تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہْتوں کا گَھر نَہیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج

رَہْتوں کا گَھر نَہیں ہوتا

اصل آبادی مالک ہی سے ہوتی ہے

کوئی کِسی کا نَہیں ہوتا

کسی کے دکھ میں کوئی شریک نہیں ہوتا

سَخِی کا خَزانَہ کَبھی خالِی نَہیں ہوتا

سخی کے پاس ہمیشہ روپیہ رہتا ہے

گَھر آئی لَچّھمی کو لات مارْنا اَچھا نَہیں ہوتا

اچانک ملتی ہوئی دولت یا ملتی ہوئی عیش و طرب کو چھوڑنا

یہ نَوکَری ہے خالَہ جی کا گَھر نَہیں

نوکری میں وقت کی پابندی اور حاضری ضروری ہے (ضابطے کی پابندی نہ کرنے پر کہتے ہیں) ، یہ نہیں کہ جب مرضی ہوئی چلے گئے ، گویا کہ بے تکلفی کا ملنا ہو.

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

ساس میری گَھر نَہیں مُجھے کِسی کا ڈَر نَہیں

عِشْق بازی خالَہ جی کا گَھر نَہیں

محبت کرنا بہت مشکل ہے

گَھر میں اَناج نَہیں مُلْک کا کَریں راج

پاس کچھ نہیں شیخی بہت.

گَھر میں نَہیں اَناج، مُلک کا کَریں راج

غریبی میں بڑی بڑی خواہشیں کرنا

سَویرے کا بُھولا سانْجْھ کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہیں کَہتے

اگر غلطی کرنے والا جلد ہی اس کی تلافی کر دے تو قابلِ معافی ہے ، انسان گناہ کرکے توبہ کرے تو غنیمت ہے ، اگر بِگڑنے کے بعد سُدھر جائے تو بُرا نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہْتوں کا گَھر نَہیں ہوتا کے معانیدیکھیے

رَہْتوں کا گَھر نَہیں ہوتا

rahto.n kaa ghar nahii.n hotaaरहतों का घर नहीं होता

ضرب المثل

رَہْتوں کا گَھر نَہیں ہوتا کے اردو معانی

  • اصل آبادی مالک ہی سے ہوتی ہے

रहतों का घर नहीं होता के हिंदी अर्थ

  • असल आबादी मालिक ही से होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہْتوں کا گَھر نَہیں ہوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہْتوں کا گَھر نَہیں ہوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words