تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَنْج تَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْج تَن کے معانیدیکھیے
پَنْج تَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اسلام کی پان٘چ متبرک ہستیاں یعنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت علی کرم اللہ وجہ، حضرت فاطمہ، امام حسن، امام حسین
شعر
اس دودھ کا خدا کرے کاسہ ہمیں نصیب
جنت میں پنج تن کی جو بہتی ہے جوئے شیر
ایک وحشی صنف سے ہم نے شرافت سیکھ لی
پنج تن کی لو غزل کی انجمن میں آ گئی
مان اے ظفرؔ تو پنج تن و چار یار کو
ہیں صدر دین کی یہی محفل کے چار پانچ
English meaning of panj-tan
Noun, Masculine
- the five holy persons, viz. Mohammad, 'Ali, Fatimah, Hasan, Husain
पंज-तन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हजरत मुहम्मद, हजरत अली, फातिमा और उनके दोनों पुत्र हसन तथा हुसैन ये पाँच व्यक्ति जिन्हें मुसलमान परम पूज्य मानते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَنْج تَن)
پَنْج تَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔