تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَودا پَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹْنا

بھرنا ، پر ہونا.

پٹنہ

صوبہ بہار کی راجدھانی اور مشہور شہر

پَٹنا پَٹ جانا

۔ (ھ) پاٹنا کا لازم) ۱۔ پوشش ہونا۔ چھایا جانا۔ (فقرہ) چھت آج پٹ گئی۔ ۲۔ ادا ہوجانا۔ ؎ ۔۳۔ طے ہونا قیمت چکنا۔ (فقرہ) آج رہن کا معاملہ پٹ گیا۔ ۴۔ بھرنا اٹنا۔ ؎ ۵۔ آبپاشی ہونا۔ ۶۔ بکثرت ہونا۔ (فقرہ) آج آموں سے بازار پٹا پڑا ہے۔

مرضی پٹنا

اتفاق رائے ہونا، میزان پٹنا

سَودا پَٹْنا

سودا بننا، لین دین کی بات بننا، سودا طے ہونا، خرید و فروخت کی بات طے ہو جانا

مِیزان پَٹنا

۔۱۔ موافقت۔ ہوجانا۔ ۲۔سودا ہونا۔ بھاؤ بننا۔ ۳۔رائے ملنا۔

مُعامَلَہ پَٹْنا

سودے بازی طے ہونا ، کام بننا ۔

مُعامَلَت پَٹْنا

معاملہ طے ہونا ۔

اِکّا وکیل گدھا پٹنہ شہر میں سدھا

پٹنہ شہر میں اِکّا، وکیل اور گدھا تینوں بہت ہیں

دِل پَٹْنا

دھیان اور طرف ہو جانا ، دل پہل جانا.

مار پَٹْنا

زد و کُوب ہونا ، پٹائی ہونا ، مار پڑنا.

چَھت پَٹْنا

مکان کی چار دیواری کے اوپر سائبان یا چھت پڑنا ، کڑیاں تختے اور مٹی وغیرہ کا پتاؤ ڈالا جانا ؛مکان تیار ہونا ،چھت بننا.

دام پَٹ٘نا

روپیہ پیسا یا قیمت وغیرہ ادا ہونا، قرض ادا ہوجانا .

مَیدان پَٹنا

میدان بھرجانا (عموماً لاشوں کے ساتھ مستعمل) ۔

دِوالا پَٹنا

رُوپَیا پَٹنا

روپیہ وصول ہونا ، رقم ملنا.

رُوپَیَہ پَٹنا

روپیہ وصول ہونا ، رقم ملنا.

گاہَکی پَٹْنا

سودا بننا، خرید و فروخت کا معاملہ طے ہونا

مُہرَہ پَٹنا

شطرنج کی گوٹ پٹ جانا ؛ کسی شخص یا تدبیر کا ناکام ہو نا ۔

ڈول پَٹْنا

معاملہ طے ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَودا پَٹْنا کے معانیدیکھیے

سَودا پَٹْنا

saudaa paTnaaसौदा पटना

محاورہ

مادہ: سَودا

سَودا پَٹْنا کے اردو معانی

  • سودا بننا، لین دین کی بات بننا، سودا طے ہونا، خرید و فروخت کی بات طے ہو جانا

English meaning of saudaa paTnaa

  • bargain to be struck

सौदा पटना के हिंदी अर्थ

  • सौदा बनना, लेन-देन की बात बनना, सौदा निर्धारित होना, क्रय-विक्रय की बात निर्धारित हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَودا پَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَودا پَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone