تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُگا" کے متعقلہ نتائج

اُگاہی

تحصیل، حصول، وصول

اُگاہْنا

(لگان، کرایہ، چندہ، عطیہ، قسط وغیرہ) وصول کرنا، جمع کرنا

اُگایا

اُگاؤ

گھاس یا بیج کا مٹی سے پھوٹ نکلنا، اپجنا، زمین سے پھوٹ کر نشوونما پانا، سرسبز ہونا، پھول پتیاں نکالنا، نمودار ہونا، طلوع ہونا

اُگانا

(قرض یا دیگر واجبات وغیرہ) وصول کرنا، آگاہی کرنا

اُگاوا

اگنے بڑھنے کی حالت ، نشونما .

اُگال

چبائی ہوئی چیز جو من٘ھ سے نکالی جائے یا تھوک دی جائے، خصوصاً پان

اُگاس

نشونما

اُگاو

اُگانے کا عمل .

اُگارنا

کن٘ویں کی تہ میں سے مٹی یا کوڑا نکالنا تا کہ سوتے کھل جائیں، کن٘واں الیچنا، (مجازاً) نیچے سے اوپرکھین٘چنا

اُگالْنا

اُگائیں

اُگالدان

ایک خاص و ضع کا بنا ہوا تھوکنے کا برتن، پیک دان

اُگاڑْنا

آشکار کرنا ، عیاں کرنا .

گیہُوں کے کھیت میں کَرَنجُوا اُگا

اچّھے کی اولاد بُری ہوتی ہے ، بھلائی جے بجائے بُرائی پلّے پڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُگا کے معانیدیکھیے

اُگا

ugaaउगा

وزن : 12

English meaning of ugaa

  • planted

اُگا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words