تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیچھا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچھا کَرْنا کے معانیدیکھیے
پِیچھا کَرْنا کے اردو معانی
- تعاقب کرنا، رگیدنا
- درپے ہونا، سر ہونا
- ستانا، دق کرنا
- بندوق یا توپ کا چلتے وقت پیچھے دھکا دینا
- گھوڑے کا پیچھے ہٹنا
English meaning of piichhaa karnaa
- (of a gun) recoil, move suddenly backward
- follow, pursue, go after, chase
पीछा करना के हिंदी अर्थ
- घोड़े का पीछे हटना
- बंदूक़ या तोप का चलते वक़्त पीछे धक्का देना
- तआक़ुब करना, रगीदना
- दरपे होना, सर होना
- सताना, दिक़ करना
پِیچھا کَرْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیچھا کَرْنا)
پِیچھا کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔