تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریلا پڑنا" کے متعقلہ نتائج

ریلا

پانی کا دھارا، رَو، سیلاب

ریلا بَہْنا

بہتات ہونا ، فروانی ہونا.

ریلا ہونا

رک : ریلا پڑنا.

ریلا پھینکْنا

(موسیقی) طبلے پر بجائی جانے والی تیز گت کا باہر نکلنا.

ریلا رَیلی

رک : ریلا پیلی.

ریلا آنا

مجمعے کے لوگوں کا ریلتے ہوئے کسی طرف کو آنا.

ریلا دینا

دھکّا دینا.

ریلا پیلی

دھکّم دھکّا ، بڑھتے ہوئے مجمعے کا دباؤ.

ریلا پڑنا

کسی مجمعے یا جمگھٹے میں دھکّم دھکّا ہونا، افراتفری ہونا

ریلَہ

رک : ریلا مع تحتی الفاظ.

ریلے پہ ریلا

بہت بھیڑ

پَن ریلا

رک: پن تھپیڑ۔

ریلَم ریلا

دھکّم دھکّا ، ریل پیل ، باہم ایک دُوسرے کو دھکیلنا ؛ کسی چیز کا افراط سے آنا.

چِیُوْنٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

مُوت کا ریلا

پیشاب کی دھار یا رَو

چِیُونٹِیوں کو مَوت ہی کا ریلا بَس ہے

پانی کا ریلا

سیلاب ، رو ، لہر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ریلا پڑنا کے معانیدیکھیے

ریلا پڑنا

relaa pa.Dnaaरेला पड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: ریلا

ریلا پڑنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی مجمعے یا جمگھٹے میں دھکّم دھکّا ہونا، افراتفری ہونا

English meaning of relaa pa.Dnaa

Compound Verb

  • hustle, to be pushed into a crowd or gathering,

रेला पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी भीड़ या जमघटे में धक्कम-धक्का होना, अफ़रातफ़री होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریلا پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریلا پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone