تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقائِع عُمری" کے متعقلہ نتائج

عُمْری

تامدّت العمر، تا حیات، زندگی بھرکے لیے

وَقائِع عُمری

زندگی کے واقعات، سوانح عمری

سَوانِح عُمْری

کسی کی زِندگی کے حالات، سوانح

فی عُمْری

زندگی میں ، عمر بھر میں.

نَو عُمری

کمسنی، نوجوانی، نوعمر کا اسم کیفیت، بچپنا نیز نوجوانی

ہَم عُمْرِی

کَم عُمْری

کم سنِی، چھوٹی عمر، لڑکپن

قَضائے عُمْری

وہ نماز جو ہر ایک وقت کے فرضوں کے ساتھ معمول سے زیادہ حسب قرارداد وقت نماز قضا شدہ کے عوض پڑھتے رہیں، بعض لوگوں کا عقیدہ ہے کہ الوداع کے دن کسی خاص وقت کی نماز پڑھنا ساری قضا نمازوں کا بدل ہو جاتا ہے.

جِنْسِیَت عُمرِی

ہم عمر ہونے کی حالت ، ایک عمر کا ہونے کی کیفیت ، ہم سنی ۔

نَماز قَضائے عُمری

وہ واجب نمازیں جو ادا ہونے سے رہ گئی ہوں ، وہ نمازیں جو چھٹ گئی ہوں

مِرا

میرا کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

مِرے

میرے کا متبادل، عموماً شاعری میں مستعمل

مری

میری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

mire

دُلْدُل

میرو

ایک بیماری کا نام جو میرو مکھی کے کیڑے سے مویشیوں اور بکریوں میں پیدا ہوتی ہے جس میں کھال کے اندر گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔

میرے

میرا کی جمع نیز مغیرہ حالت، اپنے، خود کے، تراکیب میں مستعمل

میرا

۔(ھ) اپنا۔ اپنی ذات کا۔ خود کا۔

میرُو

(ہنود) ایک فرضی پہاڑ کا نام جو ہندو دیو مالا میں عرش ِالٰہی سمجھا جاتا ہے اور سونے کا کہا جاتا ہے نیز ایک کوہستانی علاقہ جو ہمالیہ پہاڑ کے شمال میں ہے ، سمیرو ، سمیر پربت

mere

مَحْض

میرا کیا

میرا کیا نقصان، میرا کچھ نہیں بگڑے گا

میرے ہاں

میرے مکان پر ، میرے گھر ۔

مَرے

مرا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَرو

(طب) ایک قسم کی خوشبودار گھاس جو جنگلی بھی ہوتی ہے اور بستانی بھی، کنوچا، دواء ًمستعمل

mare

گھوڑی

مَرَہ

(طب) آنکھوں کا سرمہ نہ لگانے سے بیمار ہونا اور پلکوں کا سفید ہوجانا

مَرْعی

رعایت رکھا گیا

مَرْعیٰ

چرنے کی جگہ، چراگاہ

مارا

وار، حملہ، مار دھاڑ

مارے

سبب سے، باعث، وجہ سے (عموماً ’’کے‘‘ کے ساتھ)

مارُو

مارنے والا ، جنگجو ، لڑاکو ، ہلاک کرنے والا ، قاتل ؛ مہلک .

ماری

ضرب، مار، پٹائی

مارَہ

(موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

میرا مِیاں

میرے پیارے ، میرے عزیز ، چھوٹوں کو پیار سے مخاطب کرتے وقت مستعمل ۔

میرے سے

مجھ سے

میرا دِل

جو میری خوشی ہے میں کرتا ہوں کسی کا کیا اجارہ ہے.

پَڑ نَہ مَرے لَڑ مَرے

جاہل جھگڑالو کی نسبت کہتے ہیں ، بے شغلی سے بیکاری بہتر ہے.

بُڑِھیا مَری تو مَری فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

ایک دفعہ کے نقصان کا غم نہیں، فکر یہ ہے کہ آئندہ کے لیے نقصانات کا خطرہ پیدا ہوگیا

مَرے کو مارے شامَت زَدَہ

رک : مرے کو ماریں شاہ مدار جو زیادہ مستعمل ہے

حُقَّہ کی ماری آگ ، باقی کا مارا گانو

جس چولھے سے چلم بھری جائیں وہ چولھا نہیں پنبھتا (پنپتا) اور جس گان٘و پر لگان باقی رہے وہ گان٘و نہیں سن٘ورتا

میری ہی گود میں میری ڈاڑھی کَھسوٹے

مجھ سے فائدہ اور مجھے کوستی ہے ، مجھ ہی کو الزام دیتی ہے ۔

مَرے تو شَہِید، مارے تو غازی

ہر حالت میں اچھائی ہے

مَرا تو شَہِید ، مارا تو غازی

جہاد کرنے والا اگر مر گیا تو شہید کہلایا اور اگر کسی کافر کو مار ڈالا تو غازی کہلاتا ہے

موری کا کِیڑا موری میں خُوش رَہْتا ہے

۔(دہلی) (عو) مثل جو گندگی میں پلا ہو وہ گندگی میں خوش رہتا ہے۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

چِلَّڑ مارے کُتّا کھاؤں

معمولی چیز تو لیتا نہیں قیمتی چیز ہضم کر جاتا ہے

خُدا مارے یا چھوڑے

کچھ بھی ہو

مَرے باوا کی بَڑی بَڑی آنْکھیں

بعد ِوفات بزرگ کی بزرگداشت زیادہ کرنا

خُدا مارے کِہ چھوڑے

کچھ بھی ہو

چَٹ میری منْگْنی پَٹ میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

انسانی کاموں کی یا دنیا کی بے ثباتی اور مستقبل کی بےاعتباری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں کہ وقت یا زمانہ بدلتے دیر نہیں لگتی، آدمی منصوبے بناتا ہے، پر مستقبل میں کیا ہوگا، کوئی نہیں جانتا

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

آدمی منصوبے بناتا ہے لیکن مستقبل میں کیا ہو گا کوئی نہیں جانتا

مَرے گھوڑے کا نَعْل نَفَع

جاتی چیز میں سے جو حاصل ہو جائے وہی سہی

اَپنا مارے چھاؤں میں بِٹھائے غَیر مارے دُھوپ میں بِٹھائے

اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

کَب مَرے اَور کَب کِیڑے پَڑیں

بہت لمبا کام ہے، جلد نہیں ہو سکتا

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑھے

لیاقت کچھ نہیں مگر مزے اُڑاتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

رُواں نَہ دُھواں بِیوی مارے جُواں

بیکار یا نِکَھٹو ہے ، کُچھ نہیں کرتا دھرتا.

اَپنا مارے چھاؤں میں ڈالے غَیر مارے دُھوپ میں ڈالے

اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

رُواں نَہ دُھواں بِیوی مارے جُونْواں

بیکار یا نِکَھٹو ہے ، کُچھ نہیں کرتا دھرتا.

اندھوں نے گاؤں مارا دوڑیو بے لنگڑو

نااہلوں کے دوست بھی نااہل، ناکاروں کے ساتھی بھی ناکارہ ہوتے ہیں

مَرد مارے مَرد کو ، نا مَرد مارے بَنیے کو

نامرد کمزور سے لڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقائِع عُمری کے معانیدیکھیے

وَقائِع عُمری

vaqaa.e'-'umriiवक़ाए'-'उमरी

اصل: عربی

وزن : 12222

وَقائِع عُمری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زندگی کے واقعات، سوانح عمری

English meaning of vaqaa.e'-'umrii

Noun, Feminine

  • biography

वक़ाए'-'उमरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जीवन की घटनाएं, जीवनी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقائِع عُمری)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقائِع عُمری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone