تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَا" کے متعقلہ نتائج

قاع

اونچی چوڑی زمین جس کی سطح برابر بھی ہو

قَا

کوّے کی آواز، کائیں کائیں (یہ اصل میں عربی قاقا کا مخفف ہے عربی لغت میں اس کے معنی عراقی کوّے کی آواز کے آتے ہیں جس کی آواز ہندوستان کے پہاڑی کوؤں سے نہایت مشابہ ہے)

قَانِع

قناعت کرنے والا، اکتفا کرنے والا، صابر شاکر، جو کچھ حصّے میں آئے اُسی پر صبر و شکر ادا کرنا

قَاطِعْ

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

قَالَ

اس نے کہا (مرکبات میں مستعمل).

قَال

کہنا، گفتگو، بات چیت، مباحثہ، تقریر

قَافْ

حرف ’’ق‘‘ کا تلّفظ یا نام

قَائِدَہ

ایک قسم کا سان٘پ جس کا پھن نہیں ہوتا اور زیادہ سے زیادہ سوا گز کا ہوتا ہے.

قَالَبْ

ساںچہ، وہ آلہ جس میں کوئی چیز ڈھالیں، ڈائی

قافِلہ

مسافروں یا تاجروں کا گروہ مل کر سفر کرے، کارواں

قَالْ مَقَال

بحث، تکرار

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

قَارُوْرَہ میں بھالے نَظَر آنا

معمولی بات کو اہمیت دینا

قَابِلِ وَصُول

وصول کرنے کے لائق، جسے وصول کیا جاسکے

قارَّہ

(فلسفہ) ملا ہوا، متصل، وہ جس کے سب اجزاء ملے ہوئے ہوں

قَابِلِ دَسْت اَنْدَازِی

fit to be interfered into

قافِیَہ

پیچھے چلنے والا

قازَہ

لمبی لگام جسے پکڑ کر گھوڑے کو لے جاتے ہیں

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

قایَم

ایستادہ، سیدھا، عمودی، کھڑا ہوا، کھڑا ہونے والا

قادْرِیَّہ

(تصوّف) شیخ عبدالقادر جیلانی کا مسلکِ طریقت

قابِل

سزاوار، اہل ، لائق، مستحق

قابْلَہ

۱. پیچ ، بڑی ڈھبری ، ایک قسم کا بڑا پیچ.

قایَمَہ

(اقلیدس) ۹۰ درجے کا زاویہ ، سیدھی لکیر جو دوسری لیکر پر قائم ہوکر دونوں زاویے برابر بناوے.

قاہِرَہ

قاہرکی تانیث، غالب، زبردست، نیز مصر کا دارالحکومت

قابِلَہ

قابل کی تانیث، قابل عورت، تجربے کارعورت، زنِ شائستہ

قاصِرَہ

کوتاہ (قاصر (رک) کی تانیث).

قاطِبَہ

تمام، سب، مکمل، کامل، پوری

قادِحَہ

برائی پیدا کرنے والی، عیب نکالنے والی

قاوِیَہ

جوڑ ، پکڑ ، جوڑ لگانا ، ٹان٘کا لگانا.

قائِم

ایستادہ، سیدھا، عمودی، کھڑا ہوا، کھڑا ہونے والا

قاقُلَہ

بڑی الائچی

قابِضَہ

قابض (رک) کی تانیث.

قامِع

خوار کرنے والا

قارُورَہ

شیشہ، شیشی، شیشے کا برتن، شیشے کا ظرف

قاذِفَہ

میزائیل.

قالِع

توڑنے والا ، تہس نہس کرنے والا .

قالِیدَہ

अस्त-व्यस्त, तितर-बितर ।

قاطِبَتًہ

سراسر، بالکل، تمام

قارِعَہ

کھڑکھڑانے والی، دستک دینے والی، مراد: قیامت، روزِ قیامت، روزِ نشور، حشر کا دن

قالِیچَہ

۱. غالیچہ ، چھوٹا قالین ، فرش مکلّف .

قاقْلِیَہ

کان کے اندر کا پیچ در پیچ جوف، کن گھونگا، حلزونہ

قاطِبَتاً

سراسر، بالکل، تمام

قاہِر

غالب، محکم ومستحکم، زبردست، سخت گیر، قہر کرنے والا نیز اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

قاتِلانَہ

جان لیوا، مہلک

قائِمَہ

(اقلیدس) ۹۰ درجے کا زاویہ ، سیدھی لکیر جو دوسری لیکر پر قائم ہوکر دونوں زاویے برابر بناوے.

قانُونْچَہ

قانون کی تصغیر

قابِلانَہ

قابل جیسا، لائق لوگوں جیسا، عالمانہ، ہوشیارانہ

قائِزَہ

وہ لگام جو گھوڑے کو مالش کرتے وقت اس کے من٘ہ میں دیتے ہیں تاکہ وہ کسی کو کاٹ نہ سکے

قاطِعَہ

رک : قاطع.

قاعِدَہ

اصول

قاعِدے

قاعدہ (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

قاطِعی

قطعی ، فیصلہ کن ، حتمی.

قاعِدا

اصول

قاعِدی

اساسی ، بنیادیں ، زریں.

قاطِعَۃً

قطعی طور پر ، یقیناً.

قالُوا بَلیٰ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) روز میثاق اللہ تعالٰی نے روحوں کو جمع کر کے اپنے رب ہونے کا اقرار لینے کے لیے اَلَسْتُ بِرَبِّکُمْ (کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں) کہا تھا اور روحوں نے قالوا بلیٰ (انہوں نے کہا بیشک) کہہ کر اقرار کیا تھا

قایَم کُرَّہ

(ہیئت) وہ کرہ جہاں افق ستاروں کے یومیہ راستوں کی زاویۂ قائمہ پر تنصیف کرتا ہے.

قاعِف

बहुत ही कड़ी वर्षा, सख्त बारिश ।

قا قا کَرنا

to caw

اردو، انگلش اور ہندی میں قَا کے معانیدیکھیے

قَا

qaaक़ा

  • Roman
  • Urdu

قَا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوّے کی آواز، کائیں کائیں (یہ اصل میں عربی قاقا کا مخفف ہے عربی لغت میں اس کے معنی عراقی کوّے کی آواز کے آتے ہیں جس کی آواز ہندوستان کے پہاڑی کوؤں سے نہایت مشابہ ہے)

Urdu meaning of qaa

  • Roman
  • Urdu

  • koXve kii aavaaz, kaa.e.n kaa.e.n (ye asal me.n arbii kaakaa ka muKhaffaf hai arbii lagat me.n is ke maanii iraaqii koXve kii aavaaz ke aate hai.n jis kii aavaaz hinduustaan ke pahaa.Dii kau.o.n se nihaayat mushaabeh hai

क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कौए की आवाज़, काएँ-काएँ (यह वास्तव में अरबी का-का का संक्षिप्त है अरबी शब्दकोश में इसके अर्थ इराक़ी कौए की आवाज़ के आते हैं जिसकी आवाज़ भारत के पहाड़ी कौओं से बहुत समानता रखती है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قاع

اونچی چوڑی زمین جس کی سطح برابر بھی ہو

قَا

کوّے کی آواز، کائیں کائیں (یہ اصل میں عربی قاقا کا مخفف ہے عربی لغت میں اس کے معنی عراقی کوّے کی آواز کے آتے ہیں جس کی آواز ہندوستان کے پہاڑی کوؤں سے نہایت مشابہ ہے)

قَانِع

قناعت کرنے والا، اکتفا کرنے والا، صابر شاکر، جو کچھ حصّے میں آئے اُسی پر صبر و شکر ادا کرنا

قَاطِعْ

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

قَالَ

اس نے کہا (مرکبات میں مستعمل).

قَال

کہنا، گفتگو، بات چیت، مباحثہ، تقریر

قَافْ

حرف ’’ق‘‘ کا تلّفظ یا نام

قَائِدَہ

ایک قسم کا سان٘پ جس کا پھن نہیں ہوتا اور زیادہ سے زیادہ سوا گز کا ہوتا ہے.

قَالَبْ

ساںچہ، وہ آلہ جس میں کوئی چیز ڈھالیں، ڈائی

قافِلہ

مسافروں یا تاجروں کا گروہ مل کر سفر کرے، کارواں

قَالْ مَقَال

بحث، تکرار

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

قَارُوْرَہ میں بھالے نَظَر آنا

معمولی بات کو اہمیت دینا

قَابِلِ وَصُول

وصول کرنے کے لائق، جسے وصول کیا جاسکے

قارَّہ

(فلسفہ) ملا ہوا، متصل، وہ جس کے سب اجزاء ملے ہوئے ہوں

قَابِلِ دَسْت اَنْدَازِی

fit to be interfered into

قافِیَہ

پیچھے چلنے والا

قازَہ

لمبی لگام جسے پکڑ کر گھوڑے کو لے جاتے ہیں

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

قایَم

ایستادہ، سیدھا، عمودی، کھڑا ہوا، کھڑا ہونے والا

قادْرِیَّہ

(تصوّف) شیخ عبدالقادر جیلانی کا مسلکِ طریقت

قابِل

سزاوار، اہل ، لائق، مستحق

قابْلَہ

۱. پیچ ، بڑی ڈھبری ، ایک قسم کا بڑا پیچ.

قایَمَہ

(اقلیدس) ۹۰ درجے کا زاویہ ، سیدھی لکیر جو دوسری لیکر پر قائم ہوکر دونوں زاویے برابر بناوے.

قاہِرَہ

قاہرکی تانیث، غالب، زبردست، نیز مصر کا دارالحکومت

قابِلَہ

قابل کی تانیث، قابل عورت، تجربے کارعورت، زنِ شائستہ

قاصِرَہ

کوتاہ (قاصر (رک) کی تانیث).

قاطِبَہ

تمام، سب، مکمل، کامل، پوری

قادِحَہ

برائی پیدا کرنے والی، عیب نکالنے والی

قاوِیَہ

جوڑ ، پکڑ ، جوڑ لگانا ، ٹان٘کا لگانا.

قائِم

ایستادہ، سیدھا، عمودی، کھڑا ہوا، کھڑا ہونے والا

قاقُلَہ

بڑی الائچی

قابِضَہ

قابض (رک) کی تانیث.

قامِع

خوار کرنے والا

قارُورَہ

شیشہ، شیشی، شیشے کا برتن، شیشے کا ظرف

قاذِفَہ

میزائیل.

قالِع

توڑنے والا ، تہس نہس کرنے والا .

قالِیدَہ

अस्त-व्यस्त, तितर-बितर ।

قاطِبَتًہ

سراسر، بالکل، تمام

قارِعَہ

کھڑکھڑانے والی، دستک دینے والی، مراد: قیامت، روزِ قیامت، روزِ نشور، حشر کا دن

قالِیچَہ

۱. غالیچہ ، چھوٹا قالین ، فرش مکلّف .

قاقْلِیَہ

کان کے اندر کا پیچ در پیچ جوف، کن گھونگا، حلزونہ

قاطِبَتاً

سراسر، بالکل، تمام

قاہِر

غالب، محکم ومستحکم، زبردست، سخت گیر، قہر کرنے والا نیز اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

قاتِلانَہ

جان لیوا، مہلک

قائِمَہ

(اقلیدس) ۹۰ درجے کا زاویہ ، سیدھی لکیر جو دوسری لیکر پر قائم ہوکر دونوں زاویے برابر بناوے.

قانُونْچَہ

قانون کی تصغیر

قابِلانَہ

قابل جیسا، لائق لوگوں جیسا، عالمانہ، ہوشیارانہ

قائِزَہ

وہ لگام جو گھوڑے کو مالش کرتے وقت اس کے من٘ہ میں دیتے ہیں تاکہ وہ کسی کو کاٹ نہ سکے

قاطِعَہ

رک : قاطع.

قاعِدَہ

اصول

قاعِدے

قاعدہ (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

قاطِعی

قطعی ، فیصلہ کن ، حتمی.

قاعِدا

اصول

قاعِدی

اساسی ، بنیادیں ، زریں.

قاطِعَۃً

قطعی طور پر ، یقیناً.

قالُوا بَلیٰ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) روز میثاق اللہ تعالٰی نے روحوں کو جمع کر کے اپنے رب ہونے کا اقرار لینے کے لیے اَلَسْتُ بِرَبِّکُمْ (کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں) کہا تھا اور روحوں نے قالوا بلیٰ (انہوں نے کہا بیشک) کہہ کر اقرار کیا تھا

قایَم کُرَّہ

(ہیئت) وہ کرہ جہاں افق ستاروں کے یومیہ راستوں کی زاویۂ قائمہ پر تنصیف کرتا ہے.

قاعِف

बहुत ही कड़ी वर्षा, सख्त बारिश ।

قا قا کَرنا

to caw

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone