تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَصْر" کے متعقلہ نتائج

کَسْر

(قواعد) زیر کی حرکت ، زیر کی آواز ، زیر، کسرہ.

کَسْرِ نَفْس

انکسار طبع، اظہارعاجزی، عجز وانکسار

کَسْرِ مُلتِف

(ریاضی) وہ کسر جس کے شمار کنندے یا نسب نُما یا دونوں عدد مخلوط یا کسر مضاف ہو، جیسے : ۳/۷، ۱/۲ ۲، ۳/۷ ۴، ۲/۳ ، وغیرہ

کَسْرِ مُفْرَد

(ریاضی) وہ کسر، جس کا شُمار کنندہ اور نسب نُما عدد صحیح ہو، جیسے : ۲/۵، سادی کسر

کَسْرِ عام

(ریاضی) وہ کسر، جس کا نسب نما عام ہو، اس سے کہ دس یا دس کی کوئی قوّت ہو یا اس کے سوا کچھ اور ہو

کَسْرِ شان

شان کے خلاف، عزّت کے منافی، وہ بات جس سے آدمی کی عزّت و آبرو میں فرق آئے، بے وقری، بے وقعتی

کَسْر نَفْسی

اپنے آپ کو کم رتبہ ظاہر کرنا، عاجزی، انکساری، خاکساری

کَسْر پَیما

(طبیعات) ایک آلہ جس سے انچ کی کسروں کی پیمائش کی جاتی ہے.

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

کَسْرِ واجِب

(ریاضی) وہ کسر، جس کا شمار کنندہ نسب نُما سے چھوٹا ہو، جیسے: ۳/۴

کَسْرے زائِد

معمولی سا اضافہ ، بہت تھوڑا سا اضافہ .

کَسْرے زِیاد

معمولی سا اضافہ ، بہت تھوڑا سا اضافہ .

کَسْرِ اَعْشارِیَہ

(ریاضی) وہ کسر جس کا نسب نُما دس یا دس کی کوئی قوّت ہو اس کے لکھنے کا طریقہ بھی الگ ہے جیسے ۵/۱۰ کو ۵ء، ۳/۱۰ کو ۳ء اور ۱۰/ ۷ کو ۷ء لکھا جائے گا.

کَسْر مُرَکّب

اکائی کا وہ حصہ یا حصے جس میں کسر کے ساتھ کوئی صحیح عدد بھی موجود ہو، عدد مخلوط

کَسْر و اِنْکِسار

خاکساری، عاجزی.

کَسْرِ شان سَمَجھنا

کَسْرَہ

(قواعد) کسر، زیر کی حرکت، حرف کے نیچے کی حرکت، علامت

قَسْر

بدلہ، انتقام

قَصْر

وہ نماز جو مسافرت کی حالت میں چار رکعت کے بجائے دو رکعت پڑھے جائے

کَسْرِ نَفْسی سے کام لینا

قَصْرِ شِیرِیں

کوہ بے ستوں ہر ایک محل جہاں فرہاد نے شیریں کا ایک بُت بنایا تھا (بعض کہتے ہیں کہ یہ محل شیریں کے حکم سے بنایا گیا تھا).

قَصْرِ شاہی

بیت الشرف، بادشاہ کا ملاقاتی مکان

قصر امید

قَصْرِ بَصَر

نظر کی کمزوری ، صرف نزدیک کی چیزوں کو صاف دیکھ سکنا ، ضعفِ بصارت.

قَصْرِ اِمارَت

رک : قصرُ الْاِمارَت.

قَصْرِ تَن کِی عِمارَت ڈھانا

مار ڈالنا، قتل کرنا

قَصْرُ الْاِمارَت

حاکم کی رہائش گاہ ؛ ایوانِ حکومت.

قَصْر کَرنا

قَصْر اُٹھانا

محل تعمیر کرنا ، محل تیار کرنا.

قَسْری

جبری، جس میں طبیعت یا ارادہ شامل نہ ہو، بیرونی محرک یا عامل کے سبب حاصل ہونے والا ؛ بلِا ارادہ.

قَصْری

قصر (رک) سے منسوب.

مَخْلُوط کَسْر

(ریاضی) مکمل عدد اور واجب کسر دونوں پر مشتمل کسر

چَلْتی کَسْر

(ریاضی) کسور متوالی .

واجِبِ کَسْر

(ریاضی) ایسی کسر جس کا مخرج یا نسب نما اپنے شمار کنندہ سے بڑا ہو ؛ جیسے : ۶/۲ اور ۱۱/۵ وغیرہ کسر غیر واجب کی ضد ، کسر واجب ۔

نِیَّتِ قَصْر

(فقہ) طویل سفر کے دوران میں قصر نماز کی نیت۔

جَبْر و کَسْر

جمع و تفریق ، بڑھانا گھٹانا.

غَیر واجِب کَسْر

(ریاضی) ایسی کسر جس کا مخرج اپنے شمار کنندہ سے چھوٹا ہو.

نَمازِ قَصْر

وہ مختصر نماز جو حالت سفر میں کم کر کے پڑھی جاتی ہے، وہ فرض نماز جو حالت سفر یا جنگ میں کم کر کے (چار کی بجائے دو فرض رکعت) پڑھی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَصْر کے معانیدیکھیے

قَصْر

qasrक़स्र

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: عروض موسیقی فقہ طبیعیات طب

اشتقاق: قَصَرَ

قَصْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ نماز جو مسافرت کی حالت میں چار رکعت کے بجائے دو رکعت پڑھے جائے
  • کم یا مختصر کرنا، چھوٹا کرنا، کوتاہ کرنا
  • ایوان، محل، بارگاہ
  • (فقہ) نماز کو مختصر کرنا یعنی حالتِ سفر میں چار رکعتوں والی فرض نماز کی دو رکھیں پڑھنا
  • (حج) بال کترنا
  • کوتاہی
  • کفایت کرنا، اکتفا کرنا
  • (عروض) رکن کا آخری ساکن گرا کر اوس سا کن سے پیشتر والے حرف متحرک کو سا کن کر دیتا
  • (طبیعات‏، موسیقی) وقت کے ساتھ ایک ارتعاش یا موجی حرکت کے حیطہ میں کمی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَسْر

بدلہ، انتقام

کَسْر

(قواعد) زیر کی حرکت ، زیر کی آواز ، زیر، کسرہ.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of qasr

Noun, Masculine

  • curtailment of obligatory prayers, relief in offering Namaz while being on a journey
  • shortening, restraining, curtailment
  • a citadel‏‏‏‏‏, castle, palace, mansion, edifice, building, an elegant villa
  • defect
  • drawing in (of evening)

क़स्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • न्यूनता, कमी, त्रुटि, खामी, (पुं.) भवन, प्रासाद, महल ।

قَصْر کے مترادفات

قَصْر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَصْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَصْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone