تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضَیغَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضَیغَم کے معانیدیکھیے
ضَیغَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ببر شیر
- (مجازاً) بہادر، جری
شعر
نصف کھلی آنکھوں سے دیکھا سب مبہم مبہم لاگے
دہشت اوڑھی دھرتی کو اب آہو بھی ضیغم لاگے
منتظر بیٹھے ہیں ہم بھی کہ پئے داد غزل
ضیغم آتا ہے کوئی کوئی غزال آتا ہے
اگر نصیب میں ضیغمؔ خزاں ہی لکھی ہو
تو پھر جہاں میں تلاش بہار کون کرے
English meaning of zaiGam
Noun, Masculine
- lion
- (metaphorically) brave
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضَیغَم)
ضَیغَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔