تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ کاٹا" کے متعقلہ نتائج

وہ

(واحد و جمع ضمیر غائب کے لیے مستعمل) غائب یا بعید کے اشارے کے لیے مستعمل ؛ کسی چیز یا شخص کی نشان دہی کے لیے ؛ کثرت یا شدت یا ہجوم کی طرف اشارہ

وو

وہ

وہ وہ

۔ واہ واہ ، شاباش ۔

وُہ تو

کسی امر کی نشان دہی کے لیے مستعمل ۔

وہ دن

وہ وقت ، وہ زمانہ نیز اس وقت سے

وُہ بھی

کسی خاص بات کی طرف اشارہ کرنے کے لیے کہتے ہیں

ووش

ایک قسم کی دریائی مٹی، دومٹ مٹی

وہ کاٹا

پتنگ بازوں کا مخصوص فقرہ جب ایک پتنگ باز دوسرے کی پتنگ کو کاٹ دیتا ہے

وُوہیں

۱۔ وہیں ، وہاں ، اسی وقت یا جگہ ، فوراً ۔

وُہ مارا

(کلمہء تحسین) اچانک کامیابی کے موقعے پر نعرئہ تحسین کے طور پر بولتے ہیں ۔

وُہ رَہا

کسی چیز کی طرف اشارہ کر کے بتانے کے لیے مستعمل ۔

وہ شَے ہے

ایسی چیز ہے ، ایسی لاجواب چیز ہے ، ایسی کارآمد چیز ہے ، ایسی مؤثر شے ہے ۔

وہ اَور ہوں گے

وہ کوئی اور لوگ ہوں گے ، ہم ایسے نہیں ہیں، یہ کام ہم نہیں کرتے ۔

وہ کِیجِئے

۔ وہ برتاؤ کیجئے۔؎

ووٹ بَینک

ووٹ کی طاقت، کسی سیاسی جماعت کے بارے میں مثبت عوامی رائے، کسی جماعت کی عوام میں مقبولیت

وہ دِن گَئے

وہ زمانہ گزر گیا، وہ وقت نہیں رہا، وہ زمانہ گیا گزرا ہوا، وہ دن اب گزر گئے

وُہ کِیجِیے

وہ سلوک کیجیے، وہ برتاؤ کرنا چاہیے

وہ ہَمِیں ہیں

۔ ہماری یہ جگر ہے۔ ہماری ہی یہ ہمت ہے۔؎

وہ آئی ہَنْسی

بچوں کو ہنسانے کے لیے کہتے ہیں

وہ آئی ہَنْسی

۔ مانے کے واسطے بیشتر بچوں سے کہتے ہیں۔

وہ آنْکھ نَہِیں

وہ تیور نہیں ، وہ انداز نہیں ؛ وہ محبت نہیں ، پہلی سی محبت نہیں رہی ۔

وہ دن کہاں

۔ وہ وقت اب میسر نہیں۔؎

ووٹَر لِسٹ

رائے دہندہ کے ناموں کی فہرست جس میں ان کا نام ، ولدیت ، عمر ، شناختی علامت اور پتا وغیرہ درج ہوتا ہے ، وہ فہرست جس میں کسی حلقہء انتخاب کے تمام رائے دہندگان کی تفصیل درج ہوتی ہے تاکہ رائے دہی کے وقت شناخت کی جا سکے ، ووٹروں کی فہرست ۔

ووٹِنگ لِسٹ

ووٹروں کی فہرست ، رائے دہندگان کے ناموں کی فہرست (رک : ووٹر لسٹ)

وہ نگاہ نہیں

اب وہ کرم نہیں، پہلی سی نگاہ لطف نہیں

وہ آنْکھ نَہِیں

۔وہ تیور نہیں۔ وہ انداز نہیں۔؎

ووٹ دِہَندَہ

وہ جسے ووٹ دینے کا حق حاصل ہو ، ووٹ دینے والا ، رائے دہندہ ۔

وول

کترنے والے خاندان کا ایک چھوٹا چوہے کی طرح کا نباتات خور جانور یا جوندہ ۔

ووہی

وہی، وہ ہی، نیز اسی طرح، نیز وہیں

وولٹ مِیٹَر

بجلی کی اکائی کی پیمائش کا آلہ جو اس کے گھٹنے اور بڑھنے کی نشان دہی کرتا ہے ، وولٹ پیما ، برقی قوت کو وولٹوں میں ناپنے کا آلہ ۔

ووچ

(دکن) وہی ، وہ ہی ۔

وُہ مُعامَلَہ

(کنایتہ) مجامعت ، ہم بستری ۔

وُہ کَیا کَہیں گے

اُنہیں معلوم ہوگا تو برا مانیں گے، وہ خفا ہوں گے، وہ اچھا نہ سمجھیں گے

ووٹِنگ مَشِین

ایک مشین جو کسی انتخاب میں رائے دہندگان کے ڈالے گئے ووٹوں کا میزان کرتی ہے اور گوشوارہ مرتب کرتی ہے ، ووٹ مشین ۔

وُہ کُچھ سُنائِیں

بہت کچھ کہا ، بہت بُرا بھلا کہا ، لعن طعن کی ۔

ووٹا

ملازمہ، خادمہ، لونڈی، باندی، پوٹا

ووچہ

(دکن) وہی ، وہ ہی ، ووچ ۔

وہ آنکھیں نَہِیں رَہیں

پہلے جیسا ربط اور سلوک نہیں رہا، پہلی سی محبت نہیں رہی

وہ کُچھ

(کنایۃً) بہت کچھ، بہت، بے حد

وہ دل نہیں رہا

۔ وہ حوصلہ نہیں رہا۔ وہ طبیعت نہیں رہی۔

وہ تو کَہِئے

۔غنیمت یہ ہے کہ جگہ۔وہ تو کہئےخیریت یہ ہے کہ آم کثرت سے پیدا ہوئے خلقت اس سے پیٹ پالتی ہے مگر تابکے اوس سے پیاس نہیں بجھتی۔

وُہ جانے

اس کو پتا ہے ، اللہ تعالیٰ کی طرف اشارۃًکہتے ہیں ۔

وہ دن نہیں رہے

۔وہ وقت نہیں رہا۔ وہ زمانہ نہیں رہا۔؎

وولٹ

برقی حرکی قوت کی معیاری بین الاقوامی اکائی

وہ تو وہ

۔اس کا بڑا مرتبہ ہے کی جگہ۔؎

وہ طَبِیعَت نَہیں رَہی

وہ حوصلہ نہیں رہا ، وہ جوش اور ولولہ نہیں رہا ، اُمنگ نہیں رہی

وُہ دِن گُزَر گَئے

رک : وہ دن گئے ۔

وُہ کِیمِیا گَر کَیسا جو مانگے پَیسا

ہنرمند کو اپنا کام دوسروں سے نہیں کرانا چاہیے، ہنرمند دوسروں کا محتاج نہیں ہوتا

وہ سَمے ہی نَہِیں رَہے

رک : وہ زمانے لد گئے ؛ اس قسم کی باتیں اب نہیں ہوتیں

وودکا

روس میں بنائی جانے والی ایک شراب ، ووڈکا ، واڈکا (رک) ۔

وہ کَون سی کِشمِش ہے جِس میں تِنکا نَہِیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی نقص ہوتا ہے، کوئی چیز عیب سے خالی نہیں

وہ زمانہ کہاں گیا

اچھا وقت گزر جانے پر بطور افسوس کہتے ہیں

وہ کَمبَل ہی گَئے جِس میں تِل بَنْدھتے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے ؛ حسن جاتا رہا نیز وہ زمانہ جاتا رہا

وہ بات کِسی کو بھی نَصِیب نَہِیں

یہ قدر و منزلت کسی کو بھی نصیب نہیں ؛ یہ خوبی کسی میں بھی نہیں

وہ کَملی ہی نَہِیں جِس میں تِل بَندھتے تھے

رک : وہ کمبل ہی گئے الخ ؛ اب وہ چیز نہیں رہی ، وہ زمانہ نہ رہا

وُہ کِس شُمار و قَطار میں ہے

وہ کسی شمار میں نہیں، اس کی کچھ طاقت نہیں

وُہ راجَہ مَرتا بَھلا جِس میں نِیاؤ نَہ ہو، مَری بَھلی وہ اِسْتری لاج نَہ راکھے جو

بے انصاف راجہ اور بے حیا عورت کا مر جانا بہتر ہے

وہ سیر تو ہَم سَوا سیر

رک : سیر کو سوا سیر موجود ہے ؛ یہ ایک دوسرے سے بڑھ کر ہیں ۔

وُہ گُڑ نَہِیں

۔دیکھو یہ وہ گڑ نہیں۔

وہ دِل و دِماغ کَہاں

۔(کنایۃً) طبیعت کی امنگ کہاں کی جگہ۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ کاٹا کے معانیدیکھیے

وہ کاٹا

vo-kaaTaaवो-काटा

وزن : 222

عبارت

موضوعات: کنایۃً

وہ کاٹا کے اردو معانی

  • پتنگ بازوں کا مخصوص فقرہ جب ایک پتنگ باز دوسرے کی پتنگ کو کاٹ دیتا ہے
  • کامیابی اور فتح کے موقعے پر وہ مارا کی بجائے بولتے ہیں
  • ۔ایک کلمہ ہے جو پتنگ کاٹنے پر بآواز بلند کہتے ہیں۲۔(کنایۃً)کسی قسم کی کامیابی اور فتح حاصل کرنے کے لئے مستعمل ہے۔

English meaning of vo-kaaTaa

  • an expression used when someone's kite is cut by another one

वो-काटा के हिंदी अर्थ

  • कामयाबी और फ़तह के मौके़ पर वो मारा की बजाय बोलते हैं
  • पतंग बाज़ों का मख़सूस फ़िक़रा जब एक पतंग बाज़ दूसरे की पतंग को काट देता है
  • ۔एक कलिमा है जो पतंग काटने पर बाआवाज़ बुलंद कहते हैं२।(कनाएन)किसी किस्म की कामयाबी और फ़तह हासिल करने के लिए मुस्तामल है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ کاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ کاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone