تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھلا" کے متعقلہ نتائج

فَلَہ

نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی

فَلانَہ

آلۂ تناسل

فَلانا

آلۂ تناسل .

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلان

معقد، فرج، عورت کی شرمگاہ

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاسِفَہ

علمائے فلسفہ، فلسفے کے ماہرین، فلسفی، فلسفہ دان

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاطُونی

افلاطون سے تعلق رکھنے والا، علم و حکمت سے متعلق حکمت اور دانائی والا

فَلاخَن

پتّھر پھینکے کا آلہ، وہ رسی کا پھندا جس میں پتھر رکھتے ہیں اور گُھما کر پھینکتے ہیں، گوپھن، گوپھیا

فَلاطُوس

ایک درم بھر وزن

فَلاطُون

افلاطون، یونان کا مشہور فلسفی

فَلالَین

ایک قسم کا روئیں دار سوتی یا اونی کپڑا

فَلاکِیَت

تنگ دستی، غربت، ناداری

فَلاطُونِیَت

افلاطون کا فلسفہ، حکمت و دانائی

فَلاطِیْنِیُوم

رک : پلاٹینم .

فَلاسَنگ

وہ رسی کا آلہ جس میں پتھر یا ڈھیلا رکھ کر پھینکتے ہیں، فلاخ، گوپھن

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلان مَرانی

فاحشہ اور بدکارعورت کے لیے گالی، دشنام

فَلاحَت پیشَہ

فَلان اُگَٹْنا

فحش گالیاں دینا

فَلان کَرانا

عورت کا مرد سے فعل بد کرانا، زنا کرانا

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاکَت زَدَگی

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاطُون جانْنا

افلاطون خیال کرنا، عقلمند سمجھنا، ہوشیار سمجھنا

فَلان میں تُھوکْنا

رسوا کرنا، بری طرح ذلیل کرنا، فحش گالیاں دینا

فَلان میں گُھس جانا

گانڑ میں گھس جانا

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

وَ اِلا فی فَلا

رک : والا فلا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھلا کے معانیدیکھیے

پَھلا

phalaaफला

وزن : 12

پَھلا کے اردو معانی

  • بہت پھل والا، پھل سے لدا ہوا، پھل والا، نوک دار (مرکبات میں مستعمل جیسے :دو پھلا وغیرہ)، تیر کی نوک، چمچے کا اگلا حصہ
  • پھل
  • برما
  • نجاری برمے کا دھار دار آہنی من٘ھ جو سوراخ چھیدتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَلَہ

نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی

شعر

English meaning of phalaa

  • puffed, blossomed

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone