تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَن بَہ تَقْدِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَن بَہ تَقْدِیر کے معانیدیکھیے
تَن بَہ تَقْدِیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - قول
- اب جو کچھ ہو سو ہو ، جو کچھ پیش آئے گا دیکھا جاے گا.
- خود کو قسمت کے حوالے کرکے ، چار و ناچار
- جب تدبیر سے کام نہیں نکلتا اور مجبور ہوکر تقدیر پر چھوڑتے ہیں۔ یہ کلمہ کہتے ہیں۔ (توبۃ النّصوح) مگر جب وبا کا زور ہوا اور خود نصوح کے گھر میں ایک چھوڑ تین تین موتیں ہوگئیں نا چار تن بہ تقدیر صبر شکر کرکے بیٹھ رہا
तन-ब-तक़दीर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - कथन
- भाग्य के सहारे, क़िस्मत के भरोसे पर, जो भी हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَن بَہ تَقْدِیر)
تَن بَہ تَقْدِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔