تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُودْنا پھاندْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُودْنا پھاندْنا کے معانیدیکھیے
کُودْنا پھاندْنا کے اردو معانی
- اچھلنا، پھلانگنا، جست و خیز کرنا، اچک کر پار کرنا
- شرارت کرنا، اودھم مچانا، دھما چوکڑی مچانا، خوشی کے مارے چھلانگیں مارتے پھرنا
English meaning of kuudnaa phaa.ndnaa
- leap and jump, leap about (out of joy), perform athletic exercise
कूदना फाँदना के हिंदी अर्थ
- उछलना, फलाँगना, उछल-कूद करना, उचक कर पार करना
- शरारत करना, ऊधम मचाना, धमाचौकड़ी मचाना, ख़ुशी के मारे छलाँगें मारते फिरना
کُودْنا پھاندْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُودْنا پھاندْنا)
کُودْنا پھاندْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔