تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر چاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر

اولا ، ژالہ .

پَتَّھر دِل

سنگ دل، بے رحم، سخت دل

پَتَّھر باز

پتھر پھین٘کنے والا، وہ شخص جسے پتھر پھین٘کنےکا شوق ہو .

پَتَّھر چَٹ

پتھر کاٹنے والا ، سن٘گ تراش .

پَتَّھر چُور

ایک پودا (لاط : (Plectranthus aromaticus).

پَتَّھر توڑ

پتھر توڑنے والا ، (مجازاً) زود اثر .

پَتَّھر زَمِین

(مجازاً) سخت مصرع طرح، موضوع سخن کی سنگلاخی

پَتَّھر بازی

پتھر پھین٘کنے یا ایک دوسرے کو پتھر مارنے کا عمل

پَتَّھر چَٹا

سانپ کی ایک قسم جو مٹی کی جگہ پتھر چاٹتا ہے اور نہایت زہریلا ہوتا ہے

پَتَّھر سینْکنا

چھاپے کے پتھر کو کاپی کے حروف جمانے لے لیے گرمانا .

پَتَّھر کَلّا

(ساپہ گری) چقماقی بندوق، قدیم ساخت کی سنگ چقماق سے چلائی جانے والی بندوق، وہ بندوق جس میں داغنے کے لئے چقماق لگا ہو، توڑے دار بندوق

پَتَّھر چَٹُّو

ایک پودا جو زمین اور گملوں میں یکساں اگتا ہے پتے چکنے ، کن٘گورے دار بیضوی شکل کے خستہ ہوتے ہیں ادویات میں مستعمل نیز سلاد کا نام بھی بتایا گیا ہے ، رک : پتھر چٹا معنی نمبر ۳ ، ۴ .

پَتَّھر پَڑیں

تف ہے ، لعنت ہے .

پَتَّھر کَلَّہ

(ساپہ گری) چقماقی بندوق ، قدیم ساخت کی سن٘گ چقماق سے چلائی جانے والی بندوق ، وہ بندوق جس میں داغنے کے لئے چقماق لگا ہو، توڑے دار بندوق .

پَتَّھر مَکّھی

دیمک کی قسم سے ایک مکھی جو بھورے سیاہ زرد یا سبز رن٘گ میں پائی جاتی ہے ۔ (انگ : Stone fly) .

پَتَّھر پھینْکنا

پتھر مارنا ، بہت سے پتھر برسانا .

پَتَّھر پھوڑی

ایک بوٹی کا نام جو پتھروں اور دیواروں میں اگتی ہے پتے دبیز ہوتے ہیں جن میں لزوجت پائی جاتی ہے اور مزہ شور ہوتا ہے .

پَتّھر پھوڑا

۱. ہد ہد ، کھٹ بڑھئی ( جسے مرغ سلیمان بھی کہتے ہیں ).

پَتَّھر پھوڑْیاں

۔ (بفتح اول و دوم) مؤنث مونگ ماش کے آٹے سے نقل کے برابر بناکر خشک کر لیتے ہیں اور شوربا کر کے کھاتے ہیں۔ (بڑیاں)

پَتَّھر لُنڈھانا

ثقیل اور بھدے الفاظ استعمال کرنا

پَتَّھر میں لیس نَہَیں دَھنستی

بے رحم پر کسی بات (نرم گفتگو) کا اثر نہیں ہوتا .

پَتَّھر میں جونک نَہیں لَگتی

پَتَّھر کا سا

پتھر جیسا ، پتھر کے مانند ، نہایت سخت ؛(مجازاً) بے رحم ، کٹھور .

پَتَّھر میْں جونک لَگْنا

۔۱۔ سنگدل کا نرم ہوجانا۔ ۲۔ بخیل کا فیاضی پر آمادہ ہوجانا۔۔۳۔ حیرت انگیز بات ہونا۔ دشوار امر کا واقع ہونا۔ (فقرہ) حاجی صاحب کو اور عشق۔ گولر میں پھول آیا۔ ہجڑے کے لڑکا ہوا۔ پتھر میں جونگ لگی۔

پَتَّھر میں جونک لَگانا

رک : پتھر کو جون٘ک لگانا .

پتھر موم نہیں ہوتا

سنگ دل کو رحم نہیں آتا

پتھر مارے موت نہیں

برے آدمی کی عمر لمبی ہوتی ہے، برے پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا

پَتَّھر سے چَکّی بَھلی پِیس کھائے سَنْسار

بے فیض بڑے آدمی سے وہ غریب ہی اچھا ہے جس سے خلق اللہ کو نفع ہو .

پَتَّھر کو جُونک نَہِیں لَگْتی

سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بے رحم کے آگے رونے کوئی فائدہ نہیں ہوتا

پَتَّھر پَر جونْک نَہیں لَگتی

۔ مثل۔ ایسا ہے۔ جس پر کوئی نصیحت کارگر نہیں ہوتی۔ راہ پر نہیں آتا۔ اثر پذیر نہیں۔

پَتَّھر سا پھینک مارنا

انکار کرنا.

پَتَّھر بَرَسْنا

بہت زیادہ پتھر مارے جانا، مصیبت نازل ہونا، ستایا جانا

پَتَّھر گِھسْنا

۔ لازم۔ ۱۔ فرسودہ ہونا پتھر کا۔ ؎ ۲۔ متعدی پتھر کو گھسنا۔

پَتَّھر کھینچ مَارْنا

۔ اصلی معنوں میں۔ ۲۔ مجازاً ایسا سخت بات کہنا جو دوسروں کو ناگوار ہو۔ سخت الفاظ میں کہنا۔ ؎

پَتَّھر لُنڈْھکانا

کسی کی تباہی یا موت کا خواستگار ہونا ، کسی کو برا بھلا کہنا یا ستانا .

پَتَّھر سے سَر مارنا

نا فہم کو سمجھانا ، کوڑھ مغز کے ساتھ مغز مارنا .

پَتَّھر نَہِیں پِگَھلتے

سن٘گ دل کو رحم نہیں آتا

پَتَّھر کی سِل

بھاری بوجھ (مجازاً) صبر ، برداشت .

پَتَّھر سے شَرَر نِکَلْنا

سخت گرمی پڑنا .

پَتَّھر سے نَصِیب پُھوٹْنا

۔ سنگدل سے معاملت ہونا۔ کمال بدقسمتی کی جگہ بولتے ہیں۔ ؎

پَتَّھر بَرْسانا

سن٘گ باری کرنا، پتھراؤ کرنا

پَتَّھر پَسِیجْنا

۱. سخت دل کو رحم آنا .

پَتَّھر چَٹَخْنا

(سن٘گ تراشی) سخت گرمی ضرب یا بھاری وزن کے دباؤ سے پتھر کا ٹوٹ جانا .

پَتَّھر پَڑْنا

(عموماً عقل یا سمجھ کے ساتھ) بیکار ہوجانا (بیشتر ’ پر‘ کے ساتھ).

پَتَّھر سے سَر پھوڑْنا

نا فہم کو سمجھانا ، کوڑھ مغز کے ساتھ مغز مارنا .

پَتَّھر کو جونک لَگانا

پتھر کو جون٘ک لگنا (رک) کا تعدیہ.

پَتَّھر پَر جونک لَگْنا

ضدی یا نافہم وغیرہ پر کسی فہمائش کا اثر ہونا (بیشتر نفی یا استفہام کے ساتھ) .

پَتَّھر کو جونک لَگْنا

سن٘گ دل پر کوئی اثر ہونا یا نرم بن جانا ، رحم آنا، بد پر نصیحت کا اثر ہونا، امر محال یا خلاف معمولی کوئی کام ہونا.

پَتَّھر کا فَرْش

وہ فرش جس پر پتھر لگا ہو، یا پتھر کے ٹکڑے ڈال کر کوٹا گیا ہو

پَتَّھر تَراشنا

۔ پتھر کاٹنا۔ ؎

پَتَّھر اُڑانا

(طباعت) چھاپے کے پتھر پر سے کاپی کی جمی ہوئی تحریر کو گھس کر مٹانا ؛ پتھر صاف کرنا .

پَتَّھر کا

سنگ دل، بے رحم

پَتَّھر کی

سنگدل، بے رحم، بے حد ضبط کرنے والا

پَتَّھر میں تُخْم اُلْفَت ہونا

سن٘گ دل سے محبت کرنا .

پَتَّھر گَھڑْنا

(سن٘گ تراشی) پتھر کو کاٹ چھان٘ٹ کر تعمیری ضرورت کے لائق بنانا .

پَتَّھر کی شِلا

پتھر کا بڑا چوڑا ٹکڑا ، پتھر کی سِل .

پَتَّھر پِگَھلْتے نَہِیں دیکھا

سن٘گدل کو رحم آتے نہیں دیکھا.

پَتَّھر پَر کیا اَثَر

بیوقوف پر تعلیم و تربیت کا کوئی اثر نہیں ہوتا

پَتَّھر پُوجے ہَر مِلے تو مَیں پُوجُوں پَہاڑ

اگر خوشامد سے کار برآری ہوسکے تو میں نہایت خوشامدی بن جاؤں .

پَتَّھر پھاڑْنا

(سن٘گ تراشی) پتھر کی موٹی سل کے پرت بنانے کے لیے مُٹان سے توڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر چاٹْنا کے معانیدیکھیے

پَتَّھر چاٹْنا

patthar chaaTnaaपत्थर चाटना

اصل: ہندی

محاورہ

پَتَّھر چاٹْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی دھار دار چیز کا سان پر چڑھنا یا پتھر پر تیز کیا جانا

English meaning of patthar chaaTnaa

Compound Verb

  • sharpening of a sharp object or sharpening on a rock

पत्थर चाटना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी धारदार चीज़ का सान पर चढ़ना या पत्थर पर तेज़ किया जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر چاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر چاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone