تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَحِیح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَحِیح کے معانیدیکھیے
صَحِیح کے اردو معانی
صفت
- ۱.عیب یا غلطی سے مبرّا، نقص سے پاک، بے عیب.
- (قواعد) حروفِ علّت کے علاوہ باقی تمام حرف حرفِ صحیح کہلاتے ہیں کیونکہ وہ متغّیر نہیں ہوتے.
- ۱. تصدیق، دستخط.
- ۲. درست، ٹھیک، سچ، قاعدے اور ضابطے کے مطابق، راست، بجا.
- ۲. حدیث کی چھ یا ساتھ کتابوں میں سے ہر ایک جیسے صحیح بخاری، صحیح مسلم.
- ۳. تندرست، چنگا، اچھا، صحت مند.
- ۴. (ریاضی) سالم (عدد)، وہ عدد جس میں کسر نہ ہو.
- ۵.(عروض) شعر کے عروض و ضرب جو باوجود جواز کے علّت و نقصان سے پاک اور سالم ہوں.
- ۶. (اصول حدیث) وہ روایت یا حیدث جسے دیندار اور پرہیزگار لوگوں نے ہر زمانہ میں برابر روایت کیا ہو.
English meaning of sahiih
Adjective
- correct, right, sound, perfect, accurate, exact, true, pure
सहीह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें किसी प्रकार का झूठ या मिथ्यात्व न हो, यथार्थ, वास्तविक, सच, सत्य, ठीक, उचित, त्रुटि रहित, निर्दोष, चंगा, अच्छा, सेहत मंद, स्वस्थ, पूर्ण, पूरा, साबित, समूचा
صَحِیح کے مترادفات
صَحِیح سے متعلق محاورے
صَحِیح کے قافیہ الفاظ
صَحِیح کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیےصَحِیح سے متعلق دلچسپ معلومات
صحیح پرانی اردو میں ’’صحیح‘‘ کی ایک شکل ’’سہی‘‘ بھی تھی۔ دیکھئے، ’’سہی‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَحِیح)
صَحِیح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔