تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھولا" کے متعقلہ نتائج

چھالا

آبلہ، پھپھولا، تپ خالہ

چھالا ہونا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھالا اُٹْھنا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھالا پَڑْنا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھالا جَلْنا

آبلے کا پانی نکلنے کے بعد یا بغیر پانی نکلے مرجھا جانا ، خشک ہوجانا.

چھالا بَیٹْھنا

آبلے کا دب جانا یا پچک جانا ؛ جوش ختم ہو جانا

چھالا پُھوٹْنا

آبلے سے پانی رسنا، آبلے کا پچک جانا

چھالا تَپَکْنا

آبلے میں رہ رہ کر ہلکا ہلکا درد سا ہونا ، اندر ہی اندر کچھ لپک سی محسوس ہونا .

چھالا پھوڑْنا

چھالا پھوٹنا کا تعدیہ

چھال اُتاْرنا

چھلکا جدا کرنا

ہَتھیلی کا چھالا

رک : ہتھیلی کا پھپھولا ۔

ہَتیلی کا چھالا

رک : ہتھیلی کا پھپھولا ۔

پَہَل چھالا ہے

اس برسات کا پہلا مہینہ ہے.

زَہْر کا چھالا

سان٘پ کا تالو میں سم بھری تھیلی، (کنایۃً) کوئی تکلیف دہ چیز

ہاتھ کا چھالا

دُم چھالا

رک: دُم چھلّا.

مِرِگْ چھالا

ہرن کے بالوں سمیت کھال جس پر بیٹھ کر جوگی یا درویش عبادت کرتے ہیں، مرگ چرم

مِرک چھالا

ہرن کی کھال جو سادھو اوڑھنے بچھانے کے کام میں لیتے ہیں

بَگھ چھالا

آنْسُو کا چھالا

وہ آبلہ جو آنسووں کی حدت اور کثرت سے پڑ جائے

آئِینے کا چھالا

وہ چھوٹی سی گرہ یا خفیف سا بلبلہ جو خام شیشے کے پکنے میں پڑتا اور جمنے پر باقی رہتا ہے.

تَلوار کا چھالا

وہ نشان جو تلوار کے پھل میں بشکل آبلہ نمایاں ہوتا ہے، داغ شمشیر، تلوار کے اوپر ایک طرح کا نشان

کَلیجے کا چھالا

دل کا آبلہ ؛ مراد : پرانی چوٹ ، پرانا زخم ، پرانا صدمہ .

سانپ کا چھالا

سانپ کے مُنھ کے آبلہ جس میں زہر ہوتا ہے، زہر کی پوٹلی

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھولا کے معانیدیکھیے

پُھولا

phuulaaफूला

اصل: ہندی

وزن : 22

پُھولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرندوں کا مرض، جس میں جانور پھول جاتا اور من٘ھ میں کان٘ٹا نکل آنے کی وجہ سے مر جاتا ہے
  • مالی، باغبان
  • سفید نشان جو گھوڑے کے چار جامے کے تن٘گ کے باہر ایک پٹھے یا دونوں پٹھوں یا پان٘و یا ران پر ہوتا ہے یہ نشان منحوس سمجھا جاتا ہے، وہ گھوڑا جس کے یہ داغ ہو
  • کڑھاو جس میں گنے کا رس پکایا جاتا ہے

صفت

  • پھولنا سے تراکیب میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phuulaa

Noun, Masculine

  • a disease of the birds that causes swelling and death
  • a white spot on a horse's leg which is considered ominous
  • inflated, bloomed

Adjective

  • blossomed, flowered, having flowers
  • swollen, swelled, puffed up

फूला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्षियों को होनेवाला एक प्रकार का रोग
  • भुने हुए अनाज की खील

پُھولا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone