تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَوادِ شام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَوادِ شام کے معانیدیکھیے
سَوادِ شام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شام کا اندھیرا، شام کی سِیاہی یا دھند لکا
شعر
فضا میں خوف کے پرچم بلند ہوتے ہیں
سواد شام سے لشکر کوئی گزرتا ہے
اندھیرے کو اندھیرے ہی کہیں گے دیکھنے والے
سواد شام کو صبح وطن کہہ دوں تو کیا ہوگا
سواد شام کے خاموش جگنوؤں سے کہو
تمہیں چراغ جلاؤ کہ روشنی کم ہے
English meaning of savaad-e-shaam
Noun, Masculine
- twilight of the evening
सवाद-ए-शाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शाम का धुंधलका, संध्या का अंधेरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَوادِ شام)
سَوادِ شام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔