تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلے تَلے" کے متعقلہ نتائج

تَلے تَلے

نیچے ہی نیچے، اندر ہی اندر، خفیہ طور پر

تَلے تَلے دیکْھنا

۔نیچی نظروں سے دیکھنا۔ خفیہ دیکھنا۔ چھُپ کر دیکھنا۔

تَلے

نیچے

زَن٘گ تَلے

رک : زن٘گ آلُودہ.

ہاتھ تَلے

پاس ، قریب ، نزدیک

نِگاہ تَلے

نظروں میں ، مشاہدے میں ۔

ہاتھوں تَلے

ہاتھوں کے نیچے ؛ حفاظت یا نگرانی میں نیز موجودگی میں ۔

تَلے کے تَلے

نیچے ہی نیچے ، پوشیدہ طور پر ، اندر ہی اندر.

ہاتھ کے تَلے

ہاتھ کے نیچے ؛ (مجازاً) ماتحت ، زیردست ۔

ہاتھ تَلے رَہْنا

زیر انتظام ہونا ؛ زیر نگرانی ہونا ، قابو میں ہونا ۔

ہاتھ تَلے آنا

ہاتھ کا کسی چیز کے نیچے آنا نیز ہاتھ کے نیچے کسی چیز کا آنا

تَلے اُوپَر ہونا

تلے اوپر کرنا (رک) کا لازم

ہاتھ تَلے لانا

قابو میں لانا ؛ ماتحت بنانا ۔

آری تَلے رَہنا

آسَن تَلے ہونا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا، زیر ہونا؛ قابو میں ہونا۔

چُھری تَلے رَہْنا

مصیبت میں بسر کرنا ؛ زد میں رہنا.

ہاتھ تَلے دَبنا

کسی کے بس میں ہونا ؛ مجبور ہونا

جُوتِیوں تَلے ہونا

جوتیوں تلے رکھنا (رک) کا لازم۔

تَلے گَنْگا بَہْنا

فیض جاری ہونا نیز کنایۃً.

قَدْموں تَلے رَہنا

زیر نگیں رہنا، محکوم رہنا

تَلے کا دَم تَلے رَہ گَیا اَور اُوپَر کا اُوپَر

کوئی بری خبر سننے کے موقع پر کہتے ہیں ، حیرت زدہ رہ گیا ، مبہوت رہ گیا

ہاتھ کے تَلے آنا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

کَٹے روکْھ تَلے ہونا

سخت بَلا یا بڑی مصیبت میں گرفتار ہرنا.

ہاتھ تَلے سے نِکَلنا

زیر نگرانی نہ رہنا ؛ دسترس سے نکل جانا ، قابو سے نکلنا ۔

دَم تَلے اُوپَر ہونا

جی گھبرانا، گھبراہٹ طاری ہونا

دِل تَلے اُوپَر ہونا

دل گھبرانا، مضطرب ہونا

ہاتھ پَتَّھر تَلے آنا

مشکل میں پھنسنا، بے بس ہونا

پَتَّھر تَلے ہاتھ آنا

مجبور ہونا ، بے بس ہوجانا ؛ زبردست کے پنجے میں پھن٘سنا .

پَتَّھر تَلے ہاتھ آنا

جی اُوپَر تَلے ہونا

متلی ہونا، گھبرانا

پَتَّھر تَلے کا ہاتھ

(مجازاً) مجبوری اور بے اختیاری کا عالم، ناچاری اور بے بسی کی حالت

پَتَّھر تَلے ہاتھ ہونا

۔ (دبنا) لازم۔ بھاری بوجھ کے نیچے ہاتھ کا دب جانا۔ ۲۔ (مجازاً)مجبور ہونا۔ بے بس ہونا۔ زبردست کے قابو میں آجانا۔ ؎ (فقرہ) جاں دے دینا بڑی بات نہیں کچھ کھاکے سو رہتا۔ پھر کہتا ہوں پتھر تلے ہاتھ ہے ارے نادان جب جان ہی نہ رہے گی یہ مزے کون اڑائے گا۔

تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا

(حیرت ، افسوس یا خوشی وغیرہ کے باعث) منْھ کھلا کا کھلا رہ جانا ، انتہائی خوشی رنج یا حیرت کا اظہار کرنا.

زَمِین تَلے اُوپَر ہونا

انقلاب ہونا، ہل چل مچنا

پُولے تَلے گُزارَہ کَرْنا

جھون٘پڑے میں رہنا ، بے سرو سامانی کی حالت میں دن کاٹنا ، عسرت میں بسر اوقات کرنا .

نَظَر تَلے نَہ لانا

خاطر میں نہ لانا ، اہمیت نہ دینا ۔

جی تَلے اُوپر ہونا

(عور) قے ہونا، متلی ہونا، رک: جی اوپر تلے ہونا.

طَبِیعَت تَلے اُوپَر ہونا

(عور) جی متلانا ، طبیعت کا مالش کرنا .

تَلْوے تَلے ہاتھ دَھْرنا

خوشامد درآمد کرنا

ہاتھ پَتَّھر تَلے دَبْنا

۔ نہایت مشکل اور مصیبت میں پھنسنا۔ بے بس ہونا۔ مجبور وناچار ہونا۔؎

پَتَّھر تَلے ہاتھ دَبْنا

مجبور ہونا ، بے بس ہوجانا ؛ زبردست کے پنجے میں پھن٘سنا .

زَبان تَلے زَبان ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا

چَچیرے مَمیرے بَڑ تَلے بَہتیرے

امیر آدمیوں کے بہت رشتے دار بن جاتے ہیں

ہات تَلے سَن پَڑنا

قابو میں آنا۔

ہاتھ پَتَّھرکے تَلے آنا

مشکل اور مصیبت میں پھنسنا ، بے بس ہونا ، مجبور و ناچار ہونا ۔

زَبان تَلے زَباں ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا

زَمِین تَلے اُوپَر ہوجانا

انقلاب ہوجانا، ہلچل مچ جانا

آنکھیں تَلے اُوپَر ہونا

نزع کے وقت پتلیاں پھر جانا، موت کے آثار ظاہر ہونا

تَلے کے دانْت تَلے ، اُوپَر کے اُوپَر رَہ گَئے

۔(عو) مُنھ کھُلا کا کھُلا رہ گیا۔

ہاتھ کے تَلے آ جانا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

تَلے کا پاٹ بھاری ہے

(مجازاً) بیوی زبردست ہے

جِیبھ کے تَلے جِیبھ ہے

کبھی کچھ کہنا ہے، کبھی کچھ کہہ کے مکر جانا ہے

جِیبھ کے تَلے جِیبھ ہونا

کبھی کچھ کہنا کبھی کچھ

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ ہونا

مشکل میں ہونا ، مجبور و بے بس ہونا .

ہاتھ پَتَّھر کے تَلے ہونا

رک : ہاتھ پتھر تلے دبا ہونا ۔

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ آنا

رک : پتھر تلے ہاتھ آنا .

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ رَہْنا

رک : پتھر کے تلے ہاتھ دبنا .

تَلے کی دُنیا اُوپَر ہونا

تلے کی دنیا اوپر کرنا (رک) کا لازم

نَیا پَھل دانْت تَلے دُشْمَن پاؤں تَلے

۔(عو) نیا پھل کھاتے وقت عورتیں یہ فقرہ زبان پر لاتی ہیں۔

تَلے کی زَمین اُوپَر ہونا

۔کنایۃً) انقلابِ عظیم ہونا۰ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلے تَلے کے معانیدیکھیے

تَلے تَلے

tale-taleतले-तले

تَلے تَلے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • نیچے ہی نیچے، اندر ہی اندر، خفیہ طور پر

तले-तले के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • नीचे ही नीचे, अंदर ही अंदर, खु़फ़िया तौर पर, गुप्त रूप से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلے تَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلے تَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone