تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کا نَہ پانو کا" کے متعقلہ نتائج

سَر کا نَہ پانو کا

بے سروپا ، سر نہ پیر ، اوّل نہ آخر

نَہ سَر کا ہوش ، نَہ پانْو کا

بے خبر ہونا

سَر پانو کا ہوش نَہ رَہْنا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

سَر پانو کا سُدھ نَہ رَہْنا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

سَر پانو کا ہوش نَہ ہونا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

سَر کا پَسِینَہ پانو کو آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر کا پَسِینَہ پانو تَک بَہانا

رک : سر کا پسینہ ایڑی سے بہانا .

سَر کا پَسِینَہ پانو پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر کا بوجھ پانو پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

نَہ کہ

ایسا نہیں ہے (کسی بات پر زور دینے کے لیے (اس لفظ سے پہلے مستعمل) ۔

سَر کا پَسِینَہ پانو سے بَہْنا

نہایت محنت سے کسی کام کی تکمیل کرنا یا ہونا .

زَمِین کا پانو کے نِیچے نَہ ٹَھہْرنا

رک : زمیں کا پان٘و تلے سے سرک جانا

سَر پانو نَہ ہونا

آغاز و انجام کا پتا نہ لگنا ، ٹھور ٹِھکانا نہ ہونا ، ناقابلِ اعتبار ہونا ، بے سروپا ہونا ، بے بُنیاد ہونا.

نَہ گَھر کا ، نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا ۔

نَہ اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا

۔کسی کام کا نہیں۔بیکار کی جگہ۔؎

نَہ اِدَھر کا ، نَہ اُدَھر کا

(جب کوئی کسی بات پر راضی نہ ہو تو کہتے ہیں) کسی طرح قرار نہیں ؛ کسی بات پر راضی نہیں

سَر پَیر کا ہوش نَہ رَہْنا

پر بات سے بِے خبر ہونا ، اِنتہائی لاپروا ہونا.

بات کا سَر پَیر نَہ ہونا

بے معنی اور بے تکی گفتگو ہونا

کُتّے کا گُوہ نَہ لِیپْنے کا نَہ پوتْنے کا

رک : بلّی کا گوہ نہ لیپنے کا نہ پوتنے کا ؛ ناکارہ چیز کے بارے میں کہتے ہیں.

بِلّی کا گُوہ نَہ لیپْنے کا نَہ پوتْنے کا

بالکل ناکارہ اور بیکار ہے

سَر کا ہاتھ

(بان٘ک بنوٹ) تلوار یا لکڑی کا وہ وار جو اصولِ سپہ گری کے مطابق صرف سر کو مجروح کرنے یا کاٹنے کے لیے چلایا جائے .

بات کا سَر پانو

کسی بات کی اساس جس کی بنا پر وہ کہی جائے یا بات کی معقولیت (ہونا نہ ہونا، کے ساتھ مستعمل)

لِیپنے کا نَہ پوتنے کا

نکما، بالکل بیکار، کسی کام کا نہیں

گَھر کا نَہ گھاٹ کا

بے ٹھکانہ، بے مصرف، کسی لائق نہیں، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو، دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

لَچَّھہ سَر کا

(شمشیر بازی) اپنے دونوں ہاتھ سر سے اونچے کر کے زمین پر ٹیک کےپھر وہاں سے ہاتھ اٹھا کے انی مارنا ور اپنے چہرے کی باڑ حریف کے منھ کے قریب دکھ کے سر مارنا

نَہ کام کا ، نَہ کاج کا، دُشمَن اَناج کا

رک : کام کا نہ کاج کا ، دشمن اناج کا جو زیادہ مستعمل ہے

حال کا نَہ روزْگار کا

رک : حال کا نہ قال کا الخ.

زَمِین کا نَہ آسْمان کا

نہ اِدھر کا نہ اُدھر کا ، بے کار ، لغو ۔

دِین کا نَہ دُنیا کا

اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا

جسے کسی پر اعتماد نہ ہو؛ جس پر کسی کو اعتماد نہ ہو، ججسے یکسوئی نہ ہو؛ جو کسی شمار میں نہ ہو؛ ہر طرف سے محروم، مردود خلائق،راندۂ درگاہ (بیشتر رہنا، کے ساتھ).

نَماز کا نَہ روزے کا

وہ جو نہ نماز پڑھتا ہو اور نہ روزہ رکھتا ہو ، بے نمازی بے روزہ کی نسبت کہتے ہیں

اُونْٹ کا پاد نَہ زَمِین کا نَہ آسْمان کا

غیر سنجیدہ شخص یا بیوقوف کی بات کا کوئی اثر نہیں ہوتا

سَر پانو کی خَبَر نَہ ہونا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

تَتّا کَور نَہ نِگَلْنے کا نَہ اُگَلْنے کا

اس موقع پر کہتے ہیں جب کچھ بن نہ آئے

دھوبی کا گَدھا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹکرایا ہوا ، ناکام و نامراد ؛ اس شخص کی بابت کہیں گے جسے ہر طرف سے دُھتکار دِیا گیا ہو.

دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹھکرایا ہوا، ناکام و نامراد

کالے سَر کا ایک نَہ چھوڑا

ہرجوان مرد پرنیّت خراب کی .

پاپی پاپ کا ، بھائی کا نَہ باپ کا

کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا

وہ شخص جو کھانے میں کسر نہ کرے اور کام سے دور بھاگے، سست، کاہل مفت خورا اور لیمو نچوڑ کی نسبت کہتے ہیں

راتوں کا نَہ باتوں کا

کسی کام کا نہیں ، بیکار ہے

گَھر کا ہَوا نَہ دَر کا

۔کہیں کا نہیں رہا، کسی لائق نہیں، بے مصرف

لاکھ سَر کا ہونا

کسی کے کہنے کو خیال میں نہ لانا ، ڈھیٹ ہو جانا.

سَر کا طالِب ہونا

قتل کے درپے ہونا

سَر کا نَہایا پاک

مکمل نہایا ہوا انسان پاک ہوتا ہے

سَر کا وَبال ہونا

دوبھر ہونا

حال کا نَہ قال کا روٹی چَمْچَہ دال کا

نکَمے آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کام کے وقت تو ٹل جائے اور کھانے کے وقت موجود ہو

کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا ، گھر کا نہ گھاٹ کا.

شَمْع کا سَر کاٹنا

موم بتی کا گل کترنا

شَمْع کا سَر کَٹنا

موم بتی کا گل کترنا

پاپی پاپ کا ، بھائی نَہ باپ کا

جس کو بد کاری کی لت پڑ جاتی ہے ، وہ رشتہ کا بھی لحاظ نہیں کرتا ، بد ذات آدمی کو شرارت سے غرض ہے باپ بھائی کوئی بھی ہو .

کام کا نَہ رَکھنا

۔بیکار کردینا۔ مصرف کے لائق نہ رکھنا۔ ؎

چَھتری کا بَھگَت نَہ مُوسَل کا دَھنَک

مُوسَل کی کمان نہیں بن سکتی ہے، اسی طرح چھتری کبھی سادھو نہیں بن سکتا

نات کا نَہ گوت کا بانٹا مانْگے کوت کا

غیر مستحق ہو کر زبردستی وراثت میں حصہ دار بننے والے کے لیے مستعمل ہے

نات کا نَہ گوت کا بانٹا مانْگے پوتھ کا

غیر مستحق ہو کر زبردستی وراثت میں حصہ دار بننے والے کے لیے مستعمل ہے

نَکٹے کا کھائے اوجھے کا نَہ کھائے

۔مثل۔ کمینہ کا احسانمند نہ ہونا چاہیے۔

قابُو کا نَہ ہونا

بس کا نہ ہونا ، اختیار کا نہ ہونا ، کہنے کا نہ ہونا.

عِشْق کا سَر اُٹھانا

عشق کا زور ہونا

مَصْرَف کا نَہ رَہنا

استعمال کا نہ رہنا ، کام کا نہ رہنا ، قابل استعمال نہ ہونا ۔

مَصْرَف کا نَہ ہونا

کام کا نہ ہونا ۔

کَہِیں کا نَہ رَہْنا

فنا ہو جانا ، مر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کا نَہ پانو کا کے معانیدیکھیے

سَر کا نَہ پانو کا

sar kaa na paa.nv kaaसर का न पाँव का

سَر کا نَہ پانو کا کے اردو معانی

صفت

  • بے سروپا ، سر نہ پیر ، اوّل نہ آخر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کا نَہ پانو کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کا نَہ پانو کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words