تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wase" کے متعقلہ نتائج

wase

اینڈھوا

واسی

باسی، بسنے والا، رہنے والا، رہائش پذیر، باشندہ، بود و باش رکھنے والا، ساکن

واسا

واس، گھر، مکان

واسِع

وسعت رکھنے والا، پھیلنے والا، کشادہ، گھیرنے والا، وسیع، فراخ، محیط

وَیسے

اُس طرح ، اُسی طرح، اس لحاظ سے، یوں تو (ویسا کی مغیرہ حالت)

وَیسا

اُسی طرح کا، اُس کے مانند، اُس جیسا، اُس قسم کا، (کنایتہ) بہت زیادہ

وَیسی

ویسا کی تانیث، اُس جیسی، اُس کی مانند اُس انداز کی، اُس طرح کی، پہلے جیسی

wise

عالِم

vase

گُل دان

visa

راہ نامَہ

وِسے

اِسے ، اِس کو ۔

وَسا

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَثی

ہڈی کا جوڑ سے اتر جانا یا ہٹنا ۔

وِسی

رک : اِسی ۔

وَصَع

ایک پرندہ جو چڑیا سے چھوٹا ہوتا ہے ، ممولا

وِشَے

بابت ، واسطے ، لیے ، و جہ

وَسِیع

چوڑا، کشادہ، عریض، فراخ، گنجائش والا، بہت لمبا چوڑا

وَشی

جسے قابو یا مطیع کیا جاسکے، قابو شدہ، ہلا ہوا، پالتو

وَشا

عورت، بیوی، استری

وِشی

وش (رک) سے متعلق یا منسوب ، زہریلا

واشی

لترا، چغلی کھانے والا، چغل خور

وانشی

بانسی، بانس کا

وَیس ہی

رک : ویسا ہی

واسُو

نوجوان لڑکی، دوشیزہ

wassermann test

طب: واسمن جانچ، آتشک کا پتا چلانے کے لیے ایک جانچ جس میں مریض کے خونناب پر مخصوص اینٹی باڈی کے ردعمل کا مطالعہ کیا جاتا ہے [جرمن ماہر تشخیص امراض A. von Wassermann کے نام پر ، م:۱۹۲۵ء].

وِساہ

بھروسا، اعتماد ، یقین.

واثَرْمینی

(طب) بعض امراض کی تشخیص کے تجرباتی امتحان کا طریقہ ، خون کے معائنے سے بعض امراض کی تشخیص ، امتحان خون ؛ (جرمن ماہر تشخیص امراض واثرمین کے نام پر) (Wasserman Test) ۔

وَیسے ہی

اسی طرح، اسی ڈھنگ پر

وَیسا ہی

اسی انداز یا حالت میں، اسی کے مانند، اسی طرح کا، بجنسہ

وَیسی ہی

اُسی جیسی ، اُسی طرح کی ، اُسی انداز کی ۔

وِشَئی

(لفظاً) عیاش ؛ بہت نفسانی خواہش رکھنے والا ، شہوت پرست ؛ (مجازاً) زانی ۔

وَشِیعَہ

چادر کی شکن ؛ غبار کی دھاری نیز ہر پیچیدہ چیز

wise guy

دانا نما نادان

وَسُو

(ہندو) ایک قسم کے خدا کا نام ، ایک نیم خدائی ہستی کا نام ؛ آٹھ عدد اگنی ؛ سورج ، روشنی کی کرن

وَیسے کا وَیسا

جیسا تھا اُسی طرح، جوں کا توں، ہو بہو، بالکل ویسا

wise hearted

مُحْتاط

ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے نکلے گانڈا کوئی نہ کھائے

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

وَیسے میں

ایسے میں ، اُس موقع پر ، ایسے موقعے پر ۔

وَیسے کے وَیسے

ویسا کا ویسا (رک) کی جمع ؛ جوں کے توں ، کسی تبدیلی کے بغیر

وَیسے بھی

یوں بھی نیز عام طور پر ، عموماً ۔

وَیسی کی وَیسی

ویسا کا ویسا (رک) کی تانیث ؛ جوں کی توں ،کسی تبدیلی کے بغیر

وَیسا کا وَیسا

۔۱۔ جوں کا توں جیسے کا تیسا۲۔ ہوبہو۔ بجنسہ۔

وِیزا لینا

تینوں ملکوں کے شہریوں کے لیے ان ملکوں کا ویزا لینے کی پابندی ختم کر دی گئی ۔

وِیزا لَگنا

ویزا لگانا (رک) کا لازم ، کسی ملک میں جانے کا اجازت نامہ ملنا

وِیزا لَگانا

پروانہء راہداری جاری کرنا ، کسی ملک جانے کی اجازت دینا ، پاسپورٹ پر ویزے کی مہر لگانا

wise saw

دانائی سے بھری کہاوت، سنہرا قول ۔.

wise man

سیانا، ساحر، خصوصاً ان دانائوں میں سے کوئی جو حضرت عیسیٰؑ کی خدمت میں ان کی ولادت کے فوراً بعد حاضر ہوئے تھے۔.

wise crack

چوٹ

وَیسےتو

یوں تو، اس طرح تو، اس لحاظ سے، بالعموم، عام طور پر

وِیزا حاصِل کَرنا

کسی ملک میں جانے کے لیے اجازت حاصل کرنا، پروانہ راہداری حاصل کرنا

وُسعَہ

(حیوانیات) جسم کے کسی حصے کا معمول سے زیادہ لمبا ہو جانا (Prolongation) ، تطاول ۔

عَوِیصَہ

وَصی کَرنا

جانشین بنانا ؛ نائب مقرر کرنا

وَصی بَنانا

جانشین مقرر کرنا، نائب یا خلیفہ قرار دینا نیز سرپرست بنانا

وَیسا ہی ہے

ایسی ہی بات ہے ، اسی طرح کی بات ہے ۔

وَیسے وَیسے

۔ ۲۔ توں توں (بالعموم جیسے جیسے کے بعد مستعمل) ۔

وَصی قاضی

(فقہ) وہ شخص جسے عدالت نے مرنے والے شخص کے ترکے کے انتظام کے لیے مقرر کیا ہو

وَسِیعُ الظَّرفی

کشادہ دلی ؛ وسعت قلبی ، حوصلہ مندی ۔

وَسِیعُ القُدرَت

بڑی طاقت و قدرت رکھنے والا

wase کے لیے اردو الفاظ

wase

wase کے اردو معانی

اسم

  • اینڈھوا
  • اینڈوی

wase के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एनढवा
  • एनडवी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wase)

نام

ای-میل

تبصرہ

wase

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone