تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شام" کے متعقلہ نتائج

شُعْبَدَہ

ایسی بازی یا تماشا، جس میں سحر جادو مکر و فن یا ہاتھوں کی صفائی شامل ہو، نظربندی

شُعْبَدَہ باز

۱. کرتب دکھانے والا ، نظر بندی کرنے ولا ، بازی گر .

شُعْبَدَہ جات

شعبدے ، تماشے ، کرتب ، نیرنگیاں .

شُعْبَدَہ گَری

شعبدہ بازی، کرتب دکھانا، نظر بندی

شُعْبَدَہ بازی

شعبدہ بازکا کام یا پیشہ، بازی گری

شُعْبَدَہ کاری

فریبی، چھل کرنے والا، چالاک

شُعْبَدَہ پَرْداز

مکّار، عیار، فسوں گر

شُعْبَدَہ کَرنا

شعبدے کے ذریعہ بے اصل بات کو اصل کر دکھانا ، کرتب دکھانا ، شعبدہ گری .

شُعْبَدَہ پَرْدازی

شعبدہ پرداز (رک) کا کام ، شعبدہ بازی

شُعْبَدَہ دیکھنا

شعبدہ دکھان (رک) کا لازم .

شُعْبَدَہ دِکھانا

تماشا یا کرتب دکھانا ، نیرنگیاں دکھانا ، نظربندی کرنا .

شُعْبَدَہ بَنانا

شرارت کرنا، دھوکا دینا

شُعْبَدَہ دِکْھلانا

تماشا یا کرتب دکھانا ، نیرنگیاں دکھانا ، نظربندی کرنا .

شُعْبَدَہ گَر

شعبدہ باز، وہ بازی گر جو حیرت انگیز کرتب دکھائے، فسوں ساز، فریبی، چھل کرنے والا، چالاک

شُعْبَدَہ بَاطِل ہونا

جادو کا اثر جاتا رہنا

شُعْبَدَہ سَنْج

شُعْبَدَہ سَنْجی

شُعْبَدے

شعبدہ کی جمع، ایسی بازی یا تماشا، جس میں سحر جادو مکر و فن یا ہاتھوں کی صفائی شامل ہو، نظربندی، دھوکا، فریب گری

شوبِیدَہ

شُعْبَدے دیکْھنا

رک : شعبدہ دیکھنا .

شُعْبَدے دِکھانا

رک : شعبدہ دکھانا .

شُعْبَدے اِیجاد کَرْنا

عجائبات دکھانا ، نئی اور عجیب چیز اختراع کرنا .

شُعْبَدے اُٹھانا

مسائل کھڑے کرنا ، پیچیدگیاں پیدا کرنا .

اَعداد کی شُعبَدَہ بازی

اردو، انگلش اور ہندی میں شام کے معانیدیکھیے

شام

shaamशाम

وزن : 21

موضوعات: صبح

شام کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • كالا
  • سانولا
  • كرشن كا ایک لقب

فارسی - اسم، مؤنث

  • سورج غروب ہونے كا وقت، مغرب كا وقت، دن كا آخری اور رات كی ابتدا سے پہلے كا حصہ (صبح كے بالمقابل)
  • (تصوّف) مراد كثرت، تعینات مظاہرین، خفاے حسن
  • (آہن گری) دھات كا بنا ہوا كڑا یا حلقہ
  • (قفل سازی) كنجی كے منھ كے گھر كا بنا ہوا پتر جو قفل كے سوراخ پر اس كی حفاظت اور مضبوطی كے لیے چڑھا دیا جاتا ہے
  • لكڑی یا چھڑی وغیرہ كے سروں پر چڑھایا جانیوالا لوہے یا كسی اور دھات كا چھلے كی طرح كا خول، بعض خول نوكدار بھی ہوتے ہیں

صفت

  • سونگھنے والا

شعر

English meaning of shaam

Sanskrit - Noun, Masculine

  • an appellation of Hindu god Krishna, evening, iron head or ring of wooden pestle, metallic tip of a walking stick or umbrella, etc. Syria

Adjective

  • black, dark

शाम के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • काला
  • साँवला
  • कृष्ण की एक उपाधि

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सूर्यास्त होने का समय, सूर्यास्त का वक़्त, दिन का अंतिम और रात के आरंभ से पहले का भाग (सुबह की तुलना में)
  • (सूफ़ीवाद) अभिप्राय अधिकता, नियुक्त प्रदर्शन करने वाले, निहित सौंदर्य
  • (धातु कार्य) धातु का बना हुआ कड़ा या ज़ंजीर
  • (तालाशिल्प) कुंजी के मुँह के घर का बना हुआ पत्र जो ताले के सूराख़ पर उसकी हिफ़ाज़त और मज़बूती के लिए चढ़ा दिया जाता है
  • लकड़ी या छड़ी इत्यादि के सिरों पर चढ़ाया जाने वाला लोहे या किसी और धातु का छल्ले की तरह का ख़ौल अथवा आवरण, कुछ ख़ौल नुकीले भी होते हैं
  • {ला-अ.} अंतिम काल।

विशेषण

  • सूँघने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شام)

نام

ای-میل

تبصرہ

شام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone