تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْمْناک" کے متعقلہ نتائج

سَلا

سوروں کے رہنے کی جگہ، سور باڑا

صَلاء

بلانے کی آواز (خاص کر دعوت یا کچھ دینے کے لیے) دعوت عام، وہ صدا جس کا مخاطب غیر معین ہو

صَلاء

کھانے کی دعوت، صَلا ، بلانا

سِلا

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .

صِلا

انعام، بخشش، اجر

صَلاح

بھلائی، بہتری، راستی (کردار، حالت وغیرہ کی) نیز فلاح و بہبود، نیکی

سَلائی

کسی دھات کی گول پتلی سلاخ جو زیادہ لمبی نہ ہو

سیلا

چاول کی ایک قسم، وہ چاول جو دھانوں کو ابال کر سکھانے کے بعد نکالتے ہیں

شَیلا

پختہ پہاڑ، پتھر کا ٹیلا، چٹان

شیلا

سوتی ریشمی چادر جو عموماً دکن میں بنتی ہے پگڑی پٹکے وغیرہ کے لیے استعمال کرتے ہیں ، سیلا.

شِلا

سل، پتّھرکا بڑا ٹکڑا

سَلام

تسلیم، بندگی، آداب، کورنش

سَلامَت

آفات ارضی و سماوی اور صدمات سے حفاظت، سلامتی، بچاؤ، امن، سالمیت

صَلا دینا

دعوت دینا، بلانا، مشورہ دینا

صَلا کَرنا

دعوت کرنا ، کھانا کھانے کو کہنا ، کھانے پر بُلانا۔

صَلا گو

پکارنے والا ، دعوت دینے والا ، بلانے والا۔

صَلائے عام

عام دعوت

صَلاح سے

مشورے یا رائے سے

صَلائے نَبَرْد

call or challenge to fight

سَلاوی

رک : سلاوانی ۔

سَلامی

رقم ، نقدی ، جاگیر وغیرہ جو دولھا کو بیاہ کے موقع پر بطور تحفہ دی جاتی ہے ، سلام کرائی (رک).

صَلاح دینا

مشورہ دینا ، رائے دینا ، تجویز پیش کرنا.

سَلائی کَر٘نا

(طب) عمل جراحی کرنا، سوراخ کر کے سلائی سے پیشاب نکالنا، سوراخ کرنا، چھیدنا، برمانا

سَلائی پِھرنا

سلائی پھیرنا (رک) کا لازم ، اندھا کیا جانا ۔

صَلائے سَمَرقَنْد

کسی شخص سے کھانے کے لیے محض رسماً پوچھنا، جھوٹی آؤ بھگت

سَلانا

سَلْنا (رک) کا متعدی، چبُھونا ، چھیدنا

ثَلٰثَہ

رک : ثلاثہ .

صَلاحی

صلاح (رک) سے منسوب یا متعلق ، صلاح کا ، بہبود کا.

ثَلاثا

من٘گل کا دن ، روز سہ شنَبہ

سَلات

رک : سلاد .

صَلات

رک : صلوٰۃ جو صحیح ہے.

صَلاۃ

رک : صلوٰۃ جو صحیح ہے.

سَلام دو

کبھی کسی چیز کے پہون٘چ جانے کا شکریہ ادا کرنے کے موقع پر مُستعمل .

سَلافی

چیکوسلاواکیہ میں آباد سلاف قوم کی زبان ۔

سَلام گو

سلام لِکھنے والا ، شاعر .

صَلائے سَمَرقَنْدی

کسی شخص سے کھانے کے لیے محض رسماً پوچھنا ، جھوٹی آؤ بھگت.

ثَلاث

تین .

سَلاب

(تصوّف) سالک کا اختیار کُل، احوال ظاہری اور باطنی سے سلب ہوجانا

سَلاک

تیر، مژہ، سلاخ، چھڑ، سونے چاندی کی سلاخ، سرمہ لگانے کی گول پتلی سلاخ، سلائی

سَلار

ابابیل سے مشابہہ ایک پرندہ .

صلاۓ جام مے

invitation, shout for a glass of wine

سَلام گَہ

سلام کرنے کی جگہ ، بارگاہ ، دربار میں وہ مقررہ جگہ جہاں تک پہنچ کر سلام کرنا آداب دربار میں شامل اور ضروری ہے .

صَلاح ہونا

صلاح کرنا (رک) کا لازم ، رائے ہونا ، مشورہ ہونا.

صَلاح لینا

رائے لینا ، مشورہ لینا ، تدبیر معلوم کرنا.

سَلائی پھیر٘نا

آنکھ میں سرمہ یا زخم میں دوا وغیرہ لگانے کے لیے سلائی کو گھمانا، سرمہ لگانا، دوا لگانا

سَلاخی

खाल उतारना, पुराने ज़माने में एक सज़ा यह भी थी कि ज़िदा आदमी की खाल उतार दी जाती थी और इस तरह वह बड़े कष्ट से मारा जाता था, यह काम सल्लाखी कहलाता था।

سَلاکھی

(صرّافی) سِکّہ پرکھنے کا سُوا جو باریک نوک کا ہنی اوزار ہوتا ہے جس سے صرْافِ سکے پر نقطہ کا نشان بنا کر آگ میں گرم کرتے ہیں اور نُقطَے کی رنگت سے سِکّے کا کھوٹا کھرا پرکھتے ہیں ۔

سلاح بند

ہتھیار بند، مُسَلَح، ہتھیار سے لیس (سپاہی وغیرہ)

صَلوٰۃ

۱. نماز (مسلمانوں کی).

سَلام گاہ

سلام کرنے کی جگہ ، بارگاہ ، دربار میں وہ مقررہ جگہ جہاں تک پہنچ کر سلام کرنا آداب دربار میں شامل اور ضروری ہے .

سَلام ہے

معاف ہی رکھیے، باز آئے

سَلاخ

کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی

سَلاسِل

بطور واحد . زنجیر ، بیڑی

صَلاح کَرنا

بلانا (کھانے کے لیے) ، تواضع کرنا ، خاطر مدارات کرنا ، (عموماً) عام دعوت دینا.

صَلاحْنا

بہتر جاننا ، صحیح سمجھنا ، جائز ماننا.

صَلادَت

ٹھوس پن، ٹھوس ہونے کی کیفیت، سختی، ٹھوس ہونا

صَلاح مِلْنا

ایک رائے ہونا ، ہم خیال ہونا ، تدبیر پر اتفاق ہونا.

سَلامْتَی

حفاظت، بچاؤ، سلامت رہنے کی کیفیت، خیر و عافیت

سَلاکْنا

سلاخ سے کسی چیز پر نشان کرنا یا لکیر کھینچنا

سَلاوانی

آریہ نسل کی یوگوسلاویہ میں آباد قوم کی ایک قدیم زبان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْمْناک کے معانیدیکھیے

شَرْمْناک

sharmnaakशर्मनाक

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

شَرْمْناک کے اردو معانی

صفت

  • ایسا فعل جس سے خجالت اور شرم لاحق ہو
  • خجل، شرمندہ
  • شرمیلا، شرمگیں، باحیا

شعر

Urdu meaning of sharmnaak

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa pheal jis se Khajaalat aur shram laahaq ho
  • Khajal, sharmindaa
  • sharmiila, sharmgiin, baahyaa

English meaning of sharmnaak

Adjective

  • shameful, disgraceful, discreditable

शर्मनाक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके कारण शर्म आती हो या आनी चाहिए, ऐसा काम जिस से ख़जालत और श्रम लाहक़ हो
  • लज्जाजनक, घिनावना, बेहयाई का, लज्जापूर्ण; लज्जास्पद
  • लिहाज़, संकोच वाला आचरण, शर्मीला, शर्मगीं, बाहया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلا

سوروں کے رہنے کی جگہ، سور باڑا

صَلاء

بلانے کی آواز (خاص کر دعوت یا کچھ دینے کے لیے) دعوت عام، وہ صدا جس کا مخاطب غیر معین ہو

صَلاء

کھانے کی دعوت، صَلا ، بلانا

سِلا

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .

صِلا

انعام، بخشش، اجر

صَلاح

بھلائی، بہتری، راستی (کردار، حالت وغیرہ کی) نیز فلاح و بہبود، نیکی

سَلائی

کسی دھات کی گول پتلی سلاخ جو زیادہ لمبی نہ ہو

سیلا

چاول کی ایک قسم، وہ چاول جو دھانوں کو ابال کر سکھانے کے بعد نکالتے ہیں

شَیلا

پختہ پہاڑ، پتھر کا ٹیلا، چٹان

شیلا

سوتی ریشمی چادر جو عموماً دکن میں بنتی ہے پگڑی پٹکے وغیرہ کے لیے استعمال کرتے ہیں ، سیلا.

شِلا

سل، پتّھرکا بڑا ٹکڑا

سَلام

تسلیم، بندگی، آداب، کورنش

سَلامَت

آفات ارضی و سماوی اور صدمات سے حفاظت، سلامتی، بچاؤ، امن، سالمیت

صَلا دینا

دعوت دینا، بلانا، مشورہ دینا

صَلا کَرنا

دعوت کرنا ، کھانا کھانے کو کہنا ، کھانے پر بُلانا۔

صَلا گو

پکارنے والا ، دعوت دینے والا ، بلانے والا۔

صَلائے عام

عام دعوت

صَلاح سے

مشورے یا رائے سے

صَلائے نَبَرْد

call or challenge to fight

سَلاوی

رک : سلاوانی ۔

سَلامی

رقم ، نقدی ، جاگیر وغیرہ جو دولھا کو بیاہ کے موقع پر بطور تحفہ دی جاتی ہے ، سلام کرائی (رک).

صَلاح دینا

مشورہ دینا ، رائے دینا ، تجویز پیش کرنا.

سَلائی کَر٘نا

(طب) عمل جراحی کرنا، سوراخ کر کے سلائی سے پیشاب نکالنا، سوراخ کرنا، چھیدنا، برمانا

سَلائی پِھرنا

سلائی پھیرنا (رک) کا لازم ، اندھا کیا جانا ۔

صَلائے سَمَرقَنْد

کسی شخص سے کھانے کے لیے محض رسماً پوچھنا، جھوٹی آؤ بھگت

سَلانا

سَلْنا (رک) کا متعدی، چبُھونا ، چھیدنا

ثَلٰثَہ

رک : ثلاثہ .

صَلاحی

صلاح (رک) سے منسوب یا متعلق ، صلاح کا ، بہبود کا.

ثَلاثا

من٘گل کا دن ، روز سہ شنَبہ

سَلات

رک : سلاد .

صَلات

رک : صلوٰۃ جو صحیح ہے.

صَلاۃ

رک : صلوٰۃ جو صحیح ہے.

سَلام دو

کبھی کسی چیز کے پہون٘چ جانے کا شکریہ ادا کرنے کے موقع پر مُستعمل .

سَلافی

چیکوسلاواکیہ میں آباد سلاف قوم کی زبان ۔

سَلام گو

سلام لِکھنے والا ، شاعر .

صَلائے سَمَرقَنْدی

کسی شخص سے کھانے کے لیے محض رسماً پوچھنا ، جھوٹی آؤ بھگت.

ثَلاث

تین .

سَلاب

(تصوّف) سالک کا اختیار کُل، احوال ظاہری اور باطنی سے سلب ہوجانا

سَلاک

تیر، مژہ، سلاخ، چھڑ، سونے چاندی کی سلاخ، سرمہ لگانے کی گول پتلی سلاخ، سلائی

سَلار

ابابیل سے مشابہہ ایک پرندہ .

صلاۓ جام مے

invitation, shout for a glass of wine

سَلام گَہ

سلام کرنے کی جگہ ، بارگاہ ، دربار میں وہ مقررہ جگہ جہاں تک پہنچ کر سلام کرنا آداب دربار میں شامل اور ضروری ہے .

صَلاح ہونا

صلاح کرنا (رک) کا لازم ، رائے ہونا ، مشورہ ہونا.

صَلاح لینا

رائے لینا ، مشورہ لینا ، تدبیر معلوم کرنا.

سَلائی پھیر٘نا

آنکھ میں سرمہ یا زخم میں دوا وغیرہ لگانے کے لیے سلائی کو گھمانا، سرمہ لگانا، دوا لگانا

سَلاخی

खाल उतारना, पुराने ज़माने में एक सज़ा यह भी थी कि ज़िदा आदमी की खाल उतार दी जाती थी और इस तरह वह बड़े कष्ट से मारा जाता था, यह काम सल्लाखी कहलाता था।

سَلاکھی

(صرّافی) سِکّہ پرکھنے کا سُوا جو باریک نوک کا ہنی اوزار ہوتا ہے جس سے صرْافِ سکے پر نقطہ کا نشان بنا کر آگ میں گرم کرتے ہیں اور نُقطَے کی رنگت سے سِکّے کا کھوٹا کھرا پرکھتے ہیں ۔

سلاح بند

ہتھیار بند، مُسَلَح، ہتھیار سے لیس (سپاہی وغیرہ)

صَلوٰۃ

۱. نماز (مسلمانوں کی).

سَلام گاہ

سلام کرنے کی جگہ ، بارگاہ ، دربار میں وہ مقررہ جگہ جہاں تک پہنچ کر سلام کرنا آداب دربار میں شامل اور ضروری ہے .

سَلام ہے

معاف ہی رکھیے، باز آئے

سَلاخ

کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی

سَلاسِل

بطور واحد . زنجیر ، بیڑی

صَلاح کَرنا

بلانا (کھانے کے لیے) ، تواضع کرنا ، خاطر مدارات کرنا ، (عموماً) عام دعوت دینا.

صَلاحْنا

بہتر جاننا ، صحیح سمجھنا ، جائز ماننا.

صَلادَت

ٹھوس پن، ٹھوس ہونے کی کیفیت، سختی، ٹھوس ہونا

صَلاح مِلْنا

ایک رائے ہونا ، ہم خیال ہونا ، تدبیر پر اتفاق ہونا.

سَلامْتَی

حفاظت، بچاؤ، سلامت رہنے کی کیفیت، خیر و عافیت

سَلاکْنا

سلاخ سے کسی چیز پر نشان کرنا یا لکیر کھینچنا

سَلاوانی

آریہ نسل کی یوگوسلاویہ میں آباد قوم کی ایک قدیم زبان ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْمْناک)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْمْناک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone