تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nog" کے متعقلہ نتائج
nog کے لیے اردو الفاظ
nog کے اردو معانی
- چوبی کھونٹی
- اِیْنٹ
- مِیخ
nog के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चोबी खूँटी
- ईंट
- मीख़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ngaio
نیوزی لینڈ کا ایک چھوٹا درخت laetum Myoporum جس کا پھل کھایا جاتا ہے اور ہلکی سفید لکڑی عمارتوں میں کام آتی ہے۔.
نیگی
किसी की उदारता, दया आदि से लाभ उठाकर बराबर उसकी आकांक्षा और आशा रखनेवाला व्यक्ति। उदा०-गरलामृत शिव आशुतोष बलविश्व सकल नेगी।-निराला।
نَنگوں
ننگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، جس کے بدن پر کوئی کپڑا نہ ہو، بغیر کپڑوں کا، برہنہ، عریاں تین ننگے یکس کوں کپڑا چہ نہ تھا
نَو غُنچَگی
(لفظاً) کلی کے تازہ ہونے یا حال میں کھلنے کی حالت ؛ (مجازاً) تازگی ؛ نوجوانی ، کم عمری ۔
نَو گِرفتار
پہلی بار شریک ہونے والا، رسم و رواج یا آداب و اخلاقیات سے ناواقف، انجان، ناتربیت یافتہ شخص، جو پہلی بار عشق میں مبتلا ہوا ہو، نیا عاشق، عاشق تازہ، تازہ گرفتار، نیا پکڑا ہوا
نَو گِرہی
(سناری) کلائی میں پہننے کا مختلف قسم، قیمت اور متوسط درجے کے اکہرے نو یا گیارہ جڑے ہوئے نگوں کا زیور، اک نگیاں، نو گریاں، پونچی
نَغموں
نغمہ کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل۔ دوسرے شعرا بھی اسی کے نغموں کی تقلید کر رہے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (nog)
nog
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔