تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sprue" کے متعقلہ نتائج
sprue کے لیے اردو الفاظ
sprue کے اردو معانی
اسم
- پگھلی دھات کو سانچے میں بھرنے والی نالی ۔.
- دھات یا پلاسٹک جو اس نالی میں بھر کر جم جائے۔.
- گرم علاقوں کا ایک مرض جس سے منہ میں آبلے پڑ جاتے ہیں اور آنتوں میں ورم ، قلاع ، سنگرینی ۔.
sprue के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पिघली धात को सांचे में भरने वाली नाली ।
- धात या प्लास्टिक जो इस नाली में भर कर जम जाये।
- गर्म इलाक़ों का एक मर्ज़ जिस से मुँह में आबले पड़ जाते हैं और आंतों में वर्म , कुलाअ , सिंगरेनी ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِپاری
لوہاری: لوہے کی سلاخ میں سوراخ کرنے کے باریک موٹے برمے، آہنگر، بندوق کی نال میں سوراخ بنانے کے اُتار چڑھاؤ کے برمے
سُپاری
ایک پھل جو بیری کے برابر اور نہایت سخت ہوتا ہے اسے کتر کر پان کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، چھالیا
سِہ پاری
(آہن گری) لوہے کی سلاخ میں سوراخ کرنے کا برمہ، بندوق کی نال میں اتار چڑھاؤ والا سوراخ بنانے کا برمہ، بندوق کی نال کی اندرونی سطح کو چھلے دار بنانے کا برمہ، بندوق وغیرہ کی نال میں چوڑیاں بنانے کا آلہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sprue)
sprue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔