تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pure" کے متعقلہ نتائج

پُورے

pure

اَصْل

پُورَہ

چھوٹی بستی، محلّہ، (مرکبات میں مستعمل) جیسے: مغل پورہ، باغبان پورہ

پُورا

طاقت، برتا، مقدرت، بھروسا

پَودَہ

رک : پودا.

پَودا

چھوٹا سا بچہ، لڑکا یا لڑکی

پُریتھا

ہل کی موٹھ، پری ہتا

پورَہ

رک : پور (۱) ، پورا .

پوری

۱. رک : پور (۱) معنی نمبر ۱ کی تصغیر .

پورا

لکڑی کا ٹکڑا، کڑی، شہتیر

purebred

خالص النسل

پُرَہ

رک : پُر (۵).

پُری

۔ (ف) مونث۔ ۱۔ بھرجانا۔ مرکبات میں بھی اس معنے میں ہے۔ جیسے خانہ پُری۔

پُرا

ناک کے نتھنے ، اندر کی کھال .

pore

مسام

پُودا

(پٹواگری) زیور کے ڈورے کے دونوں طرف کے بندوں میں کا چھوٹا بند جو بان٘دھنے میں پھندا بنایا جاتا ہے ، ڈورا .

پُوڑے

پوڑا (= پُڑا) (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

purely

فَقَط

pureness

شفافی سے

پڑا

جس کا کوئی مالک نہو ؛ بے روزگار ؛ سست ، کاہل.

پڑے

پَڑا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

پَڑی

۲. فکر ، چنتا.

پوندا

باریک پتی کی زمین سے ملی ملی جال کی طرح پھیلنے والی ایک قسم کی گھاس، دوب

پُڑی

پُڑا (رک) کی تصغیر ؛ پڑیا ، کاغذ کی بن٘دھی ہوئی چھوٹی پوٹلی.

پُڑا

بطور جزو دوم ، رک : سُہاگ پڑا.

پوڑا

پُڑا

پُوڑا

گُلگُلا، جو آٹے یا میدے وغیرہ کا خمیراٹھا کر تلا جاتا ہے

پُوڑی

پُڑیا

پَوڑی

سیڑھی، زینہ

پُوْرائی

رک : پوراپن .

پُورے دِنوں کا

پوری مدت کا ؛ حمل کے مقررہ زمانے والا ، نوے مہینے کا (حمل) .

پُورے وُثُوق سے

پوریں

۱. رک : پوروے معنی نمبر ۲ .

پُورے دُودھ کی

وہ عورت جو کسی کے بچے کو سارا دودھ پلانے کے لیے نوکر رکھی گئی ہو اور وہ اپنے بچے کو دودھ نہ پلائے ، وہ عورت جس کے دودھ میں کسی طرح کی کمی نہ ہو .

پُورے دِنوں ہونا

۔ (عو) حمل کا نواں مہینہ ختم ہونا۔ وضع حمل کے دن قریب ہونا۔ (فقرہ) حمیدہ پورے دنوں سے ہے خدا کی دین میں گھڑی پل لگ رہی ہے۔

پُورے دِن لَگْنا

۔ (عو)۔ حمل کا نواں مہینہ شروع ہونا۔

پُورے دِنوں سے ہونا

حمل کا نواں مہینہ ختم ہونے کے قریب ہونا، وضع حمل کے دن قریب ہونا

پُونڑا

سبز ٹہنی، چھڑی یا کوئی سبز ڈال، پولا، گچھا، مٹھا وغیرہ

پُورے دِن بَیٹھی ہونا

بچے کی ولادت قریب ہونا ، نواں مہینہ ختم ہونے والا ہونا ، وضع حمل کا زمانہ ہونا .

پُورے طَور سے

اچھی طرح سے

پُورے دِن

حمل کا نواں مہینہ، وضع حمل کا زمانہ

پُر اِعْجاز و گَرْم

پری

حسین عورت ، خوبصورت اور بنی ٹھنی عورت.

پَرا

(تیر اندازی) تیر کے پھل کا بغلی خار جو انی کے پہلووں میں پروں کے مانند کھلے ہوئے بنے ہوتے ہیں .

پَرْو

گان٘ٹھ ، گرہ ، عقدہ ؛ تیوہار .

پرے

فاصلے پر ، دور.

pare

چھِلْکا

پُورِ تاک

(لفظاً) ان٘گور کا بیٹا ، (مجازاً) ساقی .

پَیدا

اُگا ہوا

پَرائی

پرایا (رک) کی تانیث، غیر کا، دوسرے کا، اجنبی، بیگانہ، غیر

پُورِ عَذْرا

(مجازاً) شراب

پُورِ صَدَف

(لفظاً) سیپی کا بیٹا ، (مجازاً) موتی .

پَیدائی

ظہور، نمائش

پُورِ پُشَنْگ

پُورِ خِلافَت

ولی عہد سلطنت

پُوری لَگی نَہ پاپڑْی ، بَھداکھ بَہُو آ پَڑی

بے مشقت اور بے خرچ مدعا حاصل ہوگیا اور کام بن گیا .

پُورَو

آگے ہونے والا ، سامنے ہونے والا ؛ پہلا ، اگلا ، سب سے اگلا ؛ مشرقی ؛ گذشتہ ، گزرا ہوا ؛ پیشتر ؛ مقدم ، پیشیں ، سابقہ ، اول ، پہلے کا ، ابتدائی .

پوری پڑے تو سپوت کہلاویں

اگر بیٹا والدین کی خدمت اچھی طرح کرے تو سپوت کہلانے کا مستحق ہے

پَیرَو

بحر، سمندر

پَیری

بھوسا ملا ہوا اناج کا ڈھیر، غلہ جو صاف کرنے کے کے بعد باقی رہے، پیر، کھایان، پیرا

pure کے لیے اردو الفاظ

pure

pjʊər

pure کے اردو معانی

  • اَصْل
  • اَصْلی
  • بے لَوْث
  • خالِص
  • کھارا
  • کُنْدَن
  • مُبَرَّا
  • نیک
  • پاک
  • پاکِیزَہ
  • صاف
  • سَچا
  • صَحِیح
  • سُتھرا
  • طاب
  • اُجْلا
  • اُجْلی

pure के उर्दू अर्थ

  • अस्ल
  • अस्ली
  • बे-लौस
  • ख़ालिस
  • खारा
  • कुंदन
  • मुबर्रा
  • नेक
  • पाक
  • पाकीज़ा
  • साफ़
  • सच्चा
  • सहीह
  • सुथरा
  • ताब
  • उजला
  • उजली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pure)

نام

ای-میل

تبصرہ

pure

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone