تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَن مَن کی سُدْھ بُدْھ نَہ رَہْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَن مَن کی سُدْھ بُدْھ نَہ رَہْنا کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
محاورہ
تَن مَن کی سُدْھ بُدْھ نَہ رَہْنا کے اردو معانی
- تن بدن کا ہوش نہ رہنا، محو ہوجانا
- بالکل بدحواس ہوجانا
English meaning of tan-man kii sudh-budh na rahnaa
- to be very upset
- unconsciousness of the body
तन-मन की सुध-बुध न रहना के हिंदी अर्थ
- तन-बदन का होश न रहना, महव हो जाना
- बिलकुल बदहवास होजाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَن مَن کی سُدْھ بُدْھ نَہ رَہْنا)
تَن مَن کی سُدْھ بُدْھ نَہ رَہْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔