تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَن مَن مارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَن مَن مارْنا کے معانیدیکھیے
تَن مَن مارْنا کے اردو معانی
- ۔۱۔جسمانی اور نفسانی خواہشوں کو مارنا۔ ۲نہایت کوشش کرنا۔ خاموش ہونا۔ ضبط کرنا۔ چُپ رہنا۔
- اپنی خواہشات کو مارنا ، اپنے جذبات کو دبانا ، خود کو مٹانا ، خاک میں ملانا ، حرص و ہوا کو چھوڑنا ؛ خاموش ہونا ، ضبط کرنا ، چپ رہنا ، نہایت کوشش کرنا
English meaning of tan-man maarnaa
- restrain one's appetites and desires, suppress feelings or emotions
तन-मन मारना के हिंदी अर्थ
- ۔۱۔जिस्मानी और नफ़सानी ख़्वाहिशों को मारना। २निहायत कोशिश करना। ख़ामोश होना। ज़बत करना। चुप रहना
- अपनी ख़ाहिशात को मारना, अपने जज़बात को दबाना, ख़ुद को मिटाना, ख़ाक में मिलाना, हिर्स-ओ-हुआ को छोड़ना , ख़ामोश होना, ज़बत करना, चुप रहना, निहायत कोशिश करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَن مَن مارْنا)
تَن مَن مارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔