تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُسْتَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُسْتَگی کے معانیدیکھیے
شُسْتَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- صفائی ستھرائی، سلاست، عمدگی، اچھائی، خوبی, خالص ہونا، زبان کی عمدگی اور روانی
شعر
منظور تھی شستگی زباں کی
تھوڑی سی شراب ناب پی لی
کیا شستگی ہو اس کے مضامین میں جلالؔ
جس کو نصیب صحبت اہل زباں نہ ہو
خاک ڈالا کیے عدو ہر دم
پھر بھی اردو میں شستگی ہے ابھی
English meaning of shustagii
Noun, Feminine
- cleanliness, neatness, purity, civility, good manners, ease and flow of language
शुस्तगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शुद्धता, सफ़ाई, सभ्यता, तहज़ीब, शिक्षित होना, सज्जनता, भाषा की सहजता और प्रवाह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُسْتَگی)
شُسْتَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔