تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیرِ خُدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شیرِ خُدا کے معانیدیکھیے
شیرِ خُدا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حضرت علی کا لقب، اسد اللہ
شعر
وہ حیدر مرتضیٰ بھی ہیں وہی شیر خدا بھی ہیں
وہی اک نام سن کے اب بھی خیبر کانپ جاتا ہے
کہیں تو جانفشانی کی کہیں تو جاں نثاری کی سعادت کی طلب میں
کبھی شیر خدا سی حیدر کرار سی رن میں شجاعت مانگتا ہے
ہے شجاعت و سخا حلم و حیا قاسمؔ علی
شان میں شیر خدا کے ہیں ختم چاروں ایک
English meaning of sher-e-KHudaa
Noun, Masculine
- title of Hazrat Ali, cousin and son-in-law of Prophet Muhammad
शेर-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हज़रत अली की उपाधि, असदुल्लाह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شیرِ خُدا)
شیرِ خُدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔