تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھگی" کے متعقلہ نتائج

ٹَھگی

(شکاری) وہ شخص جو گھوڑے پر سوار اپنے آپ کو زخمی ظاہر کرتا ہے پان کی بیگ جسم پر اس طرح گرا لیتا ہے کہ خون معلوم ہوتا ہے زخمی سمجھ کر جنگلی جانور اس کے گرد منڈلانے لگتے ہیں گھات والے شکاری انھیں مار لیتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھگی کے معانیدیکھیے

ٹَھگی

Thagiiठगी

اصل: ہندی

وزن : 12

موضوعات: شکار

ٹَھگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (شکاری) وہ شخص جو گھوڑے پر سوار اپنے آپ کو زخمی ظاہر کرتا ہے پان کی بیگ جسم پر اس طرح گرا لیتا ہے کہ خون معلوم ہوتا ہے زخمی سمجھ کر جنگلی جانور اس کے گرد منڈلانے لگتے ہیں گھات والے شکاری انھیں مار لیتے ہیں .
  • وہ محکمہ جو ٹھگوں کا انسداد کرتا اور ان کو پکڑتا ہے ، محکمۂ گیرائی ، محکمۂ ٹھگی .
  • . قزاقی ، رہزنی ، ٹھگ کا پیشہ .
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔قزّاقی۔ ۲۔ٹھگ کا پیشہ۔ ۳۔وہ محکمہ جو ٹھگوں کا انسداد کرتا اور اُن کو پکڑتا ہے۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Thagii

Noun, Feminine

  • thuggee, the act of robbing or cheating, deception, the practice or profession of a thug

Noun, Masculine

  • the government department which was established by the British in India to suppress thugs

ठगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी को ठगने की क्रिया या भाव
  • ठगों का काम या पेशा
  • क़ज़्ज़ाक़ी, रहज़नी, ठग का पेशा
  • ۔(ह) मुअन्नस। १।क़ज़्ज़ाक़ी। २।ठग का पेशा। ३।वो महिकमा जो ठग्गों का इंसिदाद करता और उन को पकड़ता है
  • वो महिकमा जो ठग्गों का इंसिदाद करता और उन को पकड़ता है, महिकमा-ए-गेराई, महिकमा-ए-ठग्गी
  • ठगों का काम; पेशा
  • धूर्तता; चालाकी; चालबाज़ी
  • ज़ादू
  • (शिकारी) वो शख़्स जो घोड़े पर सवार अपने आप को ज़ख़मी ज़ाहिर करता है पान की बैग जिस्म पर इस तरह गिरा लेता है कि ख़ून मालूम होता है ज़ख़मी समझ कर जंगली जानवर इस के गर्द मंडलाने लगते हैं घात वाले शिकारी उन्हें मार लेते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words