تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھر" کے متعقلہ نتائج

جُھر

سوکھا ، خشک.

جُھرنا

سُوکھ جانا، گُھلنا

جُھرّی

کسی چیز کی سطح پر سوکھنے، مڑنے، پرانے پن یا بڑھاپے کی وجہ سے جلد پر پڑجانے والی لکیر یا شکن، سلوٹ

جُھرّا

کمھلایا ہوا، مرجھایا ہوا یا پژمردہ

جُھر جُھر کے

سوکھ کر ، خشک ہو کر ،ترس ترس کر.

جُھرْکَٹ

(جسم کے ساتھ) کمزور، دبلا، مُرجھایا ہوا، بے رونق، سوکھا ہوا

جُھرْکَٹ ہو جانا

سوکھ کر بنجر ہوجانا ، لاغر ہوجانا ، دبلا ہوجانا.

جُھریانا

جُھّریاں پڑجانا، مُرجھانا

جُھرْجُھری

(جسم میں) ہلکی کپکپکی یا لرزش (جو خوف سردی بخار یا کسی اور اثر یا تحریک سے ہو)، وہ کپکپی جو سردی کے ساتھ بخار چڑھنے سے پہلے محسوس ہو

جُھر جانا

دبلا ہونا، بیماری کی وجہ سے لاغر ہونا

جُھرجُھرانا

ہلکے اناز میں کپکانا ، جھرجھری لینا.

جُھرّی دار

۱. جس پر سلوٹیں پڑی ہوں.

جُھرْجُھری آنا

کپکپی طاری ہونا ، کان٘پ اُٹھنا.

جُھرْمُٹ مارْنا

چادر وغیرہ سے منھ چھپانا، گھونگھٹ نکالنا

جُھرْمُٹ کھانا

پیچھے ہٹ جانا ، پشت دکھانا ، (لڑائی سے) من٘ھ موڑ لینا ، گھون٘گھٹ کھانا .

جُھرِّیاں پَڑنا

شکن پڑنا، سلوٹیں پڑنا، مرجھا کر نشان پڑنا

جُھرجُھری لینا

جُھرمُٹ لَگانا

داتا پُن کرے کنجوس جُھر جُھر مَرے

کوئی دے کوئی جلے، جب کسی کے خیرات کرنے سے کسی کو دکھ ہوتا ہے تب طنزاََ کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھر کے معانیدیکھیے

جُھر

jhurझुर

وزن : 2

جُھر کے اردو معانی

صفت

  • سوکھا ، خشک.

झुर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सूखा, ख़ुश्क

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words