تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَافْ" کے متعقلہ نتائج

کاف

حرف ک کا تلفّظ

کافی

کفایت کرنے والا، بقدرِ ضرورت، جس سے کام نکل جائے

کافِر

خدا کو نہ ماننے والا شخص، منکرِ خدا، بے دین، مُلحد، و جودِ خداوندی سے انکار کرنے والا

کاف کُن

مراد : روزِ ازل ، روزِ آفرینَش ، روزِ اول.

کاف لام

لاف و گزاف

قَافْ

حرف ’’ق‘‘ کا تلّفظ یا نام

ق

عربی حروفِ تہجّی کا اکّیسواں ، فارسی کا چوبیسواں ، اردو کا سین٘تیسواں (۳۷) حرف جسے قافِ قَرَشَت بھی کہتے ہیں ، یہ حرف ترکی زبان میں بھی پایا جاتا ہے ، اس کی آواز کوّے کے متصل ، زبان کی جڑ جب اوپر کے تالو سے ٹکّر کھاتی ہے تو نکلتی ہے ، حسابِ جُمل میں اس کے سو عدد مانے گئے ہیں.

کاف و نُون

حرف کُن، کہا جاتا ہے کہ جب یہ کلمہ روزِ ازل خدائے تعالیٰ نے ارشاد فرمایا تو دنیائے ممکنات وجود میں آ گئی

کافِ تازی

وہ کاف جس پر ایک مرکز ہو ، عربی کا کاف ، کاف فارسی (گ) کی ضد.

کافِ عِلَّت

رک : کاف تعلیل ، کہ.

کافّہ

تمام، کل، سب

کافِ راں

کافِ تَشْبِیہ

غربی کا ک جو مقابلے کے لیے استعمال ہو.

کافِ تَعْلِیل

کہ ، کے معنی میں ، حرف کہ بمعنی کیونکہ.

کافِ عَجَمی

رک : گ ، جس پر دو مرکز ہوتے ہیں ک کے بعد اور ل سے پہلے کا حرف.

کافِ عَرَبی

رک : کاف تازی.

کافْتَہ

کافِ لَولاک

پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم سے مراد ہے کیوں کہ قرآن شریف میں لولاک سے انخضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب کیا گیا ہے.

کافِرَہ

کافرعورت

کافی دان

کافی رکھنے کا برتن ، کافی کی کیتلی .

کافِ فارْسی

رک : کاف عجمی.

کافِ کَلِمَن

رک : ک.

کافِری

کفر منکر ہونا، کفر کرنا

کافِیشَہ

کُسُم نیزاس کا رنگ ، ایک روئیدگی جس کے پتّے بیضوی اور پھول پیلے ہوتے ہیں اور پھول کو خشک کرکے زعفران کی جگہ استعمال کرتے ہیں.

کافِر ہو

قسم دینے کا ایک طریقہ ہے.

کافِ بَیانِیَہ

کہ جو اس فقرے کے شروع میں آئے جو سابق فقرے کا بیان ہو.

کافُور

سفید اور تیز خوشبو کا گوند (ریزش) جو کافور نام کے درخت کی سفید لکڑی سے نکلتا ہے، کُھلا رہنے اور آنچ پانے سے اڑ جاتا ہے، عموماً مُردے کے جسم پر ملتے ہیں، پھوڑے پھنسی کے مرہم میں ڈالتے ہیں اور اونی کپڑوں میں رکھتے ہیں جس سے کیڑا نہیں لگتا، کپور

کافی وافی

بھرپور، کافی شافی، پورا بلکہ کچھ زیادہ

کافِل

کسی کے نان نفقے وغیرہ کی ذمہ داری اٹھانے والا ، کفالت کرنے والا .

کافِیّہ

قواعِد زبان یا صرف ونحو کے متعلق کیا ہوا معروف کام نیزصرف ونحو کی ایک مشہور کتاب کا نام .

کافِر اَدا

محبوبانہ انداز ، دلکش ناز و انداز والا

کافِر گَر

کافر بنانے والا ، کفر پر مائل کرنے والا ، خدا یا مذہب سے پھیرنے والا.

کافِرْنی

کافرعورت، منکرعورت، بد بخت

کافِر کیش

بے دین ، شرع کے خلاف چلنے والا ؛ (مجازاً) ظالم ، بے وفا نیز معشوق ، محبوب.

کافِ اِسْتِفْہام

" ک " جو کیا کے معنوں میں استعمال ہو

کافِر ہُوں

قسم کھانے یا یقین دلانے ک موقع پر کہتے ہیں.

کافی شافی

بہت ، بھر پور ، مطمئن کر دینے والا ؛ کفایت کرنے والا ؛ تشّفی دینے والا .

کافِیر

رک : کافر .

کافِر آواز

بہت عمدہ اور پیاری آواز ، دل لبھانے والی آواز.

کافِر وَشی

نازو انداز نیز جور و جفا ، ظلم و استبداد.

کافِر دِلی

سیاہ قبلی ، بے رحمی ، ظلم.

کافی ٹھاٹھ

(موسیقی) ایک ٹھاٹھ جو کھماج ٹھاٹھ میں گندھار اتار دینے سے بنتا ہے.

کافُور ہو

دور ہو ، بھاگ جا ، دفع ہو .

کافِر گَھڑی

سخت اذیّت ناک گھڑی ، ناقابل برداشت لمحہ یا وقت.

کافِرانَہ

کافر کی طرح، کافر جیسا، منکرِ خدا

کافَۂ خَلائِق

کافِر اَدائی

دلکش ناز و انداز

کافَۂ اَنام

کافِر مَنِش

رک : کافر کیش ، ظلم و جور کرنے والا ؛ (کنایۃً) معشوق.

کافی ہونا

مکتفی ہونا ، کام نکل جانے کے قابل ہونا .

کافَّۂ خَلائِق

رک : کافۂ انام ، خلاق اللہ .

کافُور دینا

کافورکھلانا (بخار اُتارنے کے لیے) .

کافُور خوار

کافِر نَظَری

معشوق کا ناز و انداز سے دیکھنا، ادا یا لگاوٹ سے دیکھنا

کافَّۂ اَنام

تمام لوگ ، خلقِ خدا ، انسان.

کافی بَھونرا

ایک قسم کا چھوٹا بھون٘را جو کافی کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے .

کافِر بَچَّہ

(تصوّف) وہ شخص جو عالمِ و حدت میں یکرنگ اور دل کو تمامی ماسواء اللہ سے علیحدہ کر کے سواد ہستی میں قرار پکڑے ، گبر.

کافِر جَوانی

اُٹھتی جوانی ، بھرپور شباب.

کافِرِ ذِمّی

(فقہ) وہ کافر جو حکومتِ اسلام کو جَزیہ ادا کرے اور اس بنا پر حکومت اس کے جان ومال اور آبرو کی ذمہ دار ہو

کافُوری رَنگ

نہایت ہلکا زرد رنگ، زردی مائل سفید رنگ، زرد اور نیلے رنگ کو ملا کربنایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَافْ کے معانیدیکھیے

قَافْ

qaafक़ाफ़

اصل: فارسی

وزن : 21

قَافْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حرف ’’ق‘‘ کا تلّفظ یا نام
  • قصّے کہانیوں میں ایک پہاڑ کا نام جو دنیا پر محیط اور دیوؤں، جنوں اور پریوں کا مسکن خیال کیا جاتا تھا، اسے کوہ قاف بھی کہتے ہیں
  • ایک پہاڑ کا نام جو اشیائے کوشک کے شمال میں بحیرۂ کیسپین اور بحرِ اسود کے مابین واقع ہے، انگریزی میں کاکیسس کہتے ہیں
  • قدرت والا، قادر
  • تونگر آدمی
  • (تصوّف) حقیقتِ انسانی کو کہتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ق

عربی حروفِ تہجّی کا اکّیسواں ، فارسی کا چوبیسواں ، اردو کا سین٘تیسواں (۳۷) حرف جسے قافِ قَرَشَت بھی کہتے ہیں ، یہ حرف ترکی زبان میں بھی پایا جاتا ہے ، اس کی آواز کوّے کے متصل ، زبان کی جڑ جب اوپر کے تالو سے ٹکّر کھاتی ہے تو نکلتی ہے ، حسابِ جُمل میں اس کے سو عدد مانے گئے ہیں.

کاف

حرف ک کا تلفّظ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of qaaf

Noun, Masculine

  • the pronunciation of the letter ق
  • Mount Caucasus, legendary mountain supposed to be the abode of fairies
  • a mountain imagined to surround the world and to bind the horizons from all sides
  • a fabulous mountain, supposed to surround the world and bound the extreme horizon (it rests on the stone saḵẖrat, an entire emerald, the reflection from which, according to the poets, occasions the azure colour of the sky
  • the qāf is the abode of the devs, and jinn or genii, and also of the parīs or fairies, and of the sīmurg̠ or great griffin)

क़ाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उर्दू वर्णमाला का एक व्यंजन
  • (तसव़्वुफ) हक़ीक़त-ए-इंसानी को कहते हैं
  • एशिया से योरप को अलग करने वाली पर्वत श्रंखला، उर्दू का अक्षर
  • तवंगर आदमी
  • पश्चिमी एशिया का एक प्रसिद्ध पर्वत (काकेशस)।
  • हर्फ़ '' क '' (रुक) का तलफ़्फ़ुज़ या नाम
  • एक उर्दू अक्षर, कोहे क़ाफ़, काकेशिया, जहाँ का सौन्दर्य प्रसिद्ध है।
  • एक पहाड़ का नाम जो अश्या-ए-कोशक के शुमाल में बहीरा-ए-कैस्पियन और बहर-ए-अस्वद के माबैन वाक़्य है, अंग्रेज़ी में का केसिस कहते हैं
  • क़ुदरत वाला, क़ादिर
  • किसे कहानीयों में एक पहाड़ का नाम जो दुनिया पर मुहीत और देवओं, जनों और परीयों का मस्कन ख़्याल किया जाता था, उसे कोह-ए-क़ाफ़ भी कहते हैं

قَافْ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَافْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَافْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone