تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُش" کے متعقلہ نتائج

ہُش

اونٹ کو بٹھانے کی آواز

ہُش ہُش

(ندا) اونٹ کے بٹھانے کی آواز ؛ بلانے کی آواز آ آ ۔

ہُش پُش

لعن طعن ، نکتہ چینی ، اعتراض ۔

ہُشْت

کسی امر سے روکنے یا جھڑکنے یا نفرت کے اظہار کے لیے بولا جانے والا کلمہ نیز رک : ِہشت ۔

ہُشْتَک

رک : ہُش کرنا

ہُشُّو

وحشی، جانگلو، مضحکہ خیز، احمق نیز ہر بات پر چوکنا ہونے والا شخص

ہُشْیار

۶۔ بیدار ، جاگتا ہوا ۔

ہُشْکانا

اشتعال دلانا، اکسانا

ہُش کَرنا

دھتکارنے یا بھگانے کی آواز نکالنا ، بھگانا ۔

ہُشوار

ہُشْیاری

چالاکی، عیاری

ہُشْدار

کلمۂ تنبیہ: خبردار، سنبھل جاؤ

ہُشْکارْنا

کتے کو کسی طرف بھونکنے کی ترغیب دینا، کتے کو شکار کے پیچھے دوڑانا، مشتعل کرنا، اکسانا، کسی جانور کو دھکیلنا

ہُشْیارْگی

ہشیاری

ہُش ہُش کَرْنا

دُھتکارنا ، منع کرنا ؛ ٹالنا نیز جانور کو بھگانا یا ڈرانا ۔

ہُش ہُشا پَن

دھتکارنے یا ٹالنے کا عمل ، کسی کو خود سے دور رکھنے کی کوشش

ہُش مُش ہونا

لپاڈگی ہونا ، جوتم پیزار ہونا

ہُش پُش کَرْنا

لوگوں کو اردگرد سے ہٹانا ، ہٹو بچو کرنا .

ہُشت مُشت

ہاتھا پائی، لات گھونسا، مارکٹائی، دھینگا مشتی، جوتی پیزار، لڑائی، ڈانٹ ڈپٹ، جھڑک

ہُشْت ہُشْت

کسی امر سے بار بار روکنے یا جھڑکنے کا کلمہ ؛ (مجازاً) بحث و تکرار ۔

ہُشْت و مُشْت

ر ک: ہشت مشت

ہُشْت کَہْنا

منع کرنا ، ٹالنا ، بھگا دینا ۔

ہُشْت کَرنا

روکنا ؛ جھڑکنا ، نفرت ظاہر کرنا ، بھگا دینا ۔

ہُشْت اور مُشْت

رک : ہشت مشت۔

ہُشْکار دینا

رک : ہشکارنا ؛ کسی آدمی کو اشتعال دلا کر کسی طرف راغب کرنا ۔

ہُشْیار باش

خبردار ہوجاؤ ، ہوشیار ہوجاؤ

ہُش ہُش کان میں گُھس

نہ رقم پاس ہے نہ خاطر تواضع کا بندوبست ہے لیکن سب کو مہمان بلا لیا ہے (بدنظمی کے اظہار کو عورتیں بولتی ہیں)

ہُشِیار ہونا

جاگنا ، بیدار کرنا ، غشی یا غفلت سے نکلنا

ہُشِیاری آنا

بے ہوشی دور ہونا ، ہوش آنا ؛ چالاکی آنا ، چالاک بننا ۔

ہُشْیار کَرْنا

جتانا، آگاہ کرنا، خبردار کرنا، غافل نہ رہنے دینا

ہُشیار رَہْنا

خبردار رہنا، غافل نہ رہنا

ہُشْکارا دینا

رک : ہشکارنا ؛ کسی آدمی کو اشتعال دلا کر کسی طرف راغب کرنا ۔

ہُشْت مُشْت ہونا

لات گھونسا ہونا ، لڑائی یا دنگا ہونا ۔

ہُشْت ہُشْت کَرْنا

روکنے ، منع کرنے یا بھگانے کے لیے آواز نکالنا ، روکنا ، منع کرنا ، بھگانا ۔

ہُشْت مُشْت کَرْنا

لڑائی جھگڑا کرنا ، دھینگا مشتی کرنا ، معرکہ آرائی کرنا ، لڑنا جھگڑنا ۔

ہُشْت مُشْت پَر تُلْنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا ، ہاتھا پائی پر اُتر آنا ۔

اُشْنَہ

چھڑیلا ، باریک پوست یا جھلی کے مانند ایک خوشبودار سیاہ و سفید رنگ کی روئیدگی جو بلوط اور صنوبر کے درختوں پر لپٹی رہتی ہے (کپڑے کی دھلائی اور ادویہ میں مستعمل) .

اُشْفیٰ

بڑی سوئی

عُشْبی

رک: عُشبئی.

اُشقُلَہ

عُشْری

(وہ زمین) جس پر عشر لازم ہو ، یعنی جس کی پیداوار کا دسواں حصہ حکومت کو دیا جائے.

عُشْبَہ

ایک بیل دار درخت کی جڑ جو انگور سے مشابہ اور سرخ رنگ کی ہوتی ہے یہ امراض سوداوی کے واسطے نہایت مفید اور مصفی خون ہے، سارسپریلا، سبز گھاس، جڑی بُوٹی

اُشْغُلَہ

طوفان ، بہتان ، فتنہ ، فساد ، دو آدمیوں کو لڑا دینے کے لیے جھوٹ باندھنا ، چٹکلا چھوڑنا .

اُشْغُولَہ

رک : اشغلا .

عُشَر

ایک درخت کا نام جس کو آک اور مدار کہتے ہیں

عُشّاق

چاہنے والے، عشق کرنے والے

عُشْر

دسواں، دہم، دسواں حصّہ

عُشْب

ہری بھری گھاس، سرسبز گھاس، ترو تازہ ہری بھری گھاس

عُشُور

(مجازاً) ٹیکس ، محصول.

عُشْبَئِی

عُشبہ (رک) سے منسوب ، گھاس کا ، جڑی بوٹی کا ، نباتی.

اُشْغُلَہ کَرنا

فریب دینا ، مکر کرنا ، جھوٹی بات بنانا .

اُشْتَر بے مَہار

(لفظاً) بے نکیل کا اونٹ ، (مجازاً) ایسا شخص جو کسی فاعدے ضابطے کی پابندی نہ کرے ، آزاد ، جو کسی سے نہ رکے ، خود راے ، اپنی مرضی پر چلنے والا ، دوسرے کی نہ سننے والا (مذمت کے موقع پر مستعمل) .

عُشْبَہ خور

گھاس چرنے والا جانور، چرندہ.

عُشْبَہ خانَہ

خشک پودوں کو جمع کرکے رکھنے کی کتاب یا الماری یا کمرہ.

عُشْبَۂ مَغْرِبی

رک: عُشبہ.

عُشْری زَمِین

(کاشت کاری) وہ زمین جس کی پیداوار پر عشر دینا واجب ہو.

اُشْتَر پِلَن٘گ

اونٹ کی طرح کا ایک چوپایہ جس کی گردن اور ٹانگیں اونٹ سے ، باقی جسم گاے سے اور کھال چپتے سے مشابہ ہوتی ہے ؛ زرافہ .

عُشْری تَرْقِیم

اعشاری طریقہ سے لکھنا.

عُشْبُ الذَّہَب

ایک پھول دار پودا جس پر موسم بہار کے آغاز پر پھول کھلتے ہیں اس پودے پر کھلنے والا پھول چھ ٹکڑوں سے مرکتب ہوتا ہے

عُشْرِ‌ عَشِیر

دسویں حصّے کا دسواں حصّہ، سواں حصّہ، تھوڑا سا حصّہ، بہت ہی کم

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُش کے معانیدیکھیے

ہُش

hushहुश

اصل: فارسی

وزن : 2

ہُش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اونٹ کو بٹھانے کی آواز
  • دھتکارنے یا منع کرنے اور بیزاری ظاہر کرنے کے لیے مستعمل
  • تذلیل و توہین کے لئے استعمال کیا جانے والا لفظ
  • بھگانے یا اُڑانے وغیرہ کے لیے منہ سے نکالی جانے والی آواز، جانوروں کو بھگانے کی آواز، پرندوں کو اُڑانے کی آواز

اسم، مذکر

  • زیر کی، سمجھ، عقل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hush

Interjection

  • shoo

हुश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऊंट को बिठाने की आवाज़
  • धुतकारने या मना करने और उकताहट प्रकट करने के लिए प्रयुक्त
  • एक निषेधवाचक शब्द जो उपेक्षा, तुच्छता आदि का भी सूचक है
  • भगाने या उड़ाने वग़ैरा के लिए मुँह से निकाली जाने वाली आवाज़, जानवरों को भगाने की आवाज़, परिन्दों को उड़ाने की आवाज़

ہُش کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone