تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَراز" کے متعقلہ نتائج

طَراز

نقش و نگار، زیب و زینت، سجاوٹ، امتیازی لباس یا نشان

طَرازِنْدَہ

نقش کرنے والا، آراستہ کرنے والا، سجانے والا

طَرازی

آراستگی، سجاوٹ، نقش و نگار بنانا

طَراز بَنْدی

نقش نگاری ، زینت ، سجاوٹ .

جامَہ طَراز

لباس کی سجاوٹ کرنے والا.

نُکتَہ طَراز

باریک یا لطیف بات کہنے والا ؛ خوبصورتی سے کوئی بات کہنے والا ، نکتہ سنج ، دانا ، عقل مند ، نکتہ داں ۔

سُرْمَہ طَراز

سُرمہ آلُود.

جَلْوَہ طَراز

رک : جلوہ گر۔

نَغْمَہ طَراز

نغمہ سرا، گانے والا، گویا

لَطِیفَہ طَراز

رک : لطیفہ گو ، نئے نئے لطیفے گڑھ کر سنانے والا ، لطیفہ ساز ، لطیفہ سنانے والا.

عَمَل طَراز

جو کوئی کام اپنے ذمّہ لے، جو کام کرے

مُعجِز طَراز

رک : معجز رقم ۔

قِصَّہ طَراز

قصّہ لکھنے والا ، داستان نگار.

شِکوَہ طَراز

گلے شکوے کرنے والا، شکوہ شکایت کرنے والا

مُدَّعا طَراز

مقصد بیان کرنے والا ؛ مدعا پیش کرنے والا ۔

شُعْلَہ طَراز

(مجازاً) خوبصورت، حسین، محبوب

عِشْوَہ طَراز

عشوہ پرداز

رَقَم طَراز ہونا

نِگاہِ فِتنَہ طَراز

فتنہ پھیلانے والی نظر یا آنکھ

غَم طَراز

غم ختم کرنے والا .

چَمَن طَراز

چمن کو سنوارنے اورسجانے والا، باغبان، مالی

غَزَل طَراز

غزل پڑھنے والا

خوشْبُو طَراز

عطر سازی اور عطر بیزی کرنے والا .

گُلْشَن طَراز

باغ کو آراستہ کرنے والا، سجانے والا، مالی، باغباں.

حَق طَراز

سچّا ، راست گو، صادق

گُفْتُگُو طَراز

رک : گفتگو پیشہ ، باتونی .

حَشْر طَراز

نَقْش طَراز

نقاش، مصور

سُخَن طَراز

شاعر، فصاحت و بلاغت والا

طُوفان طَراز

طوفان اُٹھانے والا ؛ (کنایۃً) غضبناک ، قہر آلود.

جادُو طَراز

جادو گر ، ساحر .

سامان طَراز

سامان بہم پہونچانے والا یا والی ، مُنتظم .

سَبْز طَراز

سبزہ زار ، ہرا بھرا .

نِیلی طَراز

نیلے رنگ یا نیلی چیزوں سے منقش یا بنایا ہوا

فُسوں طَراز

افسوں کار، جادو کرنے والا، جادوگر

رَقَم طَراز

لِکھنے والا

داسْتان طَراز

داستان گو، کہانی نویس، داستان لکھنے والا

سِحْر طَراز

جادُو کا نقش تیّار کرنے والا، جادُو کرنے والا

اَفْسُوں طَراز

جادو کرنے والا، جادو گر، فسوں گر، ساحر

دُشْنام طَراز

بَد طَراز

برا نقش بنانے والا، خرابی کی صورت پیدا کرنے والا

مَسْنَد طَراز

رک : مسندآرا

اِمْلا طَراز

لکھنے والا، کاتب

مَضامِین طَراز

مضامین نکالنے والا ، نئے نئے مضامین کی طرح ڈالنے والا ۔

نُدرَت طَراز

انوکھی چیزوں سے سجانے والا ؛ نئی باتیں یا مضامین لکھنے والا (عموماً قلم کی صفت میں مستعمل) ۔

جِدَّت طَراز

نیا انداز یا نئی روش پیدا کرنے والا، موجد

رُخ طَراز

چہرہ کی آرائش کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَراز کے معانیدیکھیے

طَراز

taraazतराज़

اصل: فارسی

وزن : 121

طَراز کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • نقش و نگار، زیب و زینت، سجاوٹ، امتیازی لباس یا نشان
  • ریشم اور زر بفت کا لباس جس کی بناوٹ میں ایک دوسرے کو چھوتے ہوئے دائرے ہوتے تھے جن کے اندر عباسی دارالسلطنت کے اسلوب کے تتبّع میں جانوروں کی تصویریں بنائی جاتی تھیں
  • پھول دار کپڑا، سنجاف کپڑا، پھول دار جامہ
  • زردوزی کا کام، کارچوبی
  • آراستہ کرنے والا، عمل میں لانے والا (کرنے والا) کے معنی میں بطور جزوِ دُوم مستعمل

شعر

English meaning of taraaz

Noun, Masculine, Suffix

  • variegated or figured work (on a garment or on cloth), embroidery
  • ornamentation, ornament
  • ornamental border
  • fringe, lace
  • manner of adoring, design, painter

तराज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • चित्रकारी करने वाला, चित्र, नक्श-ओ-निगार, ज़रदोज़ी का काम, लकड़ी पर शिल्पकारी, फूलदार कपड़ा, संजाफ़ कपड़ा, फूलदार कपड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَراز)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَراز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone