تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ور" کے متعقلہ نتائج

دُلہَن

وہ لڑکی جسکی شادی ہوئی ہو یا شادی کے لیےسجائی گئی ہو، بنی، عروس

دُلْہَن پَنا

دلہن ہونے کی حالت یا کیفیّت .

دُلْہَن کا مُنھ دِکھانا

رونمائی کرنا ، (ایک رسم) کسی لڑکی کو دلہن بنانے کے بعد سب سے پہلے دولہا کو شکل دکھانا .

دُلْہناپا

دلہن پنا ، عالم عروسی ، نئی نئی شادی ہونے کا زمانہ ، دلہن ہونے کی حالت یا کیفیت .

دُلْہَن والے

لڑکی کے عزیز و اقارب ، لڑکی کی طرف سے شادی مین شریک لوگ .

دُلْہَن بَنْنا

سجنا ، سنورنا ، دلھن کی طرح آراستہ ہونا .

دُلْہَن بَنانا

لڑکی کو سجانا ، سنوارنا ، خوب سجانا ، آراستہ کرنا .

دُلْہَن بَن کے چَلْنا

ناز انداز سے چلنا ، سرخ لباس پہن کے چلنا ، سج سجا کر چلنا .

دُلْہَن بَن کَر چَلْنا

ناز انداز سے چلنا ، سرخ لباس پہن کے چلنا ، سج سجا کر چلنا .

دُلْہَناپا اُتَرْنا

شادی کے کچھ عرصے بعد لڑکی کا گھر بار کے کام میں شریک ہو جانا ، نئی دلہن نہ رہنا .

دُلْہَنڈِی

ہولی کا دوسرا دن

مَہتاب دُلہَن

(کنایتہ) چاند جیسی دلہن

دُولہا دُلَہن پائے شَہ بالا لاتیں کھائے

رک : دولھا نے دولہن الخ

دُلْہا دُلْہَن پائے ، شَہ بالا لاتیں کھائے

’’ اصل آدمی کی قدر ہوتی ہے دوسرے کی بے عزتی ہوتی ہے ‘‘ .

بھات کھانے بَہُتیرے کام دُولھَا دُلَھن سے

مفت خورے تو بہت مل جاتے ہیں لیکن اصل مصیبت تو خرچ کرنے والے کے سر آتی ہے

کام دُولھا دُلہَن ہی سے پَڑْتا ہے

آپس کا معامہ آپس ہی میں طے ہوجاتا ہے

چَوتھی کی دُلْہَن

نئی دلہن ، شادی کے چوتھے دن کی سن٘گھار کی ہوئی دلہن : وہ عورت جو بہت بنی ٹھنی رہے .

بَراتیوں کو کھانے کی چاہ، دُولھا کو دُلھن کی چاہ

ہر ایک کی اپنی اپنی پسند اور خواہش ہوتی ہے

دو دِن کی دُلْہَن

نئی نویلی دلہن ، نوبیاہتا دلہن .

دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام

خود غرض آدمی کسی کے نفع نقصان سے مطلب نہیں رکھتا ، اسے صرف اپنا فائدہ عزیز ہوتا ہے

بہو لالی، دلہن گھر گھالی

شوقین عورت بد چلن ہوتی ہے اور گھر برباد کر دیتی ہے

بَراتی تو کھا پی کَر اَلَگ ہو جاتے ہَیں، کام دُولھا دُلھن سے پَڑتا ہے

مصیبت کے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ہوتا .

دُولہا نے دُلہَن پائی، شَہ بالے نے گانْڑ مَرائی

شہ بالا ایک چھوٹا لڑکا ہوتا ہے جو دولھا کے ساتھ رہتا ہے اسے گالیاں پڑتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ور کے معانیدیکھیے

ور

varवर

وزن : 2

ور کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • دعا، جس کی تمنا کی گئی ہو، وہ بات جس کے لیے کسی دیوی دیوتا یا کسی بزرگ سے التجا کی گئی ہو
  • خدا سے مانگی گئی چیز، کسی دیوتا یا بزرگ سے حاصل کیا ہوا پھل
  • رشتہ (بالخصوص ازدواج کا)، شوہر یا دولھا، نئی شادہ شدہ عورت کا شوہر
  • شادی کے لائق مرد
  • شادی کا پیغام
  • انتخاب کرنا، چننا
  • امبست نامی قبیلہ
  • خواہش، التجا، آرزو
  • نعمت، تحفہ

فارسی - صفت

  • بزرگ، بڑا، سب سے بڑا
  • نامی، نامور
  • برائے وصفیت بمعنی والا، رکھنے والا
  • سینہ ؛ گرمی ، حرارت ؛ وہ تختہ جس پر لڑکوں کو لکھنا سکھایا جاتا ہے
  • حاوی ، غالب ، بھاری ؛ جیتا ہوا ؛ فائق ؛ بالادست ؛ نہایت اچھا ؛ بڑھا ہوا ۔

فارسی - لاحقہ

  • (الف) امذ۔ لاحقۂ فاعلی بمعنی والا (جیسے ہنر ور، دانش ور، دیدہ ور وغیرہ)
  • (ب) لاحقہ۔ برائے وصفیت بمعنی والا، رکھنے والا
  • ’’واگر‘‘ اور ’’ اگر‘‘ کی تخفیف

اسم، صفت، مذکر

  • داماد
  • مالک
  • جگہ، مقام
  • لال رنگ کی ایک بکنی جس سے پیشانی پر قشقہ لگاتے ہیں
  • پسندیدہ؛ قیمتی؛ اچھا؛ اعلیٰ؛ انتخاب؛ پسند؛ پسندیدہ شخص
  • گھیرا، دور، محیط، دائرہ
  • وسعت، میدان
  • دارچینی
  • درخواست کرنا
  • فائدہ، نفع
  • جہیز
  • خیرات، برہمن کا دان
  • منظور نظر، محبوب
  • ایک چڑیا (گھریلو)
  • چاہنے والا، عاشق (دیکھیے : بر مع تحتی الفاظ)
  • مولسری
  • ہلدی
  • چرونچی کا پیڑ
  • عنایت، شفقت، مہربانی
  • کوئی دلپسند چیز
  • گوکل
  • زعفران
  • چھچھورا انسان، بدچلن آدمی، گانڈو
  • شوپھلک کا ایک شاہ

شعر

English meaning of var

Sanskrit - Noun, Masculine

  • blessing, request to God for something
  • something you asked for the God
  • husband, lover, beloved
  • eligible bachelor
  • marriage proposal
  • selection, choice
  • an ancient Indian tribe
  • desire, request
  • gift, benefit

Persian - Adjective

  • superior, dominant, desirable

Persian - Suffix

  • enjoying
  • possessing, having (used as a suffix)
  • possessing, having

Noun, Adjective, Masculine

  • famous
  • son-in-law

वर के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • आशीर्वाद, वह बात जिस के लिए किसी देवी या देवता से प्रार्थना की गई हो
  • ईश्वर से माँगी गई वस्तु
  • नवविवाहिता का पति, दुल्हा
  • विवाहयोग्य पुरुष
  • विवाह प्रस्ताव
  • चयन, चुनाव
  • अंबष्ट नामक जाति
  • मनोकामना, इच्छा, ख़्वाहिश, आरज़ू
  • वरदान, उपहार
  • शब्द गढ़ने या बनानेवाला पंडित

फ़ारसी - विशेषण

  • (समस्त शब्दों के अन्स में) सबसे बढ़कर उत्तम। श्रेष्ठ। जैसे-पूज्यवर, मान्यवर।
  • उपर, शक्तिशाली, प्रबल
  • किसी की तुलना में अच्छा या बढ़कर।

फ़ारसी - प्रत्यय

  • वाला, जैसे-‘ताक़तवर’ शक्तिवाला, । (अव्य.) यदि, अगर, और अगर, (पुं.) वक्षःस्थल, सीना (स्त्री) ताप, गर्मी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone