تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیلَک" کے متعقلہ نتائج

نِیلَک

(دکن) ایک قیمتی کپڑا، ایک پھول دار لباس

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیلَک کے معانیدیکھیے

نِیلَک

niilakनीलक

وزن : 22

موضوعات: دکنی

نِیلَک کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • (دکن) ایک قیمتی کپڑا، ایک پھول دار لباس
  • نیلگوں، نیلا نیز نیلا رنگا ہوا
  • چٹکی یا چوٹ کے نشان والا، تھوڑا سا نیلا
  • دونوں ناخن کے سرے سے پکڑنا کہ ناخنوں میں درد ہونے لگے اس کو نیلک کہتے ہیں اور ہندی میں اس کا نام چٹکی ہے
  • پھول دار، گل بوٹے والا، مینا کاری کا
  • مٹر نیز بھونرا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of niilak

Noun, Adjective, Masculine

  • a bright blue colour
  • blue

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone