تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلے کے تَلے" کے متعقلہ نتائج

تَلے کے تَلے

نیچے ہی نیچے ، پوشیدہ طور پر ، اندر ہی اندر.

تَلے کے دانْت تَلے ، اُوپَر کے اُوپَر رَہ گَئے

۔(عو) مُنھ کھُلا کا کھُلا رہ گیا۔

ہاتھ کے تَلے

ہاتھ کے نیچے ؛ (مجازاً) ماتحت ، زیردست ۔

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ ہونا

مشکل میں ہونا ، مجبور و بے بس ہونا .

ہاتھ پَتَّھر کے تَلے ہونا

رک : ہاتھ پتھر تلے دبا ہونا ۔

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ آنا

رک : پتھر تلے ہاتھ آنا .

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ رَہْنا

رک : پتھر کے تلے ہاتھ دبنا .

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبانا

۔ اپنے آپ کو سخت مشکل میں ڈالنا۔ آفت میں ڈالنا۔ ؎

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبْنا

رک : پتھر تلے ہاتھ آنا.

ہاتھ پَتَّھر کے تَلے دَبْنا

مصیبت میں ہونا، مشکل میں ہونا، بے بس ہونا

تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا

(حیرت ، افسوس یا خوشی وغیرہ کے باعث) منْھ کھلا کا کھلا رہ جانا ، انتہائی خوشی رنج یا حیرت کا اظہار کرنا.

ہاتھ کے تَلے آنا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

پَتَّھر کے تَلے سے ہاتھ نِکَلنا

رک : پتھر تلے سے ہاتھ نکلنا .

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبا ہونا

پتھر کے تلے ہاتھ دبانا (رک) کا لازم .

جَھْنڈے کے تَلے

اقتدار یا حکومت کے تحت زیر نگیں

ہاتھ کے تَلے آ جانا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

جِیبھ کے تَلے جِیبھ ہے

کبھی کچھ کہنا ہے، کبھی کچھ کہہ کے مکر جانا ہے

جِیبھ کے تَلے جِیبھ ہونا

کبھی کچھ کہنا کبھی کچھ

زَبان کے تَلے زَبان ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا

پَہاڑ کے تَلے دَب جانا

become helpless

گانڑ کے تَلے گَنگا بَہْنا

(فحش ؛ بازاری) بے انتہا دولت ہونا.

اُوپَر تَلے کے بَچّے

successive siblings close in age

تَلے اُوپَر کے

(عو) دو بچّے جو ایک دوسرے کے بعد بلا فصل پیدا ہوئے ہوں ، رک : اوپر تلے کے.

اُوپَر تَلے کے

وہ بھائی بہنیں جن کے بیچ میں کوئی اور بھائی یا بہن پیدا نہ ہو

دانتوں کے تَلے ہونٹ دَبانا

دانت تلے ہونٹ دبانا، غصہ کرنا

آسْمان كے تَلے

كھلے ہوئے مقام میں جہاں چھت وغیرہ نہ ہو

ہاتھ اُوپَر کے تَلے ہو جانا

مجرموں کے دونوں ہاتھ ملا کر باندھے جانا، گرفتار کیا جانا، مشکیں کسی جانا

پَتَّھر کے تَلے دامَن دَبْنا

رک : پتھر کے تلے ہاتھ آنا .

زانُو کے تَلے دابْنا

کسی کی چھاتی پر زانو رکھ کر سارے بدن کا زور دینا تاکہ جنبش نہ کرسکے، دبوچنا، قابو کرنا

پاؤں کے تَلے مِلنا

۔ دیکھو پاؤں کے نیچے ملنا۔ ؎

زانُو کے تَلے دَبانا

کسی کی چھاتی پر زانو رکھ کر سارے بدن کا زور دینا تاکہ جنبش نہ کرسکے، دبوچنا، قابو کرنا

پاوں کے تَلے مَلْنا

رک : پان٘و کے نیچے ملنا.

کُونڈے کے تَلے ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی وغیرہ کو آئندہ پر موقوف کرنا ، لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا ، کنارہ کرنا.

بیٹِیوں کا نَصِیب پَتّے کے تَلے

بیٹی کا رشتہ آنے اور قسمت کھلتے دیر نہیں لگتی.

پَکّی بیری تَلے کے بَیٹْھنے والے

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو بے محنت و مشقت اپنا پیٹ پالنے کا عادی ہو گیا ہو.

قَدْموں کے تَلے پَلْکیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

تَصْوِیر آنْکھوں کے تَلے پِھرنا

۔(عو) دیکھو آنکھوں میں تصویر پھرنا۔

آنکھوں کے تَلے تِتْلِیاں اُڑنا

ضعف یا صدمے یا تھکن وغیرہ سے آنکھوں کے آگے تِرمرے ناچنا، چکر آنا

دانتوں کے تَلے اُنْگْلی دَبانا

دانت تلے انگلی دبانا، حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

دانت کے تَلے اُنگْلی دَبانا

رک : دان٘ت تلے انگلی دبانا.

قَدْموں کے تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

تَلْوار کے تَلے دَمْ لینے دو

ذرا انتظار کرو ، جو دم بچے غنیمت ہے

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَلْنا

برا وقت آنا، برا زمانہ آنا، حواس قائم نہ رہنا، بدحواسی ہو جانا، اوسان جاتے رہنا

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَل جانا

برا وقت آنا، برا زمانہ آنا، حواس قائم نہ رہنا، بدحواسی ہو جانا، اوسان جاتے رہنا

جُوتی کے تَلے سے ناک کاٹ لینا

۔خوب ذلیل کرنا۔

قَدْموں کے تَلے سے زَمِین نِکَل گَئی

دہشت ، خوف یا بُری خبر کے سننے سے سخت گھبراہٹ ہوئی .

ہاتھ اوپر کے تلے ہونا

ہاتھ باندھے جانا، گرفتار ہو جانا، مشکیں کسی جانا

زبان کے تلے زبان ہے

بات کا کچھ اعتبار نہیں

نَو کو لِیا چھ کو بیچا، تِین کے تَلے یُوں آئے

سراسر نقصان کا کام کرنا

ہم کیا تیرے پٹی تلے کے ہیں

ہم تجھ سے کسی طرح کم نہیں ہیں

اَنْدھے کے پاؤں تَلے بَٹیر دَب گَئی، کَہا ہَر روز شِکار کھائیں گے

اتفاقی بات پر بھروسا نہیں ہو سکتا، کیا جانے پھر اتفاق ہو یا نہ ہو

ٹانْگ کے تَلّے سےنِکَلْنا

رک : ٹانْگ تلے سے نکل جانا .

آنکھیں تلوؤں کے تلے ملنا

پرانے زمانے کی ایک سزا یا دھمکی

آنکھوں کے تلے اندھیرا آنا

آنکھوں کے آگے اندھیرا آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلے کے تَلے کے معانیدیکھیے

تَلے کے تَلے

tale ke taleतले के तले

  • Roman
  • Urdu

تَلے کے تَلے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • نیچے ہی نیچے ، پوشیدہ طور پر ، اندر ہی اندر.

Urdu meaning of tale ke tale

  • Roman
  • Urdu

  • niiche hii niiche, poshiida taur par, andar hii andar

तले के तले के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • नीचे ही नीचे, छुपे तौर पर, अंदर ही अंदर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلے کے تَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلے کے تَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone