تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُڑا آنا" کے متعقلہ نتائج

اُڑَا

تیزی کے ساتھ ، جلدی (آنا ، پھرنا اور جانا (رک) کے ساتھ ترکیب میں مستعمل).

اُڑاؤ

اُڑائی

(تعمیر) بارود کے ذریعے پہاڑی وغیرہ کو توڑنے کا عمل

اُڑانا

اُڑنا (رک) کا متعدی : (کسی پرند کو) پرواز میں لانا.

اُڑانی

اُڑان سے منسوب

اُڑان

پرواز، اُڑنے کا عمل، اُڑنا

اُڑاوُ

اُڑانے والا، بیجا خرچ کرنے والا.

اُڑاک

اُڑنے والا، اُڑنے کے قابل

اُڑاوْ

اُڑنے کی کیفیت ، اُڑنا (رک).

اُڑا آنا

بہت جلد آنا، تیز روی سے آنا

اُڑا جانا

تیزتیزجانا، اڑتے ہوئے جانا

اُڑاوَٹ

اُڑائے جانے کی کیفیت یا صورت حال .

اُڑا باڑی

توڑا ، کمی.

اُڑا مارْنا

مدہوش کرنا، بد مست بنانا

اُڑان کا

اُڑنے والا، جو اُڑنے میں اچھا ہو (کبوتر کےلئے مستعمل) .

اُڑا پَڑْ جانا

چیز کا دستیاب نہ ہونا ، قحط پڑنا ، کال ہونا.

اُڑان بَھْرنا

اڑنے کی شان یا طاقت دکھانا (خاص کر کبوتر کا)، اڑنا

اُڑان گھائی بَتانا

فریب دینا، فقروں میں اُڑانا.

اُڑْ فاخْتَہ

(دکن) بیوقوف ، احمق.

جی اُڑا اُڑا رَہْنا

طبیعت کا منتشر ہونا ، دل کا نہ لگنا ، پریشان خاطر ہونا.

جی اُڑا اُڑا ہونا

طبیعت کا منتشر ہونا ، دل کا نہ لگنا ، پریشان خاطر ہونا.

گرد اڑا دی

سب کچھ کھو دینا، خرچ کر ڈالنا

جی اُڑا جانا

پریشان خاطر ہونا ، دل کا گھبرانا.

دِل اُڑا جانا

پریشانی یا وحشت کا غلبہ ہونا ، اضطراب طاری ہونا ، جی گھبرانا .

سَر اُڑا دینا

گردن سے سر جُدا کر دینا ، جان سے مار دینا ، قتل کر دینا.

پانی اُڑا دینا

آگ پر رکھ کر پانی خشک کردینا

ہاتھ اُڑا دینا

(تلوار وغیرہ سے) ہاتھ کاٹنا ، ہاتھ قطع کرنا

خاک اُڑا دینا

تباہ و برباد کر دینا .

پاوں اُڑا دینا

پان٘و کاٹ دینا.

نِینْد اُڑا دینا

نیند نہ آنے دینا ، سونے نہ دینا ، جگائے رکھنا (شور و غل سے) ۔

صاف اُڑا جانا

بالکل ٹال جانا.

دُکھ اُڑا دینا

دُکھ بھول جانا.

پَرْدَہ اُڑا دینا

رک : پردہ اُڑجانا / اُڑنا جس کا یہ تعدیہ ہے

ہوش اُڑا دینا

بدحواس کر دینا، حواس باختہ کرنا، گھبرا دینا

کَلیجَہ اُڑا جانا

دل کا نہایت پریشان ہونا ، دل کا گھبرانا ، مضطرب ہونا ، اوسان اُڑے جانا .

قَید اُڑا دینا

رک : قید اٹھا دینا ؛ پابندی ختم کر دینا.

کَلیجا اُڑا جانا

دل کا نہایت پریشان ہونا ، دل کا گھبرانا ، مضطرب ہونا ، اوسان اُڑے جانا .

نِشانَہ اُڑا دینا

تیر یا گولی وغیرہ ٹھیک ہدف پر مارنا ، جس شے کو تاک کر نشانہ بنانا منظور ہو اسے تیر یا گلولہء تفنگ سے اڑا دینا ۔

خاکہ اُڑا دِیا

صرف کر ڈالا

زَمِین اُڑا دینا

ہل چل مچا دینا

ہَوَس اُڑا دینا

خواہش چھوڑ دینا، رغبت نہ رکھنا (عموماً رہائی کے ساتھ مستعمل).

خَبَر اُڑا لانا

سینہ بسینہ اِطَلاع مِلنا ، واقفیت حاصل کرنا ، رازدارانہ آگاہی حاصل کر لینا .

رَنْگ اُڑا دینا

رنگ زائل کردینا

کھال اُڑا دینا

پوست کا گوشت سے جُدا کرنا ، خوب مارنا ، سخت سزا دینا.

دُھوئیں اُڑا ڈالْنا

برباد کرنا .

شَرْم اُڑا دینا

رک : شرم اُٹھانا .

گَردَن اُڑا دینا

۔ تن سے گردن جدا کردینا۔

غَیرَت اُڑا دینا

بے حیائی اختیار کرنا ، عزّت و ناموس کا پاس و لحاظ نہ رکھنا ، بے غیرت بن جاتا.

دُھول اُڑا دینا

خاک میں ملا دینا، مٹا دینا

بوٹِیاں اُڑا دینا

رک : بوٹی بوٹی اڑا دینا.

گولی اُڑا جانا

افیون کی گولی کھا جانا

کَبوتَر اُڑا دینا

کبوتر کو پرواز میں لانا، کبوتر بازی کرنا

مَکّھی اُڑا دینا

۔(کنایۃً) اچٹتاہوا سلام کرنا۔ ؎

طَبْقَہ اُڑٓا دینا

سرنگ میں بارود کو آگ لگا کر زمین کا ٹکڑا اکھاڑ کر دور گرا دینا

تَرْکِیب اُڑا لینا

طریقہ سیکھ جانا، گُرجان لینا

چَورَنگ اُڑا دی

برباد کردیا ، رنج پررن٘ج دیا .

کاجَل اُڑا لینا

رک : کاجل پارنا .

مَضْمُون اُڑا لینا

مفہوم کی نقل کرنا ، مضمون چرانا ۔

پَھبْتی اُڑا دینا

(پر کے ساتھ) تمسخر کرنا، بنْسی اُڑانا.

نِلوہ اُڑا لانا

مفت میں حاصل کرنا ، بے مشقت و زحمت (روپیہ وغیرہ) حاصل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑا آنا کے معانیدیکھیے

اُڑا آنا

u.Daa aanaaउड़ा आना

محاورہ

مادہ: اُڑا آنا

اُڑا آنا کے اردو معانی

  • بہت جلد آنا، تیز روی سے آنا

English meaning of u.Daa aanaa

  • come flying, come very quickly

उड़ा आना के हिंदी अर्थ

  • बहुत जल्द आना, तीव्र गति से आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُڑا آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُڑا آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone