تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَل" کے متعقلہ نتائج

طَل

اوس ، شسم ؛ پھوار .

طَلْعَہ

(کاشت کار) بال یا گُلی میں دانوں کے ابتدائی اُبھار کو کہتے ہیں ، گُھنڈا.

طَلایَہ

۲. فوج کا دستہ جو لشکر کے آگے دشمن کی نقل و حرکت اور راستے وغیرہ کے متعلق دریافت حال کے لیے چلتا ہے ، مخبر ، جاسوس ، ہر اول.

طَلَب

جستجو، تلاش، کھوج

طَلْع

کھجور کے درخت کا پھول.

طَلی

مالش ، مَلنا (دوا وغیرہ کا).

طَلَبَہ

طالبِ علم، شاگرد

طَلِیچَہ

(مکان کی) وہ بلندی جو دالان کی تہ سے کڑیوں یا چھت تک ہو .

طَلْعَت

رویت، دیدار، صورت، رُخ

طَلْبَانَہ

۱. (قانون) وہ رقم جو گواہ کی طلبی کی بابت لی جائے ، کورٹ فیس ، سرکاری خرچہ.

طَلْبِیدَہ

بُلایا ہوا، طلب کیا ہوا، چاہا ہوا

طَلِیعَہ

ہراول، فوج کا وہ دستہ، جو دشمن کے حالات معلوم کرنے کے لئے آگے بھیجا جاتا ہے، رات کو لشکر اور شہر وغیرہ کی محافظت کرنے والی فوج، طلایہ

طَلائع

شہر اور لشکر کی محافظت کرنے والی افواج ، ہر اول دستے.

طَلّاع

(مجازاً) اسکاؤٹس ماسٹر ، اسکاؤٹ کی جماعت کا سب سے بڑا افسر.

طَلاعَت

دیکھ بھال اور خبر رسانی کا کام ، اسکاؤٹ کا کام.

طَلْعَتاں

طلعت (رک) کی جمع ، عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر بمعنی خوب رُو مستعمل.

طَلَح

مہربانی ، شفقت.

طَلْح

کیلے کا درخت ، کیلا.

طَلْف

تحفہ، عطیہ

طَلَق

طَلَبَۂ عِلْم

طالبِ علم (رک) کی جمع.

طَلَب گاہ

بلانے کی جگہ، پرندے وغیرہ کو پکڑنے کی جگہ

طَلَبی

بلاوا

طَلَب ہونا

۱. بلایا جانا.

طَلَب نامَہ

(قانون) سمن، حاضرعدالت ہونے کا پروانہ

طَلاری

وہ بیادہ جو رات کو گان٘و کی روند اور گشت کرے.

طَلَب گار

طلب کرنے والا، خواہش مند، جویا

طَلاقی

جسے طلاق ہو چکی ہو، طلاقن

طَلاق

طلاق

طَلاق ہونا

عورت کا نکاح کی قید سے آزاد ہونا ، زوجیت سے خارج ہونا.

طَلَقُ الْوَجْہ

جس کے چہرے سے شرافت ٹپکتی ہو، مسکراتا ہوا، خوش، شاد

طَلِیل

وہ ہتھنی جسے دوسرے جنگلی ہاتھیوں کو شکار کرنے کے لیے سدھایا جاتا ہے.

طَلایَہ دار

گشتی سپاہی (جو لشکر یا شہر کی حفاظت پر متعین ہوں)، مُخبر، سراغ لگانے والا، نیز طلایہ کا افسر

طَلْبی ہونا

حاضری کا حکم جانا ، بلایا جانا (عموماً باز پرس کے لیے)

طَلِیق

ہنس مُکھ ، تیز زبان، فصیح

طَلاق نامَہ

وہ تحریر جس میں طلاق دیے جانے کا مضمون درج ہو، وہ دستاویز جس میں طلاق کی شرائط اور اسباب درج ہوں

طَلْبی عَمَل

(نفسیات) وہ عمل جو افادی قوت کو بار بار کام میں لاکر رغبت یا نفرت پیدا کرے.

طَلایَہ ہونا

چوکی پہرا ہونا

طَلْبی فِعْل

(نفسیات) رک : طلبی عمل.

طَلْفاً

بلا معاوضہ، مفت، حوصلے سے

طَلْعَت کَرنا

(ہیئت) طلوع ہونا ، نکلنا ، ظاہر ہونا.

طَلاقَنی

طلاقن ، طلاق یافتہ عورت.

طَلاوَت

خوبصورتی، حُسن، خوبی، کشش

طَلایَہ گَرْدی

(شہر یا لشکر کی حفاظت کے لیے) رات میں گشت کرنا

طَلاقَت

بیان میں روانی اور تیزی، خوش بیانی، خوش گوئی

طَلاقَن

وہ عورت جس کو طلاق ہو گئی ہو، مطلقہ

طَلّاب

بہت ڈھونڈنے والا ، تلاش کرنے والا ، بہت چاہنے والا.

طَلْعَتِ ماہ

طَلاقِ مُکْرَہ

رک : طلاق جبری.

طَلاق یافْتَہ

مطلقہ لوگ، وہ جو شادی شدہ زندگی سے الگ ہو گئے ہوں

طَلاق ہو جانا

عورت کا نکاح کی قید سے آزاد ہونا ، زوجیت سے خارج ہونا.

طَلاقِ بَتَّہ

(فقہ) بقول ترمذی اختلاف کیا ہے اہلِ علم نے طلاق بتّہ میں کہ حضرت علی سے مروی ہے کہ وہ تین طلاق ہیں اور حضرت عمرؓ سے کہ وہ ایک طلاق ہے جبکہ حضرت رکانہ کی حدیث سے یہ بات باتفاق ثابت ہے کہ حضرت رکانہ کی طلاق کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اُس وقت قرار دیا جب کہ انہوں نے حلف کے ساتھ بیان دیا کہ میری نیت تین طلاق کی نہیں تھی.

طَلاقِ خُلْع

(فقہ) طلاق جس میں عورت اپنے شوہر سے بوجوہ راضی نہ ہو اور مہر معاف کر کے یا کچھ اور مال دے کر طلاق لے لے

طَلَبِیدَن

بلانا ؛ چاہنا ، خواہش کرنا ، ڈھونڈنا.

طَلْبی اِجْتِماع

(کلیسا) بارک یا کنٹربری کے پادریوں کا جلسہ

طَلاقِ کِنایَہ

(فقہ) رک : طلاق بالکنایات.

طَلاقِ بِدْعی

رک : طلاق بدعت.

طَلاقِ رَجْعی

(فقہ) ایسی طلاق، جس کی مدت عدت میں خاوند اپنی عورت کو بلا تجدید نکاح کے بیوی بنا سکتا ہے، یہ ایک یا دو بار طلاق کا لفظ کہنے سے ہوجاتی ہے

طَلْعَتِ زیبا

حسین صورت، اچھی شکل

طَلَبِ اِشْہاد

(فقہ) رک : طلبِ استشہاد.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَل کے معانیدیکھیے

طَل

talतल

اصل: عربی

وزن : 2

طَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اوس ، شسم ؛ پھوار .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَل

پہاڑ ،ٹیلا، اون٘چی سطح والی زمین ؛ کھنڈرات کا ڈھیر.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tal

Noun, Feminine

  • slightly moistening the ground

तल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ओस, शबनम्।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone