تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھرْ" کے متعقلہ نتائج

بُھرْ

ایک گھاس کا نام اوسر یا رتیلی زمین میں ہوتی ہے اسے بھربھروٹی یا جھلنی بھی کہتے ہیں .

بُھرْز

راکھ ؛ خاک .

بُھرْنا

جلنا ، جل کر ریزہ ریزہ ہونا ، راکھ ہونا .

بُھرْکی

سوراخ ، دراڑ ، رخنہ ، دراز ، شگاف ، چاک پانی کا گڑھا ؛ زمین کا ایک ماپ .

بُھرْکا

روپیہ

بُھرْجی

بھڑ بھون٘جا ، بھاڑ جھون٘کنے والا .

بُھرْکَس

کچومر، چورا

بُھرْجَن

رک : بھُرجی جس کی یہ تانیث ہے .

بُھرْشی

جوگی یا اتیت کا جادو جس میں راکھ کی مٹھی منتر پڑھ کر سر پر ڈال دی جاتی ہے .

بُھرْتھا

رک : بُھرتھا .

بُھرْکانا

بھڑکانا

بُھرْکَس ہو جانا

-

بُھرْ سے اُڑ جانا

یکایک پھڑپھڑاتے ہوئے اُڑ جانا

بُھرْکی بھانا

فریب دینا

بُھرْکَس نِگَلْنا

کچومر نکلنا ، چورا چورا ہونا ، خستہ و خراب ہونا ، تباہ ہو جانا .

بُھرْکَس نِکالْنا

مارتے مارتے ہڈی پسلی توڑ ڈالنا، بیدم کر دینا، ادھ مرا کردینا، نیم مردہ بنادینا

بُھرْکَس نِکال دینا

مارپیٹ کرنا، سخت پیٹنا، بے طاقت کردینا

بُھرْکَس نِکَل جانا

کچومر نکلنا ، چورا چورا ہونا ، خستہ و خراب ہونا ، تباہ ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھرْ کے معانیدیکھیے

بُھرْ

bhurभुर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

بُھرْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک گھاس کا نام اوسر یا رتیلی زمین میں ہوتی ہے اسے بھربھروٹی یا جھلنی بھی کہتے ہیں .
  • بُھربُھرا (رک) کی اصل .
  • پرواز ، اڑان .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھرْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھرْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words