تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واصِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واصِل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
واصِل کے اردو معانی
صفت
- لگا ہوا، جڑا ہوا، ملا ہوا، ملحق، متصل، پیوست ہونے والا، پیوستہ
- (مجازاً) پہنچا ہوا (بزرگ)، پہنچنے والا (خصوصاً ذاتِ باری تک) نیز، متمکن، کسی مقام یا درجے پر فائز ہونے والا
- (تصوف) سالک جو ماسوا اللہ سے بے نیاز ہو کر صرف اللہ کی ذات میں محو ہو گیا ہو، کامل صوفی جو اللہ تک پہنچ گیا ہو
- ملنے والا، ملاقات کرنے والا، ملاقاتی، شامل ہونے والا، وصل کرنے والا، جسے معشوق کا وصل حاصل ہو
- صحبت سے لطف اٹھانے والا، مراد: معشوق
- ملانے والا، ملاقات کرانے والا، (مجازاً) ثالث، شفیع
- مال گزاری جو جمع ہو
- قابل وصول، وصول ہونے والا
شعر
اپنی صورت کہاں رہی واصلؔ
ان کی صورت کا سب تماشا ہے
جنازہ دیکھ کے واصلؔ کا ہو گئے بیتاب
کفن انہوں نے بالآخر ہٹا کے دیکھ لیا
حیات و موت کا پیغام دیتا ہر نفس واصلؔ
کبھی روپوش وہ ہوتے کبھی جلوہ گری ہوتی
English meaning of vaasil
Adjective
- arrived, joined, connected, attached, coupled, one who meets, connected together
- one who is admitted to or enjoys the company of the beloved
- the beloved
वासिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लगा हुआ, जुड़ा हुआ, संलग्न, मिलने वाला, मुलाक़ात करने वाला, सटा हुआ, मिला हुआ, जुड़ा हुआ, संयुक्त, शामिल होने वाला
واصِل کے مرکب الفاظ
واصِل سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
واصِلِ جَہَنَّم کَرنا
دشمن کو قتل کرنا، مار ڈالنا، ختم کرنا، فنا کرنا (کسی ناپسندیدہ شخص کے لیے مستعمل)
واصِل بَحَق ہونا
خدا سے مل جانا ، خدا کے پاس پہنچ جانا ، رحلت فرمانا ، مر جانا ، فوت ہونا اردو زبان و ادب کی خدمت کرتے کرتے واصل بحق ہوگئے
واصِل باقی
(محاسبی) وصول شدہ اور باقی رقم کا گوشوارہ جس سے جمع اور بقایا معلوم ہو نیز وصول و بقایا یا لگان کا حساب یا رسیدیں
واصِل بافی
(حیوانیات) واصل بافت (رک) سے متعلق یا منسوب ، واصل بافت کا ، دوسری بافوں کو جوڑنے یا سہارا دینے والا ۔
واصِل بافت
(حیوانیات) ڈھانچے کی وہ بافت جس کے خلیوں کے درمیان بین خلوی یا زمینی مادہ کثرت سے ہوتا ہے اور جس کی وجہ سے وہ دوسری بافتوں کو جوڑتی اور سہارا دیتی ہے واصل بافت کو ابالنے سے زمینی مادہ سے جیلاٹن نکلتا ہے
واصِل بالحَق
رک : واصل بحق معنی نمبر ۱ جو زیادہ مستعمل ہے ۔ سچل سرمست ۔۔۔۔۔۔ ۱۸۲۶ کو واصل بالحق ہوئے ۔
واصِلات
(محاسبی) واصل کی جمع، وصول ہونے والے کل محاصل، وصول شدہ رقوم یا مال (واجبات کے مقابل)، (ترکیبات میں بیشتر بطور واحد مستعمل)
واصِلُ الشَّفَتَین
(لفظا ً)دونوں ہونٹوں کو ملانے والا ؛ (بیان) وہ صنعت جس میں عبارت یا شعر میں ایسے لفظ لائے جاتے ہیں جن کے پڑھنے سے دونوں ہونٹ مل جاتے ہیں ۔
واصِلات جائِداد
(قانون) واصلاتِ جائداد سے وہ منافع مراد ہے جو جائداد کے ناجائز قابض نے فی الحقیقت جائداد سے وصول کیا ہو
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaKHiira
ज़ख़ीरा
.ذَخِیْرَہ
a thing hoarded, treasured, or laid up treasure
[ Anaj ki zakhira-andozi par khas tavajjoh dene ki zarurat hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aab-o-havaa
आब-ओ-हवा
.آب و ہَوا
climate
[ Jaziraai (Peninsular) aab-o-hava achchhi hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
savaaneh-hayaat
सवानेह-हयात
.سَوانِح حَیات
biography, life history
[ Khalid library mein baith kar bade-bade danish-mandon ki sawaneh-hayat padh raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daanish
दानिश
.دانِش
science, learning
[ Gandhiji ne Hindustan mein azadi ki tahrik ke sath ilm-o-danish ka alam bhi baland kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naayaab
नायाब
.نایاب
rare
[ Har saal siberia ke nayab saras bharatpur ki aab-o-hawa mein sardian guzarne aate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aariz
'आरिज़
.عارِض
side of the face, cheeks
[ Shaer ne mahboob ke aariz ki tarif mein zamin aur asman ek kar diye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaziira
जज़ीरा
.جَزِیرَہ
island, isle
[ Sri Lanka ek chhota jazira hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'alam
'अलम
.عَلَم
flag, banner, standard
[ Khel ke maidan mein jeet ke baad team ne alam lahraa kar jashn manaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ashyaa
अश्या
.اَشْیا
goods, things, chattels, articles
[ Mobile aur laptop aaj ki zaroori ashya mein shamil hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sukuun
सुकून
.سُکُون
peace, rest, ease, calm, tranquillity
[ Duniya ki sab se badi daulat sukoon hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (واصِل)
واصِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔