تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذاتی" کے متعقلہ نتائج

خانْگی

غیر سرکاری ادارے یا نجی تعلیمی اسکول ، مکتب ، مدرسہ .

خانْگی بَیع

(قانون) نجی طور پر آپس میں خرید وفروخت .

خانْگی سِپاہ

ذاتی حفاظت کی فوج ، ملکی فوج کا ایک حصہ .

خانْگی تعْلیم

گھر پر پڑھانے لکھانے کا بندوبست، معمولی پڑھنا لکھنا اور حساب کرنا

خانْگی مَدْرَسَہ

خانْگی مُعَلِّم

نجی استاد یا خصوصی طور پر بات کی تربیّت دینے والا جو امرا وروسا کے گھروں میں ہوتا ہے ، نگراں اُستاد .

خانْگی مَعْمُولات

وظائف روزانہ ، گھر کا طرز زندگی ، نظام الاوقات ، فرائض خانہ .

خانْگی دَرْس گاہ

نجی تعلیمی ادارہ ، مکتب ، مدرسہ ، نیز رک ؛ خانگی (الف) معنی نمبر ۱ .

خانْگی شِفا خانَہ

نجی اسپتال ، وہ شفاخانہ جو کوئی شخص اپنے خرچ پر کھولے .

خانْگی مُہِم پَسَنْدی

(معاشیات) ملک کے معاشی، معاملات کی جدوجہد .

خانْگی پَن

خانگی کا پیشہ .

خانْگی مَحْل

چھلے کوٹھی .

خانْگی اَیکْٹ

ہوم رول ، ملکی انتظام .

خانْگی مِلْک

(بینکاری) سرکار کے ذرائع آمدنی .

خانْگی حِساب

حساب خانہ داری ، گھریلو یا ذاتی اخراجات کا گوشوارہ .

خانْگی جَھگْڑا

ملکی معاملات پر آپس میں اختلاف رائے

خانْگی آمَدنی

اندرون ملک محاصل سے حاصل شدہ رقم .

خانْگی جَھگَڑ

۔مذکر۔ خاندانی فساد۔ آپس کا جھگڑا۔ آپس کی تکرار۔

خانْگی جوکَھم

اندرون ملک قضیہ، روپیہ پیسہ کا لین دین

خانْگی غایات

(نفسیات) موروثی اسباب .

خانْگی زِنْدَگی

رک : خانگی معنی نمبر ۲ .

خانْگی مُلازِم

گھریلو ملازم

خانْگی دَسْتاویز

جو سرکاری دستاویز کے سوا اور دستاویز ہو .

خانْگی پَن کَرْنا

پردہ نشیں ہو کر بدفعلی کرانا ، پردہ دار عورت کا زنا کرنا .

ہَم خانْگی

مالِکانَہ خانْگی

(قانون) وہ محصول جو زمیندار کاشتکاروں پر اپنے خانگی اخراجات کے لیے لگاتا ہے، خانگی اخراجات کا ٹیکس

مَدرَسَۂ خانْگی

بَیعِ خانْگی

وہ فروخت جو نج کے طور پر کی جائے

پَٹّا خانْگی

نج کے طور پر دیا جانے والا ٹھیکا جو کسی قانون کے تحت نہ ہو.

پَنْچایَت خانْگی

پنچایت جو نج کے طور پر مقرر کی جائے ؛ خاندانی جھگڑوں کا فیصلہ جو رشتہ دار مل کر کر لیں.

جِنْسِیَت خانْگی

ایک ہی گھر میں رہنے کی حالت یا کیفیت ؛ مراد : بہت بے تکلفی اور خلوص ہونے کی حالت

شَخْصِ خانْگی

ایسا آدمی جو سرکاری ملازم نہ ہو.

رُخْصَتِ خانْگی

وہ چھٹی جو کسی ایسے ملازم کو جو ملازمتِ اعلیٰ میں ہو مسلسل چار سال کی خدمت کے بعد دی جاسکتی ہے جس کی مُدّت ایک وقت میں بارہ مہینے سے زائد نہ ہوگی .

اِنْتِظامِ خانْگی

خَرْچِ خانْگی

کارِ خانْگی

ذاتی معاملہ، نجی کام، خانگی مسئلہ

اِنْتِقالِ خانْگی

کُنْجَشْکِ خانْگی

گھریلو چڑیا، گھروں میں گھونسلا بنانے والی چڑیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتی کے معانیدیکھیے

ذاتی

zaatiiज़ाती

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: ذاتَ

ذاتی کے اردو معانی

صفت

  • ذات سے متعلق یا منسوب، ذات کا ( بمقابل صفاتی )، طبعی، فطری
  • لازم، اصلی، حقیقی (اعتباری کی ضد)
  • شخصی، مملوکۂ خود، نجی، اپنی ملکیت
  • اونچی ذات کا، شریف، خاندانی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جاتی

کسی سیاسی لیڈریا مذہبی پیشوا کا تتبع کرنے والوں کی جماعت

شعر

English meaning of zaatii

ज़ाती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निजी, व्यक्तिगत, आत्मीय, खुद का, निजी प्राइवेट, ऊंची ज़ात का, शरीफ़, ख़ानदानी, असली, हक़ीक़ी
  • आवश्यक, असली, वास्तविक (एतबारी का विलोम)
  • व्यक्तिगत, स्वयं की सल्तनत, निजी, अपनी संपत्ति
  • ऊँची जाति का, संभ्रांत, ख़ानदानी अर्थात कुलीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone