تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَری" کے متعقلہ نتائج

خُشْکی

سوکھی زمین، کائنات میں نمی نہ رکھنے والی جگہ، تری یا نمی کی ضد

خُشْکِیدَہ

تر کی ضِد، سُوکھا ہوا، خُشک

خُشْکِیدَگی

سوکھا ہونے کی حالت، سوکھا پن

خُشْکی لَگانا

سِنگار کرنا۔

خُشْکی اَیَام

تنگی زمانہ

خُشْکی کی راہ

خُشْکی و تَری

مُراد: دُنیا، کائنات، جہان، عالم بست و بُود

خُشْکی جھاڑْنا

(مجازاََ) بدتمیزی کرنا ، بے ادبی کرنا ۔

خُشْکی کی زَمِین

(معاشیات) تقسیم اراضی میں کِسان کو دی جانے والی وہ زمین جس پر وہ اپنی گزر بسر کے لئے مکان بنا سکے ۔

خُشْکی کی کَسَر

ایک بونڈ تو بھاپ میں ’لا‘ پونڈ بھاپ ہے اور باقی ماندہ (ا - لا) پانی ہے جو جبلّی طور پر اس میں معلق ہے تب لا بھاپ کی خشکی کی کسر کہلاتی ہے

خُشْکی کی راہ سے

زمینی زریعے سے ، براہِ سواحل ۔

خُشْکی میں ناؤ چَلنا

مُشکل کام سر انجام دینا ، ناممکن کو ممکن بنانا۔

دَلْدَلی خُشْکی پَودا

(سائنس) مرطوب زمین میں پیدا ہونے والا پودا

مالک خشکی و تری

ناؤ خُشْکی میں ڈُبوانا

ایسا تباہ کرنا جس کی توقع بھی نہ کی جا سکتی ہو ، ایسی جگہ مارنا جہاں مارے جانے کا کوئی خیال یا امکان بھی نہ ہو ۔

ناؤ خُشْکی میں ڈُبونا

ایسا تباہ کرنا جس کی توقع بھی نہ کی جا سکتی ہو ، ایسی جگہ مارنا جہاں مارے جانے کا کوئی خیال یا امکان بھی نہ ہو ۔

دِماغ میں خُشْکی بَڑْھنا

دماغ میں تازگی نہ رہنا، کند ذہنی میں اضافہ ہونا

عَالَمِ خُشْکِی و تَرِی

زمین اور سمندر کی دنیا

ناؤ خُشکی میں نَہِیں چَلتی

دادو دہش کے بغیر ناموری حاصل نہیں ہوتی ؛ کچھ خرچ کیے بنا مقصد حاصل نہیں ہوتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَری کے معانیدیکھیے

تَری

tariiतरी

اصل: فارسی

وزن : 12

تَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خشکی کی ضد، نمی، رطوبت، گیلا پن
  • دریا، سمندر
  • پانی
  • (مجازاً) شَکَّر، قند
  • چکنائی، روغن
  • دریا کے دھارے کے دونوں طرف کی اراضیات جو پانی کی نمی کی وجہ سے گھنی جھاڑیوں اور درختوں سے ڈھکی رہے، بیلا، کچھار
  • مونث۔ سِیل، جیسے تری کا سفر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tarii

Noun, Feminine

  • freshness
  • gravy in a dish of meat
  • moist soil
  • moisture, dampness, wetness, marsh, swamp
  • moisture, freshness, dampness
  • ocean, hydrosphere

तरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तर होने की अवस्था या भाव; तरावट; गीलापन; नमी; आर्द्रता
  • गदा।
  • नाव। नौका।
  • आर्द्रता, गीलापन, खुश्की का उलटा, पानी का स्थान, सील, नमी, सीड़े, समृद्धि, धनाढ्यता, मालदारी।
  • तरी1 (सं.)
  • शीतलता; ठंडक
  • वह नीची भूमि जहाँ बरसात का पानी जमा होता है; कछार; तराई
  • तलछट; तलौंछ
  • तला
  • जूती।

تَری کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone