تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُبْحِ فَرْدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْحِ فَرْدا کے معانیدیکھیے
صُبْحِ فَرْدا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آنے والے کل کی صبح
شعر
اپنا گھر چھوڑ کے ہم لوگ وہاں تک پہنچے
صبح فردا کی کرن بھی نہ جہاں تک پہنچے
میں شب نژادوں میں صبح فردا کی آرزو ہوں
میں اپنے امکاں میں روشنی ہوں صبا نہیں ہوں
جس کی دید و طلب وہم سمجھے تھے ہم رو بہ رو پھر سر رہ گزار آ گیا
صبح فردا کو پھر دل ترسنے لگا عمر رفتہ ترا اعتبار آ گیا
English meaning of sub.h-e-fardaa
Noun, Feminine
- tomorrow morning
सुब्ह-ए-फ़र्दा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आने वाले कल की सुबह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُبْحِ فَرْدا)
صُبْحِ فَرْدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔