تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْچ" کے متعقلہ نتائج

پَنْچ

صلاح کار، مشیر

پَنْچَہ

پچکا ہوا ، کوٹ کر پھیلایا ہوا ، دبا ہوا ، دبایا ہوا.

پَنْچْ میوَہ

کشمش بادام ناریل چھوہارا اور چرون٘جی پر مشتمل پان٘چ میوے.

پَنْچَہار

(قمار بازی) چوسر کے تین پان٘سوں کا ایسے رخ سے پڑنا کہ ایک پر پان٘چ دائرے اور دو پر دو دو دائرے ہوں.

پَنْچھی

پرندہ، چڑیا

پَنْچو

گلی ڈنڈے کے کھیل میں ڈنڈے سے گلی کو مار کر دور پھین٘کنے کا ایک ڈھن٘گ، اس میں گلی کو بائیں ہاتھ سے اچھال کر داہنے ہاتھ سے مارتے ہیں

پَنْچی

رک : پچّی.

پَنْچا

دستہ دار لکڑی جس میں پان٘چ شاخیں ہوتی ہیں، کسان اس آلے سے کٹے ہوئے غلے کو الٹتے پلٹتے ہیں تاکہ بھوسی دانے سے الگ ہو جائے

پَنْچ کون

پَنْچ شَر

پانچ تیروں والا

پَنْچ میل

جس میں پانچ طرح کی چیزیں ملی ہوں، جس میں سبھی طرح کی چیزیں ملی ہوں، مختلف النوع، مخلوط، ملا ہوا، ملا جلا

پَنْچَک

(جوتش) پانچ نچھتروں (دھنشٹا، ست بکھا، پوربا بھادرپد، اتّر بھادرپد، ریوتی)، کا ایک گھر میں جمع ہونا (جو منحوس خیال کیا جاتا ہے)، نیز ان کے جمع ہونے کی ساعت

پَنْچَن

پنچ (رک) کی جمع ؛ ساتھی ، ہمرابی ، دوست.

پَنْچَم

پان٘چواں

پَنْچ رَنْگ

جس میں مختلف رنگ ہو، پانچ رنگ کا، بہت سے رنگوں کا، رنگ برنگا، پچ رنگا

پَنْچیت

(طبقات الارض) سیلابی الاصل مٹی کی وہ تہ جس میں کوئلے کی آمیزش نہ ہو لیکن نباتیات کے اجزاء شامل ہوں.

پَنْچوں

رک : پنچ جس کی یہ جمع اور تراکیب میں مستعمل ہے.

پَنْچ رَتَن

پانچ قیمتی چیزوں یا جواہرات کا مجموعہ (سونا ہیرا نیلم لعل اور موتی)

پَنْچوری

پنچورا (رک) کی تانیث.

پَنْچالی

پتلی، گڑیا

پَنْچاس

رک : پچاس.

پَنْچات

رک : پنچایت.

پَنْچَولی

ایک پودا جو مغربی ہند اور بمبئی و وسط ہند میں ہوتا ہے ، پان٘چ پات ، پان٘چ پاڑی اس کی پتیوں اور ڈنڈیوں سے ایک خوشبودار تیل نکلتا ہے یورپ میں اسے خوشبو کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں.

پَنْچَم بَہار

راگ پنچم کی ایک ذیلی قسم جو موسم بہار میں گائی جاتی ہے.

پَنْچھالا

پھپھولا ، پھپھولے کا پانی.

پَنْچامْلا

پان٘چ کھٹّے پھلوں (انار ، کھٹا ، بیر ، امرا ، چوکا) کا مُرکّب.

پَنْچایَتی

پنچوں سے منسوب، پنچایت سے متعلق، پنچائیتی، پنچائتی

پَنْچارْنی

(تیاگی) درگاہ یا مندر میں روشن رہنے والا چراغ، دیپ دان

پَنْچھا

رطوبت جو من٘ھ ہے نکلتی ہے، رال

پَنْچایَت

ثالثوں کی مجلس شوریٰ یا کمیٹی، (خصوصاً) گانو والوں کی مجلس انتظامی جو عموماً پانچ نامزد یا منتخب ممبروں پر مشتمل ہوتی ہے

پَنْچ لَڑا

پَنْچ گُنا

پَنْچ پاتْر

چھوٹا سا گلاس جو اغلباً پانچ دھاتوں کی ترکیب سے بنتا ہے اور پوجا پاٹ میں استعمال کیا جاتا ہے

پَنْچوں کا پِیالَہ

چلم ، حقہ.

پَنْچایَت نامَہ

پنچوں کا تحریری فیصلہ

پَنْچَمی

اجالا پاکھ یا اندھیرا پاکھ (قمری مہینے کے نصف) کا پان٘چواں دن یا تاریخ

پَنْچوں کا پِیالَہ پِینا

۔ برادری میں شامل ہونا۔

پَنْچ تِیرتھ

پانچ بڑے تیرتھ

پَنْچ کونْیا

پَنْچاری

چوسر، شطرنج وغیرہ کی بساط

پَنْچوتَّر

پان٘چ فیصدی محصول ، کرایہ یا مالگزاری میں سے پان٘چ فیصدی کی کمی ؛ محصول کی چوکی.

پَنْچ کَہیں بِلّی تو بِلّی ہی سَہی

چار آدمی جو کچھ کہیں وہی ٹھیک ہے، سب کی یہی صلاح ہے تو یہی سہی

پَنْچ تِیرْتھی

پانچ بڑے تیرتھ

پَنْچاَگْنی

پان٘چ آگیں، جن میں بیٹھ کر بعض سادھو تپسیا کرتے ہیں (ان میں سے چار پورب، پچھم، اتر اور دکھن کو رکھی جاتی ہیں اور سورج سر پر ہوتا ہے)، پان٘چ آگیں، جو انسان کے بدن میں ہوتی ہیں

پَنْچ اِنْدْرِیا

پَنْچانگ

بندگی کے پانچ طریقے (یعنی پرارتھنا من میں، آگ پر بھینت (اگنی ہوم)، جل چڑھانا، بتوں کو نہلانا، برہمنوں کو کھانا کھلانا

پَنْچ پُھولا رانی

پَنْچی کاری

رک : پچی کاری.

پَنْچایَت جاتی

فریقین کی ذات کے لوگوں کی پنچایت.

پَنْچایَت گَھر

بلدیہ کی طرح پنچایت لگان کا کمرہ، ہال، پنچایتی عمارت، پنچایت بھون، چوپال

پَنْچایَت راج

پَنْچایَتی جاتی

رک : پنچایت جاتی.

پَنْچوں کا دیا

(مجازاً) پنچوں کے سامنے نکاح کے بعد ملا ہوا (شوہر).

پَنْچایَت کَرنا

فیصلہ کرنا

پَنْچایَتی سالا

(عوامی) ہر شخص کا سالا، ایک قسم کی گالی اور مزاح ہے، مجہول النسب (بطور گالی مستعمل)

پَنْچایَت جوڑْنا

لوگوں کو مشورے کے لئے اکٹھا کرنا، پنچایت کرنا، مشورہ لینا، بھیڑ لگانا، برادری کے لوگوں کو کسی بات کی صلاح یا مشورے کے لیے اکٹھا کرنا، مشورہ یا صلاح کرنا، بہت سے آدمیوں کو اکٹھا کرنا، بھیڑ لگانا یا کرنا

پَنْچایَت بَدْنا

ثالثی کرانا، چار پنچوں میں کسی بات کا فیصلہ کرنا

پَنْچایَت خانْگی

پنچایت جو نج کے طور پر مقرر کی جائے ؛ خاندانی جھگڑوں کا فیصلہ جو رشتہ دار مل کر کر لیں.

پَنْچوں کا کَہْنا سَر آنْکھوں پَر مَگَر پَرنالا یَہِیں رَہے گا

ضدی آدمی اپنی مرضی کرتا ہے

پَنْچایَت سَرْکاری

ثالث جو سرکاری طور پر مقرر کیے جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْچ کے معانیدیکھیے

پَنْچ

panchपंच

اصل: ہندی

پَنْچ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • صلاح کار، مشیر
  • دلال
  • فیصلہ کرنے والا، حاکم، ثالث، حَکَم، جسے فریقین نے نزاع کے فیصلے کے لیے مقرر کیا ہو، ثالثی کا رکن
  • گاؤں کی سرکاری یا غیر سرکاری مجلس انتظامی (پنچایت) کارکن، قوم کا سردار (جو بیشتر دیہات اور قصبوں میں ہوتا ہے)

اسم، مؤنث، عددی

  • پان٘چ کی تخفیف (مرکبات میں مستعمل)، پنچ رس، پنچ لڑی وغیرہ
  • کمان کی تانت

English meaning of panch

Adjective, Masculine

  • a member of panchayat, the five-men village administrative council
  • arbitrator, judge, a member of jury
  • fivesome
  • the head of a village or tribe

Noun, Feminine, Numeral

  • five

पंच के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • सलाहकार, परामर्शदाता
  • दलाल
  • फ़ैसला करने वाला, वह व्यक्ति या कुछ लोगों का वर्ग जो आपस के झगड़ों आदि का निर्णय करने के लिए चुना या नियत किया गया हो
  • गाँव का आधिकारिक या अनाधिकारिक ग्राम प्रधान (पंचायत) कार्यकर्ता, (जो कि अधिकांश गाँवों और क़स्बों में होता है)

    विशेष - विशेष-प्राचीन भारतीय समाज में ऐसे लोगों की संख्या प्रायः पाँच होती थी। जब बहुत-सी जातियाँ या बिरादरियाँ बनने लगीं, तब प्रायः हर बिरादरी या समाज में कुछ लोग पंच बना दिये जाते थे, जो सब प्रकार के सामाजिक विवादों का निर्णय करते थे।

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संख्यात्मक

  • पाँच या अधिक मनुष्यों का समाज या समुदाय, जनता, लोक
  • धनुष की डोरी, प्रत्यंचा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words