تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُش" کے متعقلہ نتائج

تُش

اناج یا چاول کا چھلکا، بھوسی، خشک گھاس، اناج کی ہالی کی داڑھی، انڈے کے اوپر کا چھلکا، ہڑ، بہیڑا، بہیڑے کا پیڑ، لاط : Minalia Bellerica

تُشانَل

بھوسے یا چھلکے کی آتشزدگی؛ سزائے سنگین جو ملزم کو بھوسے لپیٹ کر آگ لگانے سے دی جاتی ہے.

تُشْٹ

صابر، قانع

تُشْت

دشٹ

تُشار

(رک) تسار.

تُشار گِری

برفانی پہاڑ

تُشْنی بُھوت

چپ چاپ سے، چپکے سے، خاموشی سے .

تُشْٹ وان

مہربان ، خوش ، رک : تُشٹ.

تَشَیُّع

شیعیت، شیعہ مذہب اختیار کرنا، اپنے آپ کو شیعہ ظاہر کرنا، شیعہ ہونا

تَشْئِیع

رک : تشییع

تَشْیِیع

رخصت کرنا ، جنازے کے ساتھ چلنا ، مسافر کو راہ تک پہن٘چانے کو جانا ، رسم مشایعت ادا کرنا.

تَشْوِیَہ

(لفظاً) بھوننا، سین٘کنا (گوشت وغیرہ کو)، بھلبھلانا (کسی مرطوب چیز کو آگ میں)، (دوا کو گرم بھوبل میں) بھلسنا

تَشَعُّع

(شعاعوں کا) مرکز سے منحرف یا منتشر ہونا یا پھیلنا .

تَشَوُّہ

اعضاء جسم کی شکل بگڑ جانا ، خرابی .

تِشْنَگی

پیاس

اردو، انگلش اور ہندی میں تُش کے معانیدیکھیے

تُش

tush•तुष

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

تُش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اناج یا چاول کا چھلکا، بھوسی، خشک گھاس، اناج کی ہالی کی داڑھی، انڈے کے اوپر کا چھلکا، ہڑ، بہیڑا، بہیڑے کا پیڑ، لاط : Minalia Bellerica

Urdu meaning of tush

  • Roman
  • Urdu

  • anaaj ya chaaval ka chhilkaa, bhuusii, Khushak ghaas, anaaj kii haalii kii daa.Dhii, anDe ke u.upar ka chhilkaa, ha.D, bahe.Daa, bahii.De ka pe.D, laat ha Minalia Belleric

तुष के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहेड़े का पेड़, लात : Minalia Bellerica
  • अन्न-कण के ऊपर का छिलका, भूसी
  • अंडे के ऊपर का छिलका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُش)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone