تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھاڑ کھاؤ" کے متعقلہ نتائج

پھاڑ

پھاڑنا کا اسم کیفیت، تراکیب میں مستعمل

پھاڑی

ٹکڑا، پھان٘ک

پھاڑا

حصہ، بخرہ

پھاڑْنا

پرت والی چیز کے کچھ حصے الگ کرنا ، ٹکڑے کرنا ، تختے وغیرہ میں بڑا سوراخ کرنا (مجازاً) سخت محنت کرنا .

پھاڑْوَہ

رک : پھاوڑا .

پھاڑ کھاؤ

پھاڑ کھانے والا ، درندہ .

پھاڑ کھانا

درندے کا کسی کو چیر پھاڑ کر کھا جانا، کاٹ کھانا، بھنبوڑ لینا

پھاڑے پھاڑ

پہاڑ ہی پہاڑ .

پَھاڑ دینا

چیرنا، چاک کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا

پھاڑ توڑْنا

ٹکڑے ٹکرے کر دینا ، پرزے پرزے کر دینا .

پھاڑے کھاںا

رک : پھاڑ کھانا .

پھاڑْنے کو دَوڑْنا

حملہ کرنا ، حملہ آور ہونا ؛ خوفزدہ کرنا .

پھاڑُوں کھاؤُں کَرنا

بد مزاجی سے پیش آنا ، جھّلا کر بات کرنا.

گلا پھاڑ پھاڑ کر چیخنا

بہت زور سے چیخنا، باتیں کرنا یا پڑھنا

گلا پھاڑ پھاڑ کر چلانا

بہت زور سے چلانا چیخنا، باتیں کرنا یا پڑھنا

گَلا پھاڑ پھاڑ کَر

چیخ چیخ کر ، چلا چلا کر ، زور زور سے.

دو پھاڑ

(نباتیات) دو جز کا ، دو ٹکڑے ، جو تنے تک یا اس کے قریب تک دو حصوں میں پھٹا ہوا ہو

کان پھاڑ

خوفناک ، کانوں کو نا گوار گزرنے والی ، کان کو تکلیف دینے والی .

نوچ پھاڑ

نوچنے اور پھاڑنے کا عمل ؛ کئی جانب سے کئی آدمیوں یا جانوروں کا کوئی چیز چھیننے ، جھپٹنے یا لینے کا عمل ، لوٹ کھسوٹ ، چھینا جھپٹی ؛ (مجازاً) غارت گری ۔

دِیدے پھاڑ پھاڑ کَر دیکْھنا

خوب غور سے دیکھنا ، گُھور گُھور کے دیکھنا ؛ تلاش کرنا.

تالُو پھاڑ

ہاتھیوں کی ایک بیماری جس میں ہاتھی کے تالو میں زخم ہوجاتا ہے.

چِیر پھاڑ

چیرنے پھاڑنے کا عمل، جراحی کا عمل، آپریشن، سرجری

چَھپَّر پھاڑ

ظاہری سبب کے بغیر ، قدرت کی طرف سے ، بہت زیادہ ، بے پناہ ، اچانک ، خلاف توقع.

گَل پھاڑ

گلا پھاڑنے والا، گلا چیرنے والا

چُوتَڑ پھاڑ

چوتڑ پھاڑنے والا ، ڈرانے والا .

گانڑ پَھاڑ

(فحش ؛ بازاری) گانڑ پھاڑ دینے والا ؛ مراد : کٹھن ، بہت دُشوار ، دشوار گزار.

کان پھاڑ دینا

پہچان کے لیے کوئی کان میں شگاف لگانا ، کان میں شگاف لگا دینا ، کان کاٹ دینا .

لنگوٹ پھاڑ ڈالنا

کشتی کرنا ترک کردینا

آنکھیں پھاڑ کَر

خوب آنکھیں کھول کھول کر (تکنا یا دیکھنا کے ساتھ)

کَلیجَہ پھاڑْ کے

نہایت تیز آواز سے .

کَلیجا پھاڑْ کے

نہایت تیز آواز سے .

چَھپَّر پھاڑ کَر

بغیر وسیلے کے، اچانک، جس جگہ سے امید نہ ہو

چَھپَّر پھاڑ کے

بغیر وسیلے کے، اچانک، جس جگہ سے امید نہ ہو

کَفَن پھاڑ کَر

(تحقیراً) بدحواس یا بے تاب ہو کر ، بے تحاشا، بے تابانہ، جوش جنوں کے ساتھ، شدتِ دیوانگی کے ساتھ.

چھاتی پھاڑ کَر

سخت محنت اور جان٘فشانی سے ، خون پسینہ ایک کر کے .

سَر پھاڑ لینا

اپنا سر زخمی کر لینا ، سر پر زخم لگا لینا.

منہ پھاڑ کر دوڑنا

کسی چیز کے لینے کی خواہش میں منہ کھول کر جلدی سے آنا

کَفَن پھاڑ کَر اُٹْھنا

مُردوں کا زندہ ہونا، قیامت سمجھ کر مُردوں کا اُٹھ کھڑا ہونا، مُردوں کا کسی عجیب بات کے سبب قبر سے نکل کھڑا ہونا.

کَفَن پھاڑ کَر چِیخْنا

(تحقیراً) بدحواس ہو کر بے تحاشا چلانا.

حَلْق پھاڑ کَر چلَانا

بہت زور سے چلانا ، بہت اونچی آواز سے پکارنا.

مُنہ پھاڑ پَنجے جھاڑ

(مجازاً) زبان دراز اور جھگڑالو ؛ حجتی ، بدکلام ، بدتمیز ۔

کَفَن پھاڑ کَر بولْنا

(تحقیراً) دفعتاً بول اُٹھنا، بہت زور سے بولنا، بیقرار ہو کر بولنا؛ اس طرح چیخ کر بولنا کہ دوسرا ڈر جائے.

دِیدے پھاڑ کے گُھورْنا

گُھور کر دیکھنا ، ٹِکٹکی باندھ کر دیکھنا.

وَرَم کو پھاڑ دینا

ورم کو دور کر دینا ، سوجن ختم کر دینا ۔

چَھپَّر پھاڑ کَر دینا

خدا کا وہاں سے دینا جہاں سے امید نہ ہو، بے وسیلے کو رزق پہنچانا

مُنہ پَھاڑ کَر کَہنا

چلاکر کہنا ، بلند آواز میں بتانا ۔

کَفَن پھاڑ کے نِکَلْنا

(تحقیراً) گھبرا کے نکل پڑنا، بے تحاشا باہر آ جانا، بے قابو ہو کے نکل آنا.

منہ پھاڑ کر رہ جانا

ہکا بکا رہ جانا، حیران رہ جانا، متحیر ہو جانا

کَفَن پھاڑ کے اُٹْھنا

مُردوں کا زندہ ہونا، قیامت سمجھ کر مُردوں کا اُٹھ کھڑا ہونا، مُردوں کا کسی عجیب بات کے سبب قبر سے نکل کھڑا ہونا.

چھان پھاڑْ کَر دیْنا

غیبی امداد ہونا، کثرت سے آمدنی ہونا

کفن پھاڑکر نکل بھاگنا

بیتاب ہوکر بھاگ جانا

کَفَن پھاڑ کے نِکَل آنا

(تحقیراً) گھبرا کے نکل پڑنا، بے تحاشا باہر آ جانا، بے قابو ہو کے نکل آنا.

کَپْڑے پَھاڑ کَر نِکَل جانا

دیوانہ ہو کے نکل جانا.

آسْمان پھاڑ كر تِھگلی لَگانا

دشواریا ناممكن كام كردكھانا، عجیب وغریب یا انہونے كام كرنا، جہاں كسی كی رسائی نہ ہو وہاں پہنچ جانا

کان کا جالا پھاڑ ڈالْنا

رک : کان کا پردہ پھاڑنا .

خُدا چَھپَّر پھاڑ کر ہُن بَرساوے

غیر متوقع طور پر دولت کا مِل جانا.

مِیانی پھاڑ کے گُھٹنے پَر پَیوَند کَرنا

(فرہنگ اثر ، ۳ : ۶۰۸)

داتا کو رام چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خُدا سَخی کو بہت دیتا ہے .

خُدا دینا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کر دیتا ہے

خُدا کِسی کو نوازنا چاہے تو اس کے ذرائع اور سامان پیدا کر دیتا ہے ، خُدا کی دین اسباب ظاہری پر موقوف نہیں ، خُدا کا فضل بے حساب ہے.

جَب خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر دیتا ہے

خدابے وسیلہ رزق پہن٘چاتا ہے ،ایسی نعمت مل جانا جس کے آثار وسائل ظاہر نہ ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پھاڑ کھاؤ کے معانیدیکھیے

پھاڑ کھاؤ

phaa.D khaa.uuफाड़ खाऊ

اصل: ہندی

مادہ: پھاڑ

پھاڑ کھاؤ کے اردو معانی

صفت

  • پھاڑ کھانے والا ، درندہ .
  • غصیل ، جھلا ، بد مزاج .
  • خون٘خوار ، جلّاد .

English meaning of phaa.D khaa.uu

Adjective

  • beastly, cruel, irritable
  • ravenous beast

फाड़ खाऊ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फाड़ खाने वाला, कटखन्ना
  • बहुत बड़ा क्रोधी, बिगड़ैल, चिड़चिड़ा
  • भयानक, घातक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھاڑ کھاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھاڑ کھاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone