تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَن زیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَن زیب کے معانیدیکھیے
تَن زیب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- باریک اور کلف دارململ، جو کسی قدرجھرجھری ہوتی ہے
- قبا کے نیچے پہننے کی صدری
- ہندوستان میں ایک قسم کے باریک کپڑے کا نام
شعر
صحن چمن میں گلبدن تن زیب کیں تجھ جامہ کوں
نین سکھ ہے تیرا دیکھنا دیدار کی سوگند ہے
English meaning of tan-zeb
Noun, Feminine
- a kind of thin muslin
- a cloth of the nainsukh kind, but finer
- a kind of waistcoat
- a kind of vest worn under the qaba
तन-ज़ेब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अच्छी गुणवत्ता की महीन मलमल
- एक प्रकार का बढ़िया महीन मलमल
- बढ़िया सूती कपड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَن زیب)
تَن زیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔