تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمی" کے متعقلہ نتائج

جَمِیْع

کل، مجموع، تمام، سب، پورا

زَمی

رک : زمین

جَمی

توام لڑکیوں میں سے ایک

جَمْعِی

۔(ع) صفت۔ کل۔ سب۔ مجموع۔ تمام۔

جَمِیعَت

رک : جمیعت.

جَمِیعاً

سب کے سب، کلی طور پر، تمام

جَمِیع ما یَحْتاج

وہ تمام چیزیں جن کی ضرورت یا احتیاج ہو ؛ ہر وہ چیز جو ضروری ہو.

جَمِیْعُ الْجَمْع

(تصوف) حقیقت کی تلاش

زَمِینا

رک : زمین ۔

زَمِینی

زمین سے نِسبت رکھنے والا خواہ جاندار ہو یا بے جان، زمین کا، زمین والا، زمین سے متعلق

جَمی جَم

واجبی سا، برائے نام، تھوڑا سا

زمین

خِظّۂ ارض، ملک، کِشور، وطن، دیس، علاقہ، کُرۂ ارض کا خُشک حِصّہ، برَ، خُشکی

زَمِیں دوز قِلَعہ

ایسا قلعہ جس کی چھت زمین کے برابر ہو اور باہر سے پتہ نہ چلے کہ قلعہ ہے

زَمِیں دوز کُنواں

وہ کنواں جو زمین سے ابھرا ہوا نہ ہو

زَمِیں دوز مَکان

تہ خانہ

زَمِینَہ

چٹان وغیرہ کا ٹکڑا، جس میں بیش قیمت معدنیات، جواہرات وغیرہ پائے جاتے ہیں

جَمِیقَنْد

زمیں قند (رک) کا ایک تلفظ.

ضَمیر

(تصوف) اندیشۂ دل اور اندرونِ دل اور جو کچھ دل میں گزرے اور خواطرِ دل نیز پوشیدہ چیز

زَمِیندارْنی

زمیندار عورت، زمیندار کی بیوی

زَمِین و زَماں

دُنیا اور زمانہ، کُل کائنات، ساری دُنیا، دونوں عالم

زَمِین قَںْد

ترکاری کی قسم سے ایک جڑ ہے اوپر سے اس کا رنگ سیاہ یا سُرخ ہوتا ہے ، تنہا یا گوشت کے ساتھ پکایا جاتا ہے ۔

جَمِیلُ الشِّیَم

اچھی عادات والا، بہترین خصائل کا مالک

زَمِینِ شِعْر

غزل یا نظم کی ردیف ، قافیہ اور بحر کا ایک خاص پیمانہ جس میں شعر کہا جائے، شاعری

زَمینِ قَند

ضَمِیر غائِب

(قواعد) وہ ضمیر جو غیر موجود شخص یا شے کے لیے استعمال ہوتی ہے، مثلاً وہ

زَمِین چَڑھا

وہ گھوڑا جو تیز رفتاری میں مشاق ہو ، برق رفتار جانور ۔

زَمِین٘ دار

زمین یا جائداد کا مالک، زیر کاشت یا قابل کاشت اراضی یا گاؤں کا مالک، حاکم، سردار

ضَمِیر دار

صحیح اور غلط میں امتیاز کا شعور رکھنے والا، دیانتدار

ضَمِیر دان

دل کے حال کا واقف، پوشیدہ خیالات کا جاننے والا

زَمِین زاد

زمینی، مراد : انسان، زمین کے باشندے

زَمِین ساق

(نباتیات) پودے کے تنے کا زمین کے اندر رہنے والا حصّہ ۔

زَمِین دوز

جو زمین کے اندر یا سطح زمین کے نیچے واقع ہو، زیرِ زمین

ضَمِیر آگاہ

دل کے حال سے واقف، پوشیدہ خیالات کا جاننے والا

زَمِین میں گَڑھا ہو جاتا ، مَیں دَھنس جاتی

رک : زمیں پھٹ جائے اس میں سما جاؤں ۔

زَمِین شَق ہو جائے میں سَما جاؤُں

بہت پریشانی کے عالم میں کہتے ہیں ۔

زَمِین میں پانو گَڑْنا

حیرت زدہ ہونا ، خوف و ہراس طاری ہونا ۔

زَمِین داری ، کھیڑے کی دوب ہے

زمیں داری پائیدار ہے ، زمیں داری میں ہمیشہ فائدہ ہوتا ہے

زَمِین میں گاڑ دُوں گا

(سخت غُصّہ کی حالت میں کہتے ہیں) زمین میں دفن کر دوں گا ، اِنتہائی سخت سزا دوں گا ۔

زَمِین٘ داری دُوب کی جَڑ ہے

زمینداری بہت پائیدار ہوتی ہے

زَمِینداری کھیڑے کی دُوب ہے

زمینداری دائم اور پائیدار ہوتی ہے

زَمِین داری ، دوب کی جَڑ ہے

زمیں داری میں ہمیشہ فائدہ ہوتا ہے ، زمیں داری پائیدار ہے

زَمِین بَنْد

کسی چیز یا عِمارت کا تعلق ارتھ وائر کے ذریعے زمین سے کر دینا تا کہ برقی جھٹکوں سے محفوظ رہیں ، ارتھ Earth کیا ہوا .

زَمِینِ شور

وہ زمین جس میں کھا رہو اور اس کے باعث قابل کاشت نہ رہی ہو، بنجر زمین، شورزدہ زمین

زَمِین دارَہ

زمیں داری ، زمین٘دار (رک) کا کام یا منصب ، کسی زمیں دار کی زمین کا علاقہ ۔

زَمِین داری

جاگیر داری، پٹی داری، زمین، جاگیر، حق ملکیت

ضَمِیر داری

صحیح اور غلط میں امتیاز کا شعور رکھنا، دیانت داری

زَمِین چَڑھا ہُوا گھوڑا

وہ گھوڑا جسے لمبے سفر کی عادت ڈالی گئی ہو

زَمِین توڑ٘نا

(کاشت کاری) مٹی کے ڈھیلے توڑنا، زمین ہموار کرنا، قابل کاشت بنانا

زَمِینی حَقائِق

زَمِین میں گاڑنا

زمین کے اندر دبانا ، دفن کرنا ۔

زَمِین میں گَڑنا

نہایت شرمندہ ہونا ۔

زَمِین اُڑا دینا

ہل چل مچا دینا

زَمِین کو مارے ، زَمِین دار چَونکے

کمزور کو مار کر طاقتور پر رعب طاری کرنے کے موقع پر مُستعمل

زَمِینِ غَیر مَزْرُوعَہ

(کاشت کاری) وہ زمین جس میں زراعت ممکن ہو لیکن کی نہ جاتی ہو، زمین اُفتادہ

زَمِینِ شِعْر سن٘گلاخ ہونا

شعر کا بحر اور وزن مشکل ہے

زَمِین کا پانو پَکَڑْنا

جانے سے روکنا ، قدم پکڑ لینا ، جانے کی اجازت نہ دینا ، قیام کے لئے کشش رکھنا یا کھینچنا ، کسی مقام کا اپنی کسی صفت کے باعث کسی کو جانے سے روک لینا ، نیز اتفاقی طور پر کسی جگہ قیام ہو جانا ۔

زَمِین میں گاڑ دینا

زمین کے اندر دبانا، دفن کرنا

زَمِین کا پانو پَکَڑ لینا

جانے سے روکنا ، قدم پکڑ لینا ، جانے کی اجازت نہ دینا ، قیام کے لئے کشش رکھنا یا کھینچنا ، کسی مقام کا اپنی کسی صفت کے باعث کسی کو جانے سے روک لینا ، نیز اتفاقی طور پر کسی جگہ قیام ہو جانا ۔

زَمِین کے طَبْقے آسْمان پَر اُڑا دینا

تہ و بالا کر دینا، غدر ڈال دینا، قیامت برپا کر دینا

زمین دار کو کسان، بَچّے کو مَسان

زمیندار کو کسان نقصان پہنچاتا ہے اور بچے کو مسان

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمی کے معانیدیکھیے

زَمی

zamiiज़मी

وزن : 12

زَمی کے اردو معانی

  • رک : زمین

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَمی

توام لڑکیوں میں سے ایک، جم کی بیوی

جَمِیْع

کل، مجموع، تمام، سب، پورا

زَمی سے متعلق دلچسپ معلومات

زمی ’’زمین‘‘ کا یہ تلفظ اور املا فارسی اور اردو میں مستعمل ہے، لیکن بہت کم۔ آرزو لکھنوی ؎ پھولے نہیں سماتا پہلو میں اب تو دل یہ تم نے کہہ دیا تھا بتاؤ ہنسی سے کیا ناداں کی دوستی میں نہیں فیض آرزو دانہ جو خام ہے وہ اگے گا زمی سے کیا اس طرح کے کچھ لفظ اور بھی ہیں۔ دیکھئے، ’’قالی‘‘، ’’فرزی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone